پنت سے آئندہ مقابلوں میں بھی میچ فاتح اننگز کی امید: وراٹ
گیانا: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں رشبھ پنت کی ‘میچ فنیشر’ اننگز کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آنے والے وقت میں بھی نوجوان وکٹ کیپر بلے باز سے اسی طرح کی کارکردگی کی توقع رہے گی۔ ہندوستان … Read more