ایک طرف پاوار او رسونیا الیکشن پر تبادلہ خیال کررہے ہیں تودوسری طرف کرپا شنکر اور ارمیلا ماٹونڈکر نے کانگریس چھوڑنے کا اعلان کردیا

پوار اور سونیا گاندھی کی ملاقات اور مہارشٹرا میں مساوی سیٹوں پر مقابلے کے متعلق فیصلے کے کچھ گھنٹوں بعد استعفیٰ کا فیصلہ سامنے آیاہے۔ ممبئی۔ مہارشٹرا میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے لئے دونوں پارٹیوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر این سی پی سربراہ شرد پواراور کانگریس صدر سونیاگاندھی کے درمیان ملاقات … Read more

ارمیلا ماٹونڈکرنے کہاکہ 22دن ہوگئے کشمیر میں سسرال والوں سے بات نہیں ہوئی ہے

ارمیلا ماٹونڈکرنے کہاکہ سوال 370کو ہٹانے کے متعلق ہی نہیں ہے۔ غیرانسانی انداز میں یہ کام انجام دیاگیاہے ممبئی۔اداکارہ سے سیاست داں بننے والی ارمیلا ماٹونڈکر نے جمعرات کے روز ارٹیککل370کی برخواستگی کے بعد جموں اورکشمیر میں سکیورٹی تحدیدات عائد کرنے پر مرکز کو شدیدتنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہاکہ ان کے شوہر اپنے … Read more