ایک امریکہ کا خواب‘ فرضی پاسپورٹ۔’کس طرح 32سالہ شخص کو پچاس سال کابنادیا‘۔

نئی دہلی۔اپنی برفیلی سفید چہرے اور گھنے بال کے ساتھ موٹے چشمے کے ساتھ 32سالہ جیش پٹیل کو اس بات کا گمان تھا کہ وہ ایک 81سالہ شخص کی حیثیت سے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے باہر نکل جائیں گے۔ سکیورٹی عہدیداروں کی آنکھوں سے وے بچ نہیں سکا جنھوں نے اس کے ہاتھوں پر … Read more

گرین کار ڈ یاامریکی شہریت درخواسست گذاروں کواپنی سوشیل میڈیاشناخت فراہم کرنے ہوگی

ممبئی۔ امریکہ کے ہوم لینڈ سکیورٹی محکمہ (ڈی ایچ ایس)نے سوشیل میڈیا شناخت(صارف کا نام او رہینڈل)حاصل کرنے کا پہلا قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے اپنے تجویز کو مختلف زاویوں تک پہنچانے کی شروعات کی ہے‘ یہ ان لوگوں کے لئے ہوگا جو امریکہ شہریت یاگرین کارڈ کے لئے درخواست پیش کرنے والے ہیں۔ مذکورہ … Read more