ویراٹ کوہلی کانیا ریکارڈ، ون ڈے میں تیز ترین10ہزار رنز

وشاکھاپٹنم:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بیٹنگ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا ایک اور ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 10 ہزار رنز مکمل کر لئے اور وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز ترین بیٹسمین بھی بن گئے ہیں۔ انہوں نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے سب سے زیادہ … Read more

وراٹ کوہلی سے عجیب غلطی ہوگئی

وشاکھاپٹنم :کرکٹ کے میدان میں وراٹ کوہلی بلے باز اور کپتان کے طور پر کافی مشکل سے کوئی غلطی کرتے ہیں ، لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف وشاکھا پٹنم ون ڈے میں ان سے ایک عجیب سے غلطی ہوگئی۔ وراٹ کوہلی نے دوسرے ون ڈے میں ایسی غلطی کردی ، جو بین الاقوامی کرکٹ میں … Read more

ٹیسٹ کرکٹ میں گزشتہ 100سال کا بہترین باؤلر کون ہے جانٸے

نوجوان فاسٹ باؤلر محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی اور وہ گزشتہ سال کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں بہترین اوسط کے حامل باؤلر بن گئے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں محمد عباس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناصرف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کیں بلکہ سیریز میں مجموعی … Read more

ٹیم انڈیا پر اسپاٹ فکسنگ کاالزام‘پڑھئے کس نے عائد کیا

نئی دہلی :22اکتوبر ۔(ایجنسیز)سال 2014 میں انگلینڈ دورے پر ٹیم انڈیا نے لارڈس کے میدان پر میزبان ٹیم کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی تھی۔ ہندوستانی ٹیم کو اس تاریخی میدان پر 28 سال بعد جیت حاصل ہوئی تھی۔ تاہم اب اس تاریخی جیت پر ایک داغ لگتا نظر ا?رہا ہے۔ الجزیرہ چینل … Read more

روہت شرما اور کوہلی نے ویسٹ انڈیز کوروند ڈالا

گوہاٹی:21اکتوبر۔(ایجنسیز)ٹیم انڈیا نے پانچ ونڈے میچوں کی سیریزمیں پہلے میچ میں وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی طوفانی اننگ کی بدولت ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ ٹیم انڈیا کے بلے بازوں نے دو وکٹ کے نقصان پر42.1 اوورمیں ہی 326 رن بنالئے اورآسان جیت اپنے نام کرلیا۔ روہت شرما اورکوہلی … Read more

پہلا ونڈے:ویسٹ انڈیز نے ہمالیائی اسکور کھڑا کردیا

latest update:IND 32/1 (5.4 Ovs) CRR: 5.65 REQ: 6.56 India need 291 runs گوہاٹی:21اکتوبر ۔(ایجنسیز) یہاں کے برسپارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے جارہے میچ میں ٹاس ہارکربلے بازی کرنے اتری ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں 8 وکٹ کے نقصان پر322 رن بنائے۔گوہاٹی: ہندوستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پانچ … Read more

آسٹریلیا کے خلاف پاکستانی کی ٹی 20 ٹیم کا اعلان

دبٸ۔19۔اکتوبر۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان ہونے والی تین ٹی ٹوینٹی میچوں کی سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ، جس میں تجربہ کار تیز گیند باز محمد عامر کو ڈراپ کیا گیا ہے جب کہ فٹنس معیار پر پورا اترنے کے بعد عماد … Read more

راشد خان کی دھماکہ داربلے باز

کابل :(ایجنسیز)راشد خان جتنے بہترین گیند باز ہیں ، اتنے ہی اچھے بلے باز بھی ہیں۔ اے پی ایل میں قندھار نائٹس اور کابل کے درمیان کھیلے گئے میچ میں 153 رنوں کے ہدف کا پیچھا کر رہی کابل کی ٹیم کا ایک وقت میں 18 اوورس میں چھ وکٹ پر 129 رن تھا اور … Read more

ابوظبی ٹیسٹ:آسٹریلیا 145رنز پر آوٹ،محمد عباس کی تباہ کن بولنگ

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات میں 2ٹیسٹ کی سیریز کے دوسرے اور آخری میچ کے دوسرے دن پاکستان ی بولرز محمد عباس اوربلا ل آصف نے شاندار بولنگ کے باعث آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں145رنز پر ڈھیر کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم نے137رنز کی ابتدائی برتری کے ساتھ اپنی دوسری اننگز میں2وکٹوں کے نقصان پر144رنز … Read more

