ہندوستان نے ”ایودھیاپرپاکستان کے غیر ضروری بیان“ کو بنایا شدیدتنقیدکانشانہ
نئی دہلی۔ ہندوستان نے ہفتہ کے روز ایودھیافیصلے پرپاکستان کے”غیرضروری اور بے معنی“ بیان کومستر کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک سیول معاملہ اور مکمل طور پر ہندوستان کاداخلے مسئلہ ہے۔ خارجی وزارت نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہاکہ ”ہم نے ہندوستان کے مکمل داخلی مسئلہ اور سیول معاملے پر سپریم کورٹ کی جانب … Read more