سلام شاہین باغ کی شاہیناؤں کو

مزمل حسین قاسمی کھائی کھیڑہ مسلمانوں کی سیاسی اور مذہبی لیڈرشپ کے موروثی وعملی انحطاط کی وجہ سے گزشتہ کئی دہائیوں سے مسلمان آہستہ آہستہ غیر اہم اور غیر فعال کر دیئے گئے تھے. لیکن حالیہ احتجاجی مظاہروں سے امید کی کرن نظر آنے لگی ساتھ ہی ساتھ ہندوؤں اور دیگر اقلیتی گروہوں جیسے دلتوں … Read more

یو اے ای: شہریت قانون کے خلاف لوگوں نے ہندوستانی سفارتخانہ میں میمورینڈم پیش کیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بھی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگ کھڑے ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ وہاں بسے ہندوستانی باشندوں نے متنازعہ شہریت قانون پر فکرمندی ظاہر کرتے ہوئے ہندوستانی سفارتخانہ کو ایک میمورینڈم سونپا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون (شہریت ترمیمی قانون) تقسیم کرنے والے سماج … Read more

उद्धव ठाकरे की आलोचना करने वाले शख्स को शिवसेना कार्यकर्ताओं ने दी सजा!

महाराष्ट्र के बीड जिले में शिवसेना की महिला कार्यकर्ताओं ने कांग्रेस और राकांपा से हाथ मिलाने के लिये कथित रूप से मुख्यमंत्री उद्धव ठाकरे की आलोचना करने वाले स्थानीय सरकारी अधिकारी पर स्याही उड़ेल दी।   इंंडिया टीवी न्यूज़ डॉट कॉम पर छपी खबर के अनुसार, पुलिस ने बताया कि घटना सोमवार शाम बीड पंचायत … Read more

سالِ نو پر صدر کووند، پی ایم مودی، ممتا بنرجی، راہل، پرینکا کی مبارکباد

نئے سال کا آغاز ہو چکا ہے اور مختلف سیاسی ہستیوں نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکبادیاں پیش کی ہیں۔ 2020 کی آمد پر نیک خواہشات پیش کرنے والے کچھ اہم سیاسی شخصیات میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند، پی ایم نریندر مودی، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، کانگریس لیڈر راہل گاندھی، … Read more

انگلش بورڈ کی ٹیسٹ میچ کو چار روزہ کرنے کی حمایت

انگلش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ "ہم ٹیسٹ کرکٹ کو چار روز تک محدود کرنے کی تجویز کے یقینی طور پر حامی ہیں۔” بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اہم خبریں: بری خبر سے ہوئی نئے سال کی شروعات، گیس سلنڈر 19 روپے مہنگا

عوام پر مہنگائی کی پھر پڑی مار، گیس سلنڈر کی قیمت میں 19 روپے کا اضافہ دہلی میں بغیر سبسڈی والا ایل پی جی سلنڈر آج سے 19 روپے مہنگا ہو گیا۔ ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت میں جنوری میں بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو … Read more

2020 پولیو کے خاتمے کے لیئے اہم سال قرار, ڈاکٹر ظفر مرزا کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ 2019 میں معیشت کی طرح سماجی شعبوں میں زبردست تنزلی کا سامنا رہا ، دسمبر2020میں پولیو فری پاکستان کےقریب پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2019 … Read more

اہم خبریں: جموں و کشمیر کے نوشیرا میں سرچ آپریشن کے دوران 2 جوان شہید

جموں و کشمیر: نوشیرا میں سرچ آپریشن کے دوران 2 جوان شہید جموں و کشمیر کے نوشیرا سیکٹر میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن میں فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارہ اے این آئی کے مطابق نوشیرا سیکٹر میں فوج کے ذریعہ دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن چلایا … Read more

कश्मीर में ब्रॉडबैंड, एसएमएस और इंटरनेट सेवा शुरुआत!

जम्मू-कश्मीर में इंटरनेट सेवा बहाल किया गया है। यह सेवा 370 को खत्म करने के बाद किया गया है।   मंगलवार आधी रात से कश्मीर के सभी इलाकों में एसएमएस सुविधा शुरू कर दी है। इसके साथ ही स्कूल, कॉलेज और अस्पतालों में इंटरनेट सेवा को भी बहाल कर दिया गया है। खास खबर पर … Read more

حیدر آباد: نئے سال پر چار مینار کے قریب شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے گرفتار

حیدرآباد: نئے سال کے موقع پر شہر حیدرآباد کی اہم یادگار چارمینار کے قریب اُس وقت کچھ دیر کے لئے سنسنی پھیل گئی جب نئے سال کے آغازکو دیکھتے ہوئے بوقت شب نوجوانوں نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانہ پر دھرنا دیا۔ دھرنا دینے والوں نے نعرے بازی کی اور شہریت ترمیمی قانون … Read more

اورنگ آباد ڈپٹی میئر انتخاب: AIMIM نے پارٹی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر 6 کارپوریٹرز کو معطل کردیا