آفریدی کا غصہ آج بھی وہی ہےٗبلے باز کو گالی دی

شاہد آفریدی بھلے ہی عمر دراز ہوچکے ہیں اور انٹرنیشنل کرکٹ کو بھی الوداع کہہ چکے ہیں ، لیکن میدان پر ان کا غصہ اب بھی ویسا ہی ہے ۔ افغانستان پریمیئر لیگ میں پاکستان پینتھرس کی جانب سے کھیل رہے آفریدی نے اپنا آپا کھودیا اور ننگر ہار لیپرڈس کے بلے باز پر بھڑک … Read more

یوتھ اولمپک گیمز: ہند-پاک شوٹرز کی انوکھی جوڑی

بیونس آئرس:ارجنٹائن میں ہونیوالے یوتھ اولمپک گیمز میں قسمت نے ہندوستانی اور پاکستانی شوٹرز کی جوڑی بنا دی۔شوٹنگ میں پاکستان کی خاتون شوٹر نوبیرا بابر اور ہندوستان کے سورابھ چودھری نے مکسڈ انٹرنیشنل ٹیم ایونٹ کے10 میٹر ایئر پسٹل میں حصہ لیا البتہ ان کا سفر راونڈ16 تک محدود رہا ۔آرگنائزرز کی جانب سے دونوں … Read more

عظیم بلے باز ’ایشین بریڈمین‘ ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا

کراچی،۱۴؍اکتوبر(پی ایس آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور ایشین بریڈمین کے لقب سے مشہور عظیم بلے باز ظہر عباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے۔ظہیر عباس کو دل میں تکلیف کے باعث کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا ایک طویل آپریشن ہوا جس میں ان کی اینجیوگرافی کی گئی اور ان … Read more

ویسٹ انڈیز کی 10 وکٹ سے ہار، ہندوستان نے سریز 2-0 سے جیتی

حیدرآباد: ہندوستان نے دو ٹسٹ میچوں کی سریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح ہندوستان نے سریز 2-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔ 🇮🇳🇮🇳 A clinical performance by #TeamIndia as they beat the Windies by 10 wickets to clinch the series 2-0. This is … Read more

پاکستانی تیز گیند باز کا عظیم کارنامہ

دبٸ ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ہوگئی ہے۔ کھیل کے چوتھے دن پاکستان نے آسٹریلیا کے 136 رنوں پر تین وکٹ گرادئے اور اب اس کو جیت کیلئے سات وکٹوں کی درکار ہے ۔ وہیں آسٹریلیا کو میچ بچانے کیلئے پورے دن بلے بازی کرنے ہوگی اور جیت کیلئے اس کے سامنے اب بھی … Read more

ٹینس اسٹار جوالا گٹا کا سنسنی خیز انکشاف

خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف چلائے جارہے (#می ٹو مہم) نے ملک میں کافی ہنگامہ مچا دیا ہے۔ اداکارہ تنوشری دتہ کے اداکار نانا پاٹیکرپرجنسی استحصال کے الزام لگانے کے بعد کئی دوسری خواتین بھی اپنے ساتھ ہوئے جنسی استحصال کا انکشاف کررہی ہیں۔ اسی فہرست میں اب بیڈمنٹن اسٹارجوالا گٹا کا نام بھی … Read more

ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کی سب سے بڑی فتح

بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 272 رنز سے شکست دے دی۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کی سب سے بڑی فتح جبکہ ویسٹ انڈیز کی دوسری بدترین شکست ہے۔ کیریئر کے پہلےہی ٹیسٹ میں سنچری بنانے پر پرتھوی شاہ کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ That's … Read more

شاہد آفریدی کے کیریئرکی سب سے تیزترین سنچری کے 22 سال مکمل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آ ج کے دن سال 1996 میں اپنے کیریئرکی سب سے تیزترین سنچری بنائی تھی، جس کے 22 سال مکمل ہ.واضح رہے کہ آج کے دن 1996 میں شاہد آفریدی نے 37 گیندوں پرتیزترین سنچری اس وقت کی ورلڈ چمپئنزٹیم سری لنکا کے خلاف کھیلتے … Read more

عمران طاہر کی ہیٹ ٹرک سے بنے نئے ریکارڈز

جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر نے زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک اسکور کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور یہ کارنامہ انجام دینے والے سب سے عمردراز کھلاڑی بن گئے۔ بدھ کے روز زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں عمران طاہر کی تباہ کن بالنگ کے سبب 198 رنز کے … Read more

