پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلینس ٹیموں کی بڑی کارروائی، ہزاروں لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے گروہ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں ویجیلینس ٹیموں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے استعمال شدہ گندہ تیل سپلائی کرنیوالا ایک اور گروہ پکڑ لیا، 45 ڈرموں میں موجود 8 ہزار 100 لیٹر مضر صحت تیل برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ویجیلینس کی اطلاع … Read more