امتیاز جیلیل نے پی ٹی آئی کو بتایا ، "ہم نے چھ کارپوریٹرز کو معطل کردیا ہے اور انہیں پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان میں سے پانچ ووٹنگ  کے وقت ایوان سے غیر حاضر رہے اور ایک نے بی جے پی کے تائیدی امیدوار کو ووٹ دیا۔”

نارنجی کا استعمال انتہائی مفید قرار, رپورٹ شائع

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر پھل ہمارے بازاروں کی زینت بنتے ہیں وہیں نارنجی کی خوشبو بھی فضاء کو معطر کررہی ہوتی ہے۔ نارنجی قدرت کا ایسا انمول تحفہ ہے جو وٹامن سی کی دولت سے مالا مال ہے جبکہ اس کے چھلکے میں بھی کئی فوائد پوشیدہ ہوتے ہیں۔ ماہرین کا … Read more

اہم خبر: دہلی میں آج کم از کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سلسیس درج

دہلی میں آج کم از کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سلسیس درج دہلی میں آج کی صبح بھی اچھی خاصی ٹھنڈ ہے اور دھند بھی چھائی رہی۔ صفدر جنگ میں آج صبح کم از کم درجہ حرارت 2.4 ڈگری سلسیس درج کیا گیا ہے۔ جہاں تک دھند کی بات ہے، دہلی کے بیشتر علاقوں مین … Read more

اہم خبر: راہل گاندھی نے لوگوں کو دی نئے سال کی مبارکباد

راہل گاندھی نے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی کانگریس کے سابق قومی صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے نئے سال کے موقع پر ٹوئٹ کر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ’’آپ سبھی کو نئے سال کی مبارکباد۔ یہ سال آپ کے … Read more

नागरिकता कानून – जी न्यूज के सीनियर मुस्लिम पत्रकार ने नौकरी छोड़ी, लगाया बड़ा आरोप !

नई दिल्ली / गरिमा श्रीवास्तव:- लीजिये मीडिया ही बटोर रही मीडिया में सुर्खियां  बात है मीडिया जगत में अपना बड़ा नाम बनाने वाली ज़ी मीडिया कंपनी की। 16 दिसंबर को जब जामिया मिलिया इस्लामिया विश्वविद्यालय ने CAA के चलते भयावह हिंसक रूप ले लिया उसके बाद जी न्यूज़ के एडिटर इन चीफ ने अपने डेली प्राइम शो डेली न्यूज़ एनालिसिस के जरिये … Read more

اہم خبر: پورے ملک میں احتجاجی مظاہروں کے درمیان منایا گیا نئے سال کا جشن

شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان منایا گیا نئے سال کا جشن ہندوستان میں نئے سال کا جشن اس مرتبہ جس انداز میں منایا گیا، ویسا شاید کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ دراصل پورے ملک میں شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ مظاہرین نے … Read more

بابری مسجد کا ملبہ کس کا ہے اور کسے مل سکتا ہے؟

ستائیس برس قبل چھ دسبمر سن 1992ء کو ہندو شدت پسندوں نے مغل بادشاہ بابر کے ایک جنرل میر باقی کی تعمیر کردہ تقریبا ساڑھے چار سو برس قدیم تاریخی بابری مسجد کو دن دہاڑے منہدم کر دیا تھا۔ مسلمانوں نے اس مسجد کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ایک طویل عدالتی جد و جہد … Read more

बिहार में हर साल मनाई जाएगी अरुण जेटली की जयंती

बिहार में नीतीश कुमार सरकार ने मंगलवार को फैसला किया कि पूर्व केंद्रीय वित्त मंत्री अरुण जेटली की जयंती 28 दिसंबर को हर साल राजकीय उत्सव के रूप में मनाई जाएगी. इसका फैसला मुख्यमंत्री की अध्यक्षता में मंत्रिमंडल की बैठक में लिया गया. गौरतलब है कि नीतीश कुमार ने 28 दिसंबर को जेटली की जयंती … Read more

چین میں نئے پراسرار وبائی مرض کا انکشاف، درجنوں شہری بیمار

بیجنگ میں وزارت صحت کے حکام کے مطابق نمونیا کی طرز کے اس مرض کا پھیلاؤ بہت تشویش ناک ہے اور اس وقت جائزہ اس امر کا لیا جا رہا ہے کہ آیا چین میں یہ مرض کوئی نئی اور بڑی وبا بن سکتا ہے۔ چین میں سن 2003ء میں بھی انتہائی تیز رفتاری سے … Read more

क्या मुस्लिम पर्सनल लॉ बोर्ड अब लड़ेगा बाबरी मस्जिद के मलबे की लड़ाई?

