واٹس ایپ چیٹنگ نے دو افراد کی جان لی

حیدرآباد کے پاس واقع سکندرآباد کے ماریڈپلی میں واٹس ایپ پر چیٹنگ کرنا ایک شادی شدہ مرد اور اس کی خاتون دوست کو مہنگا پڑ گیا اور اس وجہ سے انہیں اپنی زنگی سے ہاتھ دھونا پڑا۔ پولیس نے بتایا کہ 27 سالہ شیو کمار اپنی 19 سالہ خاتون دوست وینیلا کے ساتھ چیٹنگ کرتا … Read more

दोन बहिणींच्या आत्महत्येप्रकरणी युवकाला पोलीस कोठडी

नांदेड – दोन सख्ख्या बहिणींनी गोदावरीच्या पुलावरून उडी घेऊन हस्सापूर शिवारात आत्महत्या केली होती. याप्रकरणी नांदेड ग्रामीण पोलिसांनी अटक केलेल्या एका तरुणाला प्रथमवर्ग न्यायदंडाधिकारी सी.व्ही. शिरसाठ यांनी दोन दिवसांची पोलीस कोठडी सुनावली आहे.दि. ६ सप्टेंबर २०१८ रोजी दुपारी ४ वाजेच्या सुमारास हस्सापूर शिवारातील गोदावरी नदीवर असलेल्या पुलावरून दोन बहिणींनी उडी मारून आत्महत्या केली. त्यादिवशी याप्रकरणी … Read more