بنگلہ دیش کے کپتان نے نویں نمبرکے کھلاڑی کو سلامی بلے بازی کے لئے کیوں بھیجا؟

ہندوستان کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں ٹاس ہارکرپہلے بلے بازی کرنے اتری بنگلہ دیش کی ٹیم کپتان مشرف مرتضیٰ نےعجیب وغریب فیصلہ لیا۔ انہوں نے اکثرنویں نمبرپربلے بازی کرنے والے مہدی حسن کولٹن داس کے ساتھ سلامی بلے بازی کے لئے بھیج دیا۔ حالانکہ ویسے ایسا بالکل نہیں تھا کہ بنگلہ دیش کے … Read more

ایشیاکپ 2018: پاکستان کا خواب چکنا چور، 37 رنوں سے شکست دے کر بنگلہ دیش فائنل میں پہنچا

ایشیا کپ 2018 کے فائنل کے لئے ہوئے دلچسپ مقابلے میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو شکست دے کر ان کا خواب چکنا چور کردیا. بنگلہ دیش نے پاکستان کو 37 رنوں سے شکست دے دی۔ بنگلہ دیش کے 240 رنوں کے جواب میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جدوجہد کرتی نظر آئی۔ لیکن فتح نے بنگلہ … Read more

ایشیا کپ 2018: ہندوستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ میچ ہوا ٹائ

ایشیا کپ 2018 کے سپر-4 کا پانچواں میچ ہندوستان اور افغانستان کے درمیان انتہائی دلچسپ ہوا کیونکہ یہ میچ ٹائی ہوگیا. افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے محمد شہزاد کی سنچری کی بدولت 8 وکٹ کے نقصان پر 252 رن بنائے تھے، جس کے جواب میں ہندوستانی ٹیم پچاسویں اوور میں … Read more

دلچسپ اوور کے بعد بنگلہ دیش جیت گیا

دبئی :23ستمبر۔(ایجنسیز)یہاں جاری ایشیا کپ 2018 کے سپرفائنل کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے آخری اوور کے آخری گیند پر جیت حاصل کرلی اس طرح یہ دلچسپ میچ تجسس کے بعد اپنے اختتام پر پہنچا ۔ ا س جیت کے بعد بنگلہ دیش ایشیاء کپ کے فائنل میںداخل ہوگیا ہے جس کامقابلہ بھارت سے ہوگا … Read more

افغانستان جیت کی سمت گامزن

دبئی :23ستمبر۔(ایجنسیز)یہاں جاری ایشیا کپ 2018 کے سپرفائنل کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 250 رنوں کا ہدف دیا ہے۔تازہ ترین اطلاع کے بموجب افغانستان جیت کی سمت گامزن ہے ۔اسے آخری دواوورس میںجیت کےلے19رنز درکار ہے اورابھی پانچ وکٹ باقی ہے ۔ دونوں ٹیموں میں زبردست مقابلہ ہورہا ہے۔ بنگلہ دیش … Read more

ایشیا کپ میچ 2: ہندوستان نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی: ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم ایک بار پھرروایتی حریف بھارت کے خلاف مکمل طور پر ناکام ہوگئی، پہلے بیٹنگ کے شعبے میں گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی تو … Read more

انڈیا بمقابلہ پاکستان: دباؤ میں بکھرنے کا ڈر اور نکھرنے کا موقع

مرزا اے بی بیگبی بی سی اردو تصویر کے کاپی رائٹAFP/GETTY IMAGES متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ میں انڈیا اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں اور اس بار دونوں سپر فور میں نبردآزما ہیں۔ ان میں سے جو ٹیم کامیاب ہو گی اس کا فائنل میں ہونا تقریباً طے ہے۔ انڈیا … Read more

ایشیاءکپ ،پاکستان نے افغانستان کو شکست دیدی

ابو ظہبی( 21 ستمبر2018ء) ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو3وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز فخر زمان اور امام الحق نے کیا تاہم فخر پہلے ہی اوور … Read more

افغانستان کے بلے بازوں نے پاکستانی گیندبازوں کی اڑائی دھجیاں

ایشیا کپ میں سپر-4 کے دوسرے مقابلے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان کے سامنے مضبوط اسکور کھڑا کیا ہے۔ افغانستان نے 6 وکٹ پر257 رن بناتے ہوئے پاکستان کو 258 رنوں کا ہدف دیا ہے۔ افغانستان … Read more

ایشیا کپ: افغانستان نے بنگلادیش کو 136 رنز سے شکست دے دی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 136 رنز سے شکست دے دی۔ ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ابوظہبی کے شیخ زید … Read more