پربھنی کے کامل ایجوکیشن سوسائٹی کو اورنگ آباد ہائی کورٹ کا زبردست جھٹکا، سوسائٹی کی دائر کردہ رٹ پٹیشن مسترد و خارج
پربھنی (15 جولائی 2019) : پربھنی کے کامل ایجوکیشن سوسائٹی کی کُھلی و مبیّنہ 29 لاکھ روپیوں کی مالی بدعنوانی کا پردہ فاش ہونے کے بعد شہر کے یوسف کالونی میں واقع کامل اردو ہائی اسکول (امدادی) اور کامل جونیئر کالج (غیر امدادی) میں امسال 2020-2019 میں طلباء کو داخلہ نہ دینے اور والدین کو … Read more