محمد عربی سے ہے عالم عربی

پوری دنیا کو اپنی مٹھی میں کرنے کا نایاب فارمولہ

محمد یاسین قاسمی جہازی ، جمعیۃ علماء ہند

9871552408

۱۸۹۶ء ؁ میں سوئزر لینڈ کے شہر باسیل (Basel) میں ایک صہیونی رہنما تھیوڈور ہزژل کی صدارت میں ایک خفیہ کانفرنس منعقد ہوئی ، جس میں مخلتف شعبہ ہائے زندگی کے ۳۰۰ صہیونی رہنماؤں اور ۳۰ خفیہ اور عوامی یہودی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس کانفرنس میں انھوں نے تمام دنیا پر اپنی بالادستی مسلط کرنے کے لائحہ عمل پر غور کیا ۔ انھوں نے Zionist sages protocols کے نام سے ۲۴؍ نکاتی تجاویز منظور کیں۔ یہ تجاویز نہایت خفیہ طریقے سے ترتیب دی گئیں۔ اور کسی کو بھی جو کانفرنس میں شریک نہیں تھا، ان تجاویز کی ہوا نہیں لگنے دی گئی ۔ لیکن باسیل کانفرنس کے بعد ایک صہیونی لیڈر کے ساتھ ایک فرانسیسی عورت نے ایک میٹنگ میں رسائی حاصل کرلی۔ اس نے مذکورہ تجاویز کی دستاویز چراکر مشرقی روس کے ایک لیڈر تک پہنچا یا ، جس نے اپنے سائننس داں دوست نائلس (Nylus)کو وہ دستاویز فراہم کیں۔ نائلس مشرق و مغرب کو مغلوب کرنے کے یہودیوں کے اس سازشی منصوبہ کو دیکھ کر بہت زیادہ بے چین ہوگیا۔ اس نے اس خفیہ صہیونی منصوبہ کو ۱۹۰۱ء ؁ میں روسی زبان میں شائع کیا تو وہاں کی سیاسی دنیا میں بھونچال آگیا۔ (وثائق یہودیت، ص۱۰، ۱۱)
اس اقتباس کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آج اگر پوری دنیا کے حالات پر غور کریں، تو معلوم ہوگا کہ مشرق و مغرب میں یہودیوں کے قبضہ کرنے کے جو سازشی منصوبے ہیں، اس میں وہ کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں۔ چوبیس دفعات پر مشتمل اس منصوبے کی تکمیل کے لیے یہودیوں کے بنیادی طریقہ ہائے کار میں میڈیا اورو سائل زر پر قبضہ ،پولیٹکل اور لیگل طاقتوں پر خود کا کنٹرول شامل ہے۔ موجودہ عالمی حالات شاہدہیں کہ ان چاروں چیزوں پر یہودی اور یہودی فکر پوری طرح قابض ہوچکی ہے۔
مشرق و مغرب پر قبضہ کرنے کے اس صہیونی منصوبے سے جہاں دیگر مذاہب و ادیان کے دانشوران بے خبر یا مجرمانہ غفلت کے شکار ہیں، وہیں امت مسلمہ کی قیادتیں بھی خاموش اور مہر بہ لب ہیں۔ البتہ کچھ مفکرین ملت اسلامیہ ایسے بھی ہیں، جو ان حالات سے بہت زیادہ فکر مند ہیں اور وہ ایسی راہیں تلاش کرنے میں سرگرداں ہیں، جن سے پوری دنیا کی ملت مسلمہ کو یہودیوں کے خوف ناک منصوبے سے آگاہ کرکے اسے غلام بننے سے بچایا جاسکے اور اسلام کے مستقبل کو تابناک کرنے کے سلسلہ میں انقلابی کردار ادا کیا جاسکے۔ چنانچہ اس حوالے سے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید محمود اسعد مدنی صاحب نے۱۲، ۱۳؍ فروری ۲۰۱۸ء کو پورے بھارت کے کونے کونے سے منتخب، ذمہ دار اور کریم علمائے کرام کا نئی دہلی میں واقع جمعیۃ علماء ہند کے دفتر میں ایک پروگرام کیا اور لیڈر شپ کے عالمی ٹرینر جناب شیخ مرزا یاور بیگ صاحب کو خطاب کے لیے مدعو کیا۔ یہ پروگرام دو دن تک چلا، جس میں عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا کہ امت مسلمہ اگر ابھی نہیں کھڑی ہوگی، تو امت شاید مزید پچاس سال پیچھے چلی جائے اور انقلاب کی کوئی امید مستقبل قریب میں نظر نہیں آئے گی۔ اس پروگرام میں یہ بھی خلاصہ کیا گیا کہ عالمی حالات بدلنے کے لیے مسلمانوں کو سردست چار کام کرنے پڑیں گے:
(۱) سیاسی قوت حاصل کرنا پڑے گا۔اس کے بغیر ہم دوسروں کے ہاتھوں کا کھلونا بن کر رہ گئے ہیں ۔ اگر ہمیں دوسروں کو اپنے ماتحت کرنا ہے، تو اس کے لیے سیاسی قوت حاصل کرنا ضروری ہے؛ البتہ ہندستان جیسے کثیر پارٹیوں کے بیچ مسلمان اپنا مقام کیسے بنائیں، یہ بحث طلب موضوع ہے ، جس پر سبھی مذاہب کے رہنماوں کو سر جوڑ کر بیٹھنا ہوگااور پھر کوئی مشترکہ فارمولہ تیار کرنا ہوگا۔
(۲) اپنی معیشت کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اور یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔ اگر صرف بھارتی مسلمان یہ طے کرلیں کہ وہ جتنی رقم فضول رسموں اور غیر ضروری اداروں کو پیش کرتے ہیں، اگر اس کا اجتماعی نظم ہوجائے، تو معیشت کوئی بڑا مسئلہ نہیں رہ جائے گا۔
(۳) لیگل قوت کے اعتبار سے بھی ہمیں خود کو مضبوط کرنا پڑے گا۔ اور اس کے لیے آسان طریقہ یہ ہے کہ ہم کچھ نو نہالوں کو بچپن سے ہی ان کی کفالت کرکے وکالت کی تیاری کرائیں اور انھیں امت مسلمہ کے لیے عالمی خادم بنائیں۔
(۴) میڈیا اور پریس پر کنٹرول۔ اگر کنٹرول سردست ممکن نہیں ہے تو کم از کم اپنا میڈیا ہاوس ہی بنالیں، جس سے ہم دنیا کو اپنے خیالات و افکار سے متاثر کریں اور یہودیوں کے خوف ناک منصوبوں سے دنیا والوں آگاہ کرتے ہوئے اس کے متبادل کے طور پر اسلامی نظریہ و فکر کی تبلیغ کریں۔
اسلامی نظریہ کے مطابق اسلام کسی بھی سرحد کی قید سے آزاد ہے۔ پوری دنیا اسلام کی جولان گاہ ہے اور ہرجگہ اپنے وجود و شناخت کے ساتھ زندگی گذارنا یہ انسان اور مسلمان کا فطری حق ہے۔ اور فطری حق کو کوئی چھین نہیں سکتا۔ اس لیے اسلام مسلمانوں کو دعوت دیتا ہے کہ وہ آگے آئیں اور عالمی قیادت کو اپنے ہاتھ میں لیں تاکہ یہ دنیا دوبارہ اسی طرح امن و امان اور صلح و آشتی کا گہوارہ بن سکے، جس طرح شارع اسلام محمد عربی ﷺ نے عملی طور پر کرکے دنیا کے سامنے مثال پیش کردی ہے۔ ؂
نہیں وجود حدود و ثغور سے اس کا
محمدؑ عربی سے ہے عالم عربی
(علامہ اقبال)

