شاہین باغ: نوزائیدہ بچے کی موت پر مودی و کیجریوال حکومت سے جواب طلب
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ علاقے میں جاری احتجاجی مظاہرے کے دوران چار ماہ کی ایک نوزائدہ بچے کی موت کے معالے میں سخت رخ اختیار کرتے ہوئے پیر کو مرکز اور دہلی حکومت سے جواب طلب کیا۔ دوسری جانب،مظاہرین کو شاہین باغ سے ہٹانے کے معاملے میں بھی دودیگر عرضیوں … Read more