ناردا اسٹنگ آپریشن: بی جے پی رہنما اور سابق میئر شوبھن چٹرجی سی بی آئی کے سامنے پیش
کولکاتا: ناردا اسٹنگ آپریشن معاملے میں کلکتہ کارپوریشن کے سابق میئر اور ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی کا دامن تھام لینے والے شوبھن چٹرجی نے بدھ کے روز سی بی آئی کے دفتر نظام پلیس میں پہنچ کر اپنی آواز کا نمونہ دیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی خاتون دوست … Read more