बाबरी मस्जिद एक्शन कमेटी ने 25 दिसंबर को बैठक कर बाबरी मस्जिद के मलबे को उचित सम्मान से प्राप्त करने को लेकर चर्चा की. दशकों पुराने अयोध्या के रामजन्मभूमि-बाबरी मस्जिद विवाद का पटाक्षेप इस साल भारत के सर्वोच्च न्यायालय ने कर दिया. न्यायालय ने विवादित स्थल को राम जन्म भूमि स्वीकार किया एवं मस्जिद बनाने … Read more

मुस्लिम देशों के संगठन की बैठक के ऐलान पर ओवैसी ने पीएम मोदी पर किया तीखा प्रहार,देखिए क्या कहा

नई दिल्ली: सऊदी अरब की तरफ से मुस्लिम देशों के सहयोगी संगठन के सदस्य देशों को जम्मू कश्मीर के मुद्दे पर चर्चा के लिये जल्दी ही बुलाया जाने वाला है इसकी खबरे आरही हैं,इस पर Aimim के नेता बैरिस्टर असदउद्दीन ओवैसी ने प्रधानमंत्री मोदी को निशाना बनाया है। ऑल इण्डिया मजलिस ऐ इत्तिहादुल मुस्लिमीन के … Read more

CAA- ‘भारतीय मुसलमानों के घुसने के डर से, सीमा पर बांग्लादेश ने बंद किया मोबाइल इंटरनेट

ढाका बांग्लादेश सरकार ने भारत की सीमा के साथ जुड़े इलाकों में मोबाइल इंटरनेट सेवा पर रोक लगा दी है। बांग्लादेश सरकार ने बताया है कि सुरक्षा कारणों के चलते ऐसा किया गया है। इस कदम से लगभग 1 करोड़ लोग मोबाइल इंटरनेट का प्रयोग नहीं कर पाएंगे। बांग्लादेश के टेलीकम्युनिकेशन डिपार्टमेंट ने मोबाइल सर्विस प्रोवाइडरों से कहा … Read more

नागरिकता पर सिर्फ संसद कानून बना सकता है, किसी विधानसभा को इसका अधिकार नहीं- रविशंकर प्रसाद

केंद्रीय दूरसंचार मंत्री रविशंकर प्रसाद ने मंगलवार को केरल विधानसभा काे नागरिकता कानून निरस्त करने का अधिकार नहीं है। उन्होंने कहा  कि नागरिकता पर कोई कानून पारित करने का अधिकार केवल संसद को है। उन्होंने तिरुवनंतपुरम में एक प्रेस वार्ता में कहा कि केरल विधानसभा समेत कोई भी विधानसभा ऐसा कानून पास नहीं कर सकता। … Read more

بغداد میں ایران نواز گروہوں کا امریکی سفارت خانے پر حملہ

سفارتخانہ کی دیوار کے باہر سے امریکی فوج کی حملہ آوروں پر آنسوگیس شیلنگ حملہ آوروں نے امریکہ کے خلاف نعرے بازی اور سکیورٹی کیمرے توڑ دیئے بغداد ۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) عراق کے شہر بغداد میں منگل کو ہزاروں مظاہرین اور ملیشیا کے جنگجوؤں نے امریکی سفارتخانے کے باہر جمع ہو کر پرتشدد … Read more

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں2020ء کا سب سے پہلے آغاز

آکلینڈ؍سڈنی۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ اور آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں نئے سال 2020ء کاسب سے پہلے آغاز ہوا۔دونوں ملکوں میں تاریخ تبدیل ہوتے ہی نئے سال کے استقبال کی تقریبات شروع ہو گئیں۔آکلینڈ اور نیوزی لینڈ میں رات 12 بجتے ہی کلینڈر تبدیل ہو گیا اور یکم جنوری 2020ء … Read more

مہاراشٹر:اس سابقہ مسلم وزیر کا اودھو ٹھاکرے سے اہم مطالبہ

ممبئی: مہاراشٹر کانگریس کے نائب صدراورسابق کابینی وزیرمحمد عارف نسیم خان نے آج یہاں کیرلا حکومت کی طرزپراسمبلی کا اجلاس بلا کرشہری ترمیمی قانون کو رد کرنے کا مہاراشٹرحکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ اپنےایک بیان میں نسیم خان نے ملک کی دیگر ریاستوں کے سربراہان سے درخواست کی ہےکہ وہ بھی اپنی ریاستوں میں اسمبلی … Read more

سوڈان : نیشنل انٹلیجنس سرویس کے 29عہدیداروں کو سزائے موت

خرطوم ۔ 31ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک سوڈان کی ایک عدالت نے سابق صدر عمرالبشیرکیخلاف احتجاج کرنے والے ایک استاد کو دوران حراست قتل کرنے کے الزام پر نیشنل انٹیلیجنس سرویس کے 29 عہدیداروں کو سزائے موت سنا دی۔ رائٹر کے مطابق دہائیوں تک سوڈان میں حکمرانی کرنے والے عمرالبشیر کو ہٹانے کے بعد … Read more

موغادیشو دھماکہ میں بیرونی ملک کے ہاتھ ہونے کا الزام

٭٭ صومالیہ کی نیشنل انٹلیجنس اینڈ سیکوریٹی ایجنسی نے بتایا کہ موغادیشو میں 28 ڈسمبر کو ہوئے منصوبہ بند دھماکہ میں کسی بیرونی ملک نے مدد کی ہے ۔ ایجنسی نے کہا کہ وہ کسی بیرونی انٹلیجنس ایجنسی کی مدد سے اس واقعہ کی تحقیقات کرے گی ۔ موغادیشو کے میئر نے دھماکہ کیلئے القاعدہ … Read more