بنگلہ دیش کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 168 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار۔ میزبان ٹیم نے دو میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے