رام مندر کی تعمیر کے لئےمکمل تیاری، فیصلے کا انتظار
اجودھیا:03 نومبر(یواین آئی)وشوہندو پریشد کے میڈیا انچارج شرد شرما نے اتوار کودعوی کیا کہ اجودھیا میں متنازع زمین پر رام مندر کی تعمیر کے لئے تمام اشیاء کی مکمل تیاری کی جاچکی ہے اب صرف سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے۔ وی ایچ پی کے ریجنل میڈیا انچارج شرد شرما نے اتوار کو یواین … Read more