تیز ہواؤں او ربھاری بارش کے ساتھ طوفان بلبل اڈیشہ کے ساحل سے ٹکراسکتا ہے۔

بھبونیشوار۔ مذکورہ طوفان بلبل ہوسکتا ہے کہ جمعہ کے روز تیز ہواؤں اور بھاری بارش کے ساتھ اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے‘ جمعرات کے روز محکمہ موسمیات ہند نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ضلع پوری‘ جگت سنگھ پور اور کیندراپارامیں انتظامیہ نے احتیاطی اقدامات کے طور پر اسکولوں‘ انگن واڑی مراکز کو … Read more

پاکستانی وزیر کا بیان‘ہندوستان کی حمایت کرنے والے ممالک پر میزائیل داغے جائیں گے

ایک تقریب کے دوران پاکستان کے وزیر نے کہاکہ ہندوستان کی حمایت کرنے والے ممالک پر میزائیل داغا جائے گا۔ جس کے بعد ٹوئٹر پر مذکورہ وزیر کا مذاق اڑایا گیا۔ نئی دہلی۔ پاکستانی صحافی نائیلہ عنایت نے ایک ٹوئٹ شیئر کیا‘ جس میں اعلی امین گانڈا پور‘ جو وزیر برائے کشمیر امور اور گلگٹ … Read more

لندن سے چھٹیاں منانے کے لئے دہلی آیاتھا بزنس مین کابیٹا۔

نئی دہلی۔ مرسڈیز کار چلانے والا ملزم سندھیا لندن سے گریجویشن کررہا ہے۔ وہ چھٹیوں پر گھرآیاہے۔حادثے والی رات وہ ساکت میں اپنے نانا کے گھر گیاتھا۔ اس کے بعد ماڈل ٹاؤن ٹو میں واقع اپنے گھر جارہاتھا۔ سوری فورٹ روڈ ریڈ لائٹ پر حادثہ ہوگیا۔ معاملے کی جانچ گریٹر کیلاس تھانے کی پولیس کی … Read more

حیدرآباد: معظم جاہی مارکٹ چوراہے پر آر ٹی سی اور تیز رفتار لاری میں تصادم، 7مسافر زخمی

حیدرآباد: قلب شہر معظم جاہی مارکیٹ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے ایک آر ٹی سی بس الٹ گئی اور 7مسافرین زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ کل صبح تقریبا پانچ بجے پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل آباد ڈپوکی ایک بس مہاتما گاندھی بس اسٹیشن سے عادل آباد جانے کیلئے 18مسافرین کو … Read more