سب سے بڑا چرچ اسکام۔ بشپ‘ دیگر16پر 10,000کروڑ کے فراڈ کے معاملے میں مقدمہ درج

پریاگ راج۔چرچ آف نارتھ انڈیا(سی این ائی) کے بشپ پیٹر بالدیو اور دیگر سولہ کے خلاف ایک دھوکہ دہی کا معاملہ درج کیاگیاہے جس میں مبینہ طور پر 10,000کروڑ کی گرجا گھر کی جائیداد کو فروخت کرنے کا الزام ہے اور یہ ملک کا سب سے بڑا گرجا گھر اسکاموں میں ایک ثابت ہوا ہے۔ … Read more