یونیورسٹی انٹرنس امتحان میں جے این یو گا رڈ کی کامیابی

یونیورسٹی انٹرنس امتحان میں جے این یو گا رڈ کی کامیابی

l دہلی کی باوقار جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ایک سیکوریٹی گارڈ روسی زبان میں بی اے (آنرس) میں داخلہ کیلئے اس یونیورسٹی کے انٹرنس امتحان میں کامیابی حاصل کرلی۔ پُرعزم سیکوریٹی گارڈ رام جل مینا نے کہا کہ ’’اس یونیورسٹی کے ٹیچرس اور طلبہ، ہر کسی نے میری مدد کی، میری حوصلہ افزائی کی اور اب مجھے ہی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔ مجھے ایسا محسوس ہورہا ہیکہ میں راتوں رات مشہور و معروف ہوگیا ہوں‘‘۔ رام جل مینا نے کہا کہ ’’میں ایپس کے ذریعہ اخبارات پڑھا کرتا تھا اور طلبہ نے پی ڈی ایف نوٹس لینے میں مدد کی‘‘۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading