سینسیکس 2467 پوائنٹس نیچے، شیئر مارکیٹ میں ہڑکمپ، دس سالوں کی سب سے بڑی گراوٹ

بازار میں زبردست گراوٹ کی وجہ سے شئیر مارکیٹ میں حالات سنگین ہو گئے ہیں اور دس سال میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے جب شئیر مارکیٹ میں اتنے پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ سینسیکس کے2467 پوائنٹس نیچے آنے کی وجہ سے اس وقت سینسیکس 35,109.18 پر آ گیا ہے۔ يس بینک اور کورونا … Read more

یس بینک اور کورونا وائرس کا اثر، سنسیکس اور نفٹی میں بھاری گراوٹ

ممبئی: يس بینک اور کورونا وائرس کے اثرات سے ملک کے اسٹاک مارکیٹ نکل نہیں پا رہے ہیں۔ موجودہ کاروباری ہفتے کے پہلے دن چہار طرفہ فروخت کے دباؤ میں سینسیکس 1100 اور نفٹی 300 پوائنٹس سے زیادہ اوندھے منہ نیچے آ گئے۔ Sensex at 36,445.47, down by 1131.15 points. pic.twitter.com/eCEm5hDvd3 — ANI (@ANI) March … Read more

تلنگانہ: 182914 کروڑ کا بجٹ پیش، اقلیتوں کی بہبود کے لئے 1518 کروڑ روپئے مختص

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راؤ نے آج اسمبلی میں 2020-21 کے لئے 1,82,914کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں اقلیتوں کی بہبود کے لئے 1518 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں۔آج اسمبلی کی کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی اسپیکر پوچارم سرینواس ریڈی نے یوم خواتین کی مبارکباد پیش کی جس … Read more

یس بینک کے کھاتہ برداروں کی ایک ایک پائی واپس کی جائے: کانگریس

نئی دہلی: اہم اپوزیشن جماعت کانگریس نے یس بینک معاملہ کی تفصیلی جانچ کراکر ذمہ داری طے کرنے کی مانگ کی اور کہا کہ حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہئے کہ اکاونٹ ہولڈروں کو انکی ایک ایک پائی واپس ملے۔ سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں … Read more

کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو 300 ارب ڈالر کا ہوا نقصان

جنیوا: چین کے شہر ووہان سے گزشتہ برس دسمبر کے وسط میں شروع ہونے والے کورونا وائرس کے عالمی مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی اور 3400 ہلاک ہوگئے، وائرس کے خوف نے دنیا کی معیشت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے جس کا تخمینہ 300 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی … Read more

یس بینک کے بعد کیا اب کوئی اور بینک بھی بربادی کی قطار میں ہے! چدمبرم

نئی دہلی: کانگریس کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے 3 اپریل تک یس بینک اکاؤنٹ رکھنے والوں کے لئے روپے نکالنے کی حد 50،000 روپے کرنے کے حکومت کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مالیاتی اداروں کو آسانی سے چلانے کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی صلاحیت … Read more

مہاراشٹر: مخلوط حکومت کا پہلا بجٹ، اقلیتوں کی فلاح کے لئے 550 کروڑ کا بجٹ مختص

ممبئی: مہاراشٹرکی شیوسینا، کانگریس، این سی پی پرمشتمل مہا وکاس اگھاڑی والی مخلوط حکومت نے جمعہ کے روز اپنا پہلا بجٹ پیش کر دیا، جوکہ 9510 کروڑ کےخسارے کا بجٹ ہے۔ بجٹ میں پٹرول-ڈیزل کے داموں میں ایک روپیہ کا اضافہ کیئے جانے کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے پہلی مرتبہ … Read more

بی جے پی کی پالیسیوں نے معیشت کو برباد کر دیا: پرینکا گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے یس بینک کی مالی حالت خراب ہونے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ملک کی معیشت کو چوپٹ کر دیا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا اور کہا، ’نو، … Read more

کیا ہے ’یَس بینک‘ کے برباد ہونے کی کہانی؟

یس بینک کے صارفین اس وقت زبردست بےچینی کا شکار ہیں، جبکہ کچھ دنوں پہلے تک اس بینک کے صارفین اپنے بینک کی تعریف کرتے نہیں تھکتے تھے۔ اور کیوں نہ کرتے کیونکہ یہ وہ بینک تھا جو سب سے زیادہ شرح سود ادا کیا کرتا تھا۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ گزشتہ کچھ وقت … Read more

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، ہندوستان میں اب استعمال ہوگی بٹکوائن کرنسی

ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے ملک کی سب سے بڑی عدالت نے ملک میں کرپٹو کرنسی پر عائد پابندی ہٹا دی ہے۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کے بعد لوگ اب ڈجیٹل کرنسی میں لین دین شروع کر سکتے ہیں۔ واضح رہے سال 2018 میں ریزرو بینک آف انڈیا نے ایک سرکلر جاری کر کے … Read more

فرقہ وارانہ کشیدگی کے سبب دنیائے معیشت میں الگ تھلگ پڑ گیا ہندوستان: ماہر معاشیات

قومی شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ملک میں درجنوں اضلاع و شہروں میں بدامنی اور تشدد کا سیدھا اثر معیشت پر پڑے گا۔ وزیر مالیات نرملا سیتارمن کی یہ بات ماہرین کے گلے قطعی نہیں اتر رہی کہ سی اے اے کی مخالفت کے سبب کئی ریاستوں میں پھیلی بدامنی کا غیر ملکی سرمایہ … Read more

भारतीय मूल की अमेरिकी इंटरप्रेन्योर नाजिया ऐबानी ने लॉन्च किया होली घी

भारतीय मूल की एक अमेरिकी इंटरप्रेन्योर नाजिया ऐबानी ने होली के दौरान बनने वाले व्यंजनों जैसे मट्ठी और गुजिया में और अधिक स्वाद जोड़ने के मद्देनजर होली घी लॉन्च किया है। मीडिया ने इस बात की जानकारी दी। इंडिका न्यूज की रिपोर्ट के अनुसार, मूल रूप से मुंबई की निवासी ऐबानी वर्ष 2017 में अपने … Read more

امریکی ’چکن لیگ‘ کے لئے ہندوستانی بازار نہ کھولا جائے: پولٹری فیڈریشن

نئی دہلی: پولٹری فیڈریشن آف انڈیا نے ملک میں پولٹری صنعت کو بحران سے بچانے کے لئے اس کی مالی مدد کرنے اور امریکی ’چکن لیگ‘ کے لئے ہندوستانی بازار کو کسی بھی صورت میں نہیں کھولنے کی حکومت سے مانگ کی ہے۔ فیڈریشن کے صدر رمیش چند کھتری اور سکریٹری رنپال سنگھ عرف بٹو … Read more

مودی حکومت ’معاشی بحران‘ کی بات ہی قبول نہیں کر رہی تو حل کیسے نکالے گی: منموہن

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے مودی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر زوردار حملہ کیا ہے۔ انھوں نے مودی حکومت کے دور میں معاشی حالت کو نشان زد کرتے ہوئے کہا کہ ’’موجودہ حکومت ’بحران‘ لفظ کو قبول ہی نہیں کرتی۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’اصلی خطرہ یہی ہے کہ اگر مسائل کی شناخت … Read more

یوگی کا بجٹ ہر قسم کے عزم سے عاری، محض کاغذات کا بنڈل: اکھلیش یادو

لکھنؤ: سماج واد ی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے منگل کو یوگی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کو پروگرام و پالیسی سے عاری بتایا۔ یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر یادو نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مالیاتی خاکہ پیش کرنے کے بعد سے ثابت ہوگیا ہے کہ … Read more

یو پی کا بجٹ صرف اعدادوشمار کی بازی گری: اجے کمار للو

لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی میں منگل کو یوگی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ پر اپنا تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے ریاستی صدر اجے کمار للو نے کہا کہ اعدادوشمار کی بازی گری میں ماہر یوگی حکومت نے نوجوانوں اور کسانوں کے ساتھ فریب کیا ہے۔ للو نے کہا کہ گذشتہ دوسالوں کے … Read more

कोरोना वायरस के बाद एशियाई कारोबार में मायूसी!

एशिया में गिरावट देखने को मिल रही है। SGX NIFTY 308 अंक यानी 2.57 फीसदी की कमजोरी के साथ 11,679 के स्तर पर कारोबार कर रहा है।   वहीं, निक्केई 218.71 अंक यानी 0.94 फीसदी की कमजोरी साथ 22,986.47 के स्तर पर नजर आ रहा है। स्ट्रेट टाइम्स में भी 0.80 फीसदी की कमजोरी नजर … Read more

لکھنؤ سمیت ملک کے تین ہوائی اڈوں کا انتظام اڈانی گروپ کے سپرد

نئی دہلی: احمد آباد، لکھنؤ او ر منگلورو ہوائی اڈوں کی دیکھ بھال کا اختیار پچاس سال کے لیے اڈانی گروپ کو مل گیا ہے۔ ایر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا (اے اے آئی) نے جمعہ کے روز بتایا کہ اڈانی گروپ کی اکائیوں کے ساتھ تینوں ہوائی اڈوں کے لیے آج کانسیشن اگریمنٹ پر دستخط … Read more

’مودی جی، کرنٹ کی بات کرتے کرتے عوام کی جیب پر ہی کرنٹ مار دیا!‘

نئی دہلی: رسوئی گیس سلینڈر میں اضافہ کے بعد حزب ختلاف کی جماعتیں مودی حکومت پر حملہ آوار ہیں۔ اس معاملہ پر کانگریس نے کہا ہے کہ ’تھالی نامکس‘ کی بات کرنے والی حکومت کا رسوئی گیس کی شرحوں میں بے تہاشہ اضافہ کرنا اس کے دوغلے کردار کو ظاہر کرتا ہے اور سلینڈر کی … Read more

مودی حکومت میں مالی خسارہ کنٹرول میں رہا: سیتا رمن

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت میں ملک کا مالیاتی خسارہ قابومیں ہے اور بنیادی خسارہ ایک فیصد سے نیچے کم ہے جبکہ کانگریس حکومت اس پر قابو پانے میں ناکام رہی۔ سیتا رمن نے لوک سبھا میں بجٹ 2020-21 پر ہوئی بحث کا جواب … Read more

معیشت کی حالت دگرگوں، مودی حکومت سرمایہ کاری میں اضافہ کرے: پی چدمبرم

نئی دہلی:کانگریس نے پیر کو راجیہ سبھا میں کہا کہ ہندوستانی معیشت بڑے بحران میں ہے اور حکومت کو نوجوانوں کو روزگار مہیاکرانے کے قدم اٹھانے کے ساتھ ساتھ کھپت اور سرمایہ کاری بڑھانے کے اقدامات کرنے چاہیے۔ کانگریس کے پی چدمبرم نے ایوان میں مالی سال 21-2020کے عام بجٹ پر بحث شروع کرتے ہوئے … Read more

طنزومزاح: حلوہ بناؤ… تقدیس نقوی

ہمارے میرصاحب میٹھا بولنے میں تو یقین نہیں رکھتے مگرمیٹھا کھانا بہت پسند کرتے ہیں۔ کھانے کے معاملہ میں وہ ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ والے جملہ پرعمل پیرا رہتے ہیں اس لئے سب کے ساتھ سب کا کھانا پسند کرتے ہیں جس کے سبب انھیں اپنے گھر سے زیادہ دوسروں کے یہاں بلائے … Read more

RBI ने नई नोट छापने की संभावना से इनकार किया

भारतीय रिजर्व बैंक के गवर्नर शक्तिकांत दास ने गुरुवार को कहा कि बढ़ते राजकोषीय घाटे को पूरा करने के लिए केंद्रीय बैंक की अधिक रुपया छापने की कोई योजना नहीं है। यह लगातार तीसरा साल है, जब सरकार ने राजकोषीय घाटे के लक्ष्य को संशोधित किया है। बजट में राजकोषीय घाटा चालू वित्त वर्ष में 3.8 प्रतिशत रहने का … Read more

بجٹ عوامی مسائل کا حل پیش کرنے سے عاری: مایاوتی

لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے مرکزی حکومت کی جانب سے سنیچر کو پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے بجٹ کو ملک کے 130 کروڑ شہریوں کے لئے مایوس کن قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ چند سرمایہ داروں اور امرا کو چھوڑ کر اس بجٹ میں ملک کے غریب، ایماندار … Read more

عام بجٹ سے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی کو شدید مایوسی

حیدرآباد: مرکزی حکومت کی طرف سے سنیچر کے روز پیش کئے گئے عام بجٹ سے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔ نئے بجٹ میں نہ تو کسی نئے پروجیکٹ کا اعلان نہیں کیا گیا اور یہ ہی جاریہ پروجیکٹس اور ریلوے لائنس کیلئے ہی رقم مختص کی گئی، جس … Read more

بجٹ میں پسماندہ طبقات کو نظرانداز کیا گیا: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اور قومی پسماندہ ذات و قبائل و پسماندہ زمرے کمیشن کے سابق صدر پی ایل پونیا نے سنیچر کو پیش کئے گئے 21۔2020 کےعام بجٹ کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں سماج کے پسماندہ طبقے کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ پونیا نے پارلیمنٹ کے احاطے … Read more

مودی حکومت کا بجٹ کھوکھلی باتوں کا ذخیرہ: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بجٹ 2020-21 کو حکومت کی کھوکھلی باتوں کا ذخیرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خزانہ نے بجٹ پر جو لمبی تقریر پیش کی وہ الجھن پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں اور معیشت کی مضبوطی کے لئے اس بجٹ میں کوئی … Read more

یونین بجٹ 2020: سیتارامن نے دہائی کا پہلا ’دیوالیہ بجٹ‘ پیش کیا، اکھلیش یادو

نئی دہلی: سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں پیش 21-2020 کے بجٹ کو ’دیوالیہ سرکار کا دیوالیہ بجٹ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ گرتی معیشت، بے تحاشا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور روزگار کے بارے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھانے کی بات بجٹ میں نہیں کی گئی۔ اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ کے احاطے … Read more