اگر بھارتی مسلمان بالخصوص اور بالعموم پوری دنیا کے مسلمان یہ چاہتے ہیں کہ پوری دنیا ان کی مٹھی میں ہو تو ان چار پہلووں والا فارمولہ پر عمل کرنا ہوگا۔اور کسی عملی منصوبہ کے بغیر محض کھوکھلا دعویٰ کہ ’’اسلام غالب آئے گا‘‘صرف دیوانے کا ایک خواب ہوگا، جو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا۔

شرمناک : پاکستانی افسر نے کویتی وفد کے ایک ممبر کاپرس چوری کیا

پاکستانی کی ایک اعلی سطحی میٹنگ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ان دنوں کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں پاکستان کا ایک افسر کویت کے وفد میں شامل ایک رکن کا پرس چوری کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اس گریڈ 20 افسر نے … Read more

विनाअनुदानित सिलेंडर 59 रुपयांनी वाढला…पाहा आणखी काय वाढले…

नवी दिल्ली : पेट्रोल-डिझेलच्या किंमती दिवसेंदिवस वाढत असताना प्रदूषणापासून वाचविणाऱ्या सीएनजीसह घरगुती गॅस आणि विमान प्रवासावरही दरवाढीची वक्रदृष्टी पडली आहे. केंद्र सरकारने दिल्लीमध्ये सीएनजीचा दर प्रती किलो 1.70 रुपयांनी वाढविला असून नोएडामध्ये 1.95 रुपयांनी दर वाढविला आहे. तर विनाअनुदानित गॅस सिलेंडरचा दर तब्बल 59 रुपयांनी वाढविल्याने सर्वसामान्य ऐन सणासुदीला महागाईत चांगलेच भरडले जाणार . इंधनाचे … Read more

SAMAJWADI PARTY NANDED DIST KI BODY DECLARE

MOHD ALTAF HUSSAIN KO DIST. PRESIDENT OF SAMAJWADI PARTY NANDED KI POST DI GAYI* Nanded:Aj 30 sep 2018 ko Bad Namz e Zohar Head Office Nanded per *JANAB ABU ASIM AZMI SAHAB (MLA & President of S.P Maha.) ki hidayat per *JANAB SYED MOIN SAHAB (Working President Of Samajwadi Party Maha.)* ke haathon *Mohd.Altaf Hussain … Read more

سارے ہندووں کو مروانا پڑے تو۔۔۔۔کیجریوال

نئی دہلی ،30ستمبر(پی ایس آئی)یوپی کی راجدھانی لکھنو¿ میں ہوئے وویک تیواری قتل نے سیاسی اختلاف چھیڑ دیا ہے. دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے بی جے پی پر حملہ بولا ہے. کیجریوال نے ٹویٹ کر کہا کہ اقتدار حاصل کرنے کے لئے اگر انہیں سارے ہندوو¿ں … Read more

نالے کے گہرے گڑھے میں ڈوب کر دوطلباءکی موت

کنوٹ: 30ستمبر(اکرم چوہان )والی بال پریکٹس کے بعد کوٹھاری نالے پرگیارہ طلباءڈبہ پارٹی کرنے گئے تھے ۔ جن میں دو طلباءکی پانی میںڈوب کر دردناک موت ہوگئی۔ نالے کے قریب موجود کسانوں کی بر وقت چوکسی سے دیگر طلباءکو بچالیاگیا ۔یہ المناک واقعہ آج 30ستمبر کو دوپہر کے وقت رونما ہوا ۔ ریت اسمگلروں کے … Read more

زنا جرم کے دائرے سے باہر’جج کے ذہنی چیک اپ کی ضرورت: کانگریس لیڈر 

کننور ،30ستمبر(پی ایس آئی)زنا کو جرم کے دائرے سے باہر کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سینئر کانگریس لیڈر کے. سدھاکرن نے متنازعہ تبصرہ کیا ہے. سدھاکرن نے زنا کو جرم ٹھہرانے والے آئی پی سی کے سیکشن 497 کو ہٹانے کے فیصلے پر کہا کہ جج کی دماغی صحت کی جانچ کئے جانے … Read more

یکم اکتوبر سے سید نا مخدوم میراں مکھاشاہ اولیاءکے 440 ویں عرس تقاریب کاصندل مالی کیساتھ آغاز

ناندیڑ:30ستمبر۔(ورق تازہ نیوز) حضور قطب الاقطاب سیّدنا مخدوم میراں مکھا شاہ اولیاءجعفریہ اہل طبقاتُ العاشقان مداریہ رحمة اللہ علیہ بڑی درگاہ شریف گاڑی پورہ ناندیڑ مہاراشٹرا کا440 واں عرس شریف 20محرم الحرام 1440ھ مطابق یکم اکتوبر بروز پیر کو منایاجارہاہے ۔ بعد نما ز عصرمحبوب المشائخ جانشین مَکّھا شاہی تقدس مآب حضرت سیّد شاہ محمد … Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو مسلم پرسنل لابورڈ پر پورا اعتماد. سیف الدین سوز حقیقت سے پرے

محمد منصور عالم رحمانی سابق مرکزی وزیر سیف الدین سوز کے حقیقت سے پرے ایک بیان کے جواب میں ، جس میں انہوں نے یہ اظہار خیال کیا ہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ عائلی قوانین کے تحفط میں غیر سنجیدہ اور غفلت کا شکار ہے۔ ۲۵ / ممالک میں تین طلاق ایک … Read more

ہوائی اڈوں کے متعلق مودی کے دعوے کتنے سچ ہیں؟

کیا ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا اپنے ملک میں سب سے زیادہ ہوائی اڈے بنانے کا دعویٰ درست ہے؟ وزیر اعظم نے گذشتہ ہفتے ٹویٹ کیا تھا کہ انڈیا میں اب 100 ہوائی اڈے ہیں اور گذشتہ چار سالوں یعنی مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ان میں سے 35 ہوائی … Read more

چراغ سب کے بجھیں گے ۔۔۔

شکیل رشید(ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز؍سرپرست ایڈیٹر بصیرت آن لائن) ایک بار پھر ذکر یوگی آدتیہ ناتھ کا ہے۔ اور کیوں نہ ہو، وہ اور ان کی پولس ایسے ’کارنامے‘ کررہی ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی ذکر کرنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ تازہ معاملہ یوپی کی راجدھانی لکھنوکا ہے۔ پولس نے اس بار ایپل … Read more

किनवट:दोन विद्यार्थ्यांचा पाण्यात बुडून मृत्यु

किनवट/(अक्रम चौहान) व्हालीबाॅलच्या सरावानंतर कोठारी नाल्यावर डब्बापार्टी करण्यासाठी गेलेल्या आकरा विद्यार्थ्यांपैकी दोन विद्यार्थ्यांचा पाण्यात बुडून मृत्यु झाला. तर नाल्या लगतच्या शेतक-यांच्या सतर्कतेमुळे एकाचा प्राण वाचला. सेंट मेरी इंग्लीश स्कूल गोकुंदा येथिल ते विद्यार्थी आहेत. सदर दुर्दैवी घटना रविवारी (ता.३० सप्टेंबर ) दुपारी घडली. रेती तस्करांनी अमर्याद केलेल्या उत्खननाचे हे विद्यार्थी बळी ठरले आहेत. सेंट मेरी इंग्लीश … Read more

