ایودھیا میں گائے پہنیں گے اب کوٹس
ایودھیا۔موسم سرما کے زور پکڑنے کے ساتھ ہی ایودھیا میونسپل کارپوریشن نے فیصلہ کیا ہے کہ ایودھیا شہر کے مختلف شیلٹرس میں رہنے والے گائیوں کے لئے وہ جوٹ کے کوٹس خریدیں گے۔ایودھیا نگر نگم کمشنر نیرج شکلا نے کہاکہ ”ہم اس عمل میں مصروف ہیں کہ تیار گائے کوٹس حاصل کریں۔ تین چار مراحل … Read more