سری نگر کے سناٹے میں یہی آواز گونج رہی ہے’دہلی کو کشمیر چاہئے‘ کشمیری نہیں“؟۔
جموں اور کشمیر۔ کشمیر وادی میں مارکٹس اور دوکانیں‘ اسکول او رکالجس بند ہیں‘ سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں اور وہاں پر مصلح جوان تعینات ہیں صرف اسپتال کے لئے ایمرجنسی سروس جاری ہے۔ سری نگر۔ نئی دہلی کا اقدام کیاہوگا اس پر عام طور سے کشمیریو ں کے چہروں پر دوطرح کے تاثرات … Read more