گلزار اعظمی و وکلاءکا احمد آباد دورہ

انڈین مجاہدین، گودھرا، ہرین پانڈیا و دیگر مقدمات کا جائزہ لیا گیا ممبئی:30 ستمبر(ای میل)دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیة علماءمہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی اور لیگل ایڈوائزر شاہد ندیم نے گذشتہ کل گجرات کی راجددھانی احمد آباد کا … Read more

اسلام ایک مکمل نظامِ حیات، قیامت تک کےلئے ہیں اصولِ قرآن: سید محمد اشرف

دیواس:30 ستمبر(راست) آل انڈیا علماءو مشائخ بورڈ کے بانی و صدراور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی نے مدھیہ پردیش کے دیواس میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”اسلام ایک مکمل نظامِ حیات ہے، قیامت تک کے لیے ہیں اصول قرآن ”انہوں نے یہ بات سپریم کورٹ آف … Read more

संविधान बदलून देशात अराजकता पसरविण्याचे केंद्र सरकार व भाजपचे षडयंत्र – फौजिया खान

नांदेड/प्रतिनिधी.डॉ. बाबासाहेब आंबेडकरांनी दिलेली राज्यघटना ही देशाला एकात्मतेत ठेवणारी व धर्मनिरपेक्षता जपणारी असून या घटनेशी निष्ठा ठेवून सर्वांनीच आपले कर्तव्य पार पाडणे ही जबाबदारी असताना केंद्र सरकार व भाजपचे नेते भारतीय राज्यघटनाच बदलून देशात जातीत व धर्मा-धर्मात फूट पाडून अराजकता माजवण्याचे षडयंत्र रचत असल्याचे स्पष्ट मत राष्ट्रवादी कॉंग्रेस महिला आघाडीच्या राष्ट्रीय अध्यक्षा तथा माजी मंत्री … Read more

!بھارت چلا مغرب کی چال اور اپنی چال بھول گیا

جب کسی قوم کی مت ماری جاتی ہے تو وہ اپنی حقیقت و شناخت اور اپنی تہذیب و تمدن کو بھلا کر کسی غیر کے طور و طریق پر فریفتہ ہونے لگتی ہے، ہندوستانی عدلیہ کے حالیہ فیصلوں نے جہاں مشرقی تہذیب کا گلا گھونٹا ہے، وہیں غیرت کا بھی جنازہ نکال دیا ہے، پہلے … Read more

وویک تیواری تو "ہندو” تھا پھر پولس نے اُسے کیوں قتل کیا؟ کیجریوال کا ٹوئٹ

لکھنؤ :ایپپل کمپنی کے ایریا منیجر وویک تیواری رات کو اپنے گھر لوٹ رہے تھے ان کے ساتھ گاڑی میں ان کے ساتھ کام کرنے والی (کلیگ) خاتون بھی موجود تھی اور انہوں نے فون پر اپنی اہلیہ کو بتایا تھا کہ وہ کلیگ کو گھر چھوڑ نے کے بعد ہی گھر پہنچیں گے۔ سفر … Read more

کھانسی مرض نہیں بلکہ ایک علامت ہے

کھانسی مرض نہیں بلکہ ایک علامت ہے قصبتہ الریہ (ہوا کی نالی) سے پیدا شدہ آواز ہے جو اعضاۓ صدر کی غیر طبعی حرکات سے پیدا ہوتی ہے جس سے پھیپھڑوں اس کے پردوں اور دیگر اعضاۓ صدرکی بے چینی تکلیف اوراذیت رفع کرنے کے لیے وقوع میں آتی ہے کھانسی کی حرکت بالکل ایسافعل … Read more

فیس بک صارفین کے پانچ کروڑ اکاؤنٹس پر سائبر حملہ

تصویر کے کاپی رائٹREUTERS سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے اس کے ایک فیس ‘وویو ایز’ کا استعمال کرتے ہوئے پانچ کروڑ فیس بک اکاؤنٹس پر حملہ کیا۔ اس حملے کے بعد انہیں ان تمام فیس بک اکاؤنٹس کا کنٹرول حاصل ہوگیا۔ فیس بک کے مطابق یہ حملہ منگل … Read more

