ملیشیائی وزیراعظم کے کشمیر پر دئے گئے بیان کے جواب میں ایم ای اے نے کہاکہ’اس طرح کی بیان بازی سے باز آجاؤ‘۔

پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے ریمارک کیاتھا کہ ہندوستان نے جموں کشمیر پر’حملہ کرکے قبضہ کرلیاہے“اور اس لازمی حل پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ کیاجانا چاہئے۔ نئی دہلی۔مذکورہ وزرات داخلی امور(ایم ای اے) نے جمعہ کے روز ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد … Read more

صدیوں میں اتنا بدترین بند وادی نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ویڈیو

حیدرآباد۔ کیونکہ مرکز نے کمیونکشن کے تمام راستوں پر مہر لگادی ہے‘ سفر کرنے پر روک ہے اور تین سو سے زائد سیاسی قائدین او رکارکنوں کو کشمیر میں 5اگست کے روز سے بند رکھا ہے‘ ہم یہاں پر کچھ تصویروں کو مجموعہ دیکھیں گے جو اسی سال جنوری سے لے کر 5اگست جس روز … Read more

ششی تھرور کامرکز پر تیکھا حملہ کہا”آج جو کشمیرمیں ہورہا ہے کل وہ ملک کی کسی بھی ریاست کے ساتھ ہوسکتا ہے‘۔ویڈیو

نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے جمعرات کے روز دعوی کیا ہے کہ جموں اور کشمیرسے ارٹیکل370کی برخواستگی کے لئے جو طریقہ مرکزی حکومت نے اختیار کیاوہ طریقہ مرکزمیں برسراقتدار بی جے پی کسی بھی ریاست کے ساتھ استعمال کرسکتی ہے۔ Lok Sabha MP, Shri @ShashiTharoor talks about the … Read more

قومی ذرائع ابلاغ پر کشمیری عوام کی بڑی ناراضگی۔ ویڈیو

دی وائیر کی ٹیم نے کشمیری عوام سے ملاقات کے دوران ان کے ساتھ پیش ائے تجربے کا خلاصہ کرتے ہوئے کہاکہ ”کشمیری عوام اس قدر ناراض ہے کہ غیرجانبدارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے خبرو ں کی اشاعت کرنے والے ادارے بھی کشمیری عوام کی ناراضگی کاسامنا کررہے ہیں“۔ لوگوں سے راست با ت چیت … Read more

کشمیر کو ارٹیکل 370اقدام کے فوائد کے متعلق کشمیریوں کو بتائے گی

نئی دہلی۔جموں کشمیر کے بشمول ملک بھر میں بی جے پی ایک شعور بیداری مہم کی شروعات کرے گی‘ جو ارٹیکل370کی منسوخی کو حق بجانب قراردیتے ہوئے‘ اس سے ہونے والے فوائد بتائے جائیں گے اور ساتھ میں ایک منسلک تعلیمی مہم ان ہی خطوط پر کشمیری عوام کے درمیان میں شرو ع کی جائے … Read more

ارمیلا ماٹونڈکرنے کہاکہ 22دن ہوگئے کشمیر میں سسرال والوں سے بات نہیں ہوئی ہے

ارمیلا ماٹونڈکرنے کہاکہ سوال 370کو ہٹانے کے متعلق ہی نہیں ہے۔ غیرانسانی انداز میں یہ کام انجام دیاگیاہے ممبئی۔اداکارہ سے سیاست داں بننے والی ارمیلا ماٹونڈکر نے جمعرات کے روز ارٹیککل370کی برخواستگی کے بعد جموں اورکشمیر میں سکیورٹی تحدیدات عائد کرنے پر مرکز کو شدیدتنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہاکہ ان کے شوہر اپنے … Read more

کشمیری بہنوں سے شاد ی کرنے والے بہار کے دوبھائی مشکل میں

کشمیر پولیس نے مذکورہ دو بھائیوں کو ان کے گھر واقع رام بشن پور گاؤں‘بہار کے سوپاؤل ضلع کے راگھو پور پولیس اسٹیشن حدود سے دو کشمیری بہنوں کے اغوا کے الزام میں گرفتار کرلیاہے‘ دو بہنیں بالغ ہیں۔ پٹنہ۔ارٹیکل370کی برخواستگی کے فوری بعد کشمیر میں لیبر کے کام کرنے والے دو بہاری لڑکے اس … Read more

جموں کشمیر میں میڈیا پر تحدیدات کی حمایت نہیں کی۔ پریس کونسل چیف

نئی دہلی۔پریس کونسل چیرمن جسٹس(ریٹائرڈ)سی کے پرساد جو کشمیر میں میڈیا پر عائد تحدیدات ہٹانے کی مانگ کے ساتھ سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر ”یکطرفہ کاروائی“ کے طور پر پٹیشن دائر کرنے کے بعد تنقیدوں کا گھیر میں اگئے تھے‘ اب چہارشنبہ کے روز دعوی کیاہے کہ وہ کشمیر میں میڈیا کی آزادی پر … Read more