شاہ محمود قریشی نے جموں و کشمیر کو ہندوستانی ریاست کہا
جنیوا ۔ 11 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے منگل کے روز ایک بیان دیتے ہوئے جموں و کشمیر کو ا یک ہندوستانی ریاست کہا جبکہ کچھ روز قبل ہی انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں کشمیر کے خصوصی موقف آرٹیکل 370 کو منسوخ کئے … Read more