طبِ نبویﷺ: ’’انار‘‘ کے فوائد

’’انار‘‘ اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی ایک بیش بہا نعمت اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے، جسے جنتی میوہ یا جنت کا پھل بھی کہا گیا ہے۔ قرآن پاک کی سورئہ رحمن میں انار کا ذکر اس طرح کیا گیا ہے، ترجمہ: ’’ان میں میوے، کھجور اور انار ہیں‘‘۔ انار … Read more

خبردار! چکن کو دھونا آپ کو بیمارکرسکتا ہے

اگر آپ آج کے کھانے میں چکن بنانے جارہے ہیں تو یقیناً اسے دھویں گے بھی ، لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ پکانے سے پہلے چکن کو دھونا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے ۔ کچی چکن میں جراثیم کی شرح بہت زیادہ ہوتی ہے اور ان میں سے زیادہ تر انسانوں … Read more

شیوسینا کی جانب سے دیگلور ناکہ علاقہ میں بوتھ لیول ایجنٹس کی میٹنگ منعقد

ناندیڑ:۲۹؍ستمبر(راست):ووٹر لسٹ کی تشکیل نو اور ووٹر لسٹ میں نئے ناموں کی شمولیت کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے۔حکومتی سطح پر بی ایل او کی جانب سے ہر انتخابی حلقہ میں نئے ناموں کی شمولیت،ناموں و دیگر تفصیلات کی درستی،ناموں کا اخراج،رہائشی پتہ کی تبدیلی وغیرہ کام انجام دئے جارہے … Read more

شکاری پور میں پری پرائمری اساتذہ کا ایک روزہ تربیتی اجلاس

بیدر۔29؍ستمبر۔(محمدامین نوازبیدر)۔ گلشن زبیدہ شکاری پور شیموگہ ،کرناٹک میں ایک روزہ پری پرائمری اساتذہ کا تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس جلسہ کی صدارت کے فرائض حافظؔ کرناٹکی نے اداکئے، جب کہ اس جلسہ کا افتتاح ریاست کرناٹک کے مشہور و معروف نعت گو شاعر اور کرناٹک اردو اکادمی کے چیرمین جناب مبین منور نے … Read more

یکم ؍اکتوبر کوبین الاقوامی یوم معمرین‘ کے موقع پرناندیڑ میں بزرگ شہریان کی ریلی

ناندیڑ:۲۹؍ستمبر(راست):بین الاقوامی یوم معمرین کے ضمن میں کل یکم اکتوبر کو شہر کے وزیر آباد علاقہ سے دفتر ضلع کلکٹر تک بزرگ شہریان کی ایک ریلی نکالی جارہی ہے ۔بزرگ شہریوں کے مختلف دیرینہ مطالبات کی یکسوئی اور ان کے مسائل کے حل کی جانب حکومت کی توجہ مبذول کرانے کے مقصد سے اس ریلی … Read more

نتن گڈکری کے آبائی گاوں میں بی جے پی کی شکست

ممبئی: مرکزی وزیر نتن گڈکری کے پیدائشی گاو¿ں دھاپیواڑہ (تعلقہ کلمیشور) کی گرام پنچایت الیکشن میں بی جے پی کو شکست فاش دیتے ہوئے کانگریس نے بھرپور اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ بی جے پی کی یہ شکست آئندہ پارلیمانی و اسمبلی الیکشن میں اس کی واضح شکست کی نوید ہے۔ ملک اور ریاست … Read more

انیس الحق قمر کی ناگہانی موت پرتعزیتی بیانات

٭ پروفیسرانیس قمر کے سانحہ ارتحال پراپنے گہرے رنج و ملال کااظہار کرتے ہوئے علامہ اعجاز فرخ نے کہا کہ اردودنیا اپنے ایک مایہ ناز سپوت سے محروم ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ پروفیسرانیس قمر ایک صرف ایک ادیب ‘محقق ‘استاد اور مقرر ہی نہیںبلکہ ایک علم دوست آگہی شعاراور جستجوپسند شخصیت بھی تھے ۔ … Read more