اعجاز پٹیل نے پاکستان کے منہ سے جیت چھین لی

ابوظہبی :19نومبر ۔تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے انتہائی دلچسپ میچ میں نیوزی لینڈنے پاکستان کو چار رنوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کے ہیرو نیوزی لینڈ کے اسپن گیند باز اعجاز پٹیل رہے ، جنہوں نے پاکستان کے منہ سے میچ چھین لیا۔ میچ کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے بھی اس … Read more

مسلمانوں کی نجات اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے و اسوہ حسنہ کی پیروی میں ہے، سعید انور

چیچہ وطنی۔17 نومبر۔پاکستان کے مایہ ناز اوپننگ بیسٹمین اور معروف عالم دین سعید انور نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی نجات اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے اور اسوہ حسنہ کی مکمل پیروی میں ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے دنیاوی معاملات میں حضورؐ کی اتباع کو یقینی بنائیں ،نوجوان نسل کو دینی و … Read more

ابو ظہبی ٹیسٹ : پاکستانی گیندبازوں کے سامنے نیوزی لینڈ ڈھیر

ابوظہبی ،۶۱نومبر(پی ایس آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں کیوی ٹیم 153 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کیوی ٹیم کی جانب سے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا جو صحیح ثابت نہیں ہوا اور پاکستانی ٹیم ابتدا سے ہی میچ پر حاوی رہی۔پاکستانی ٹیم کی جانب سے … Read more

آفریدی نے اپنےبیان کی وضاحت کردی۔بھارتی میڈیا پرلگایا غلط بیانی کا الزام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں شاہد آفریدی کہتے ہوئے نظر آ رہے تھے کہ پاکستان اس وقت اپنے چار صوبوں کو ٹھیک طرح سے نہیں سنبھال پا رہا اسے کشمیر کی ضرورت نہیں ہے۔جموں و کشمیر میں فوج کی انسداد دہشت گردی … Read more

سیریز کیلیے بھارت کی منت سماجت نہیں کریں گے: چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی نےسرفرازاحمدکوورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ بھارت کےساتھ سیریزکےحوالے سےچیئرمین پی سی بی کاکہناتھا کہ سیریز کھیلنے کے لیے منت سماجت نہیں کریں گے۔چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کراچی کا پہلا دورہ ،نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کام، ایمرجنگ کپ اور پی ایس … Read more

کرکٹر محمد سمیع کی کسی بھی وقت گرفتاری ممکن

ولکتہ : 14نومبر۔ زوجین کے درمیان اختلافات کی وجہ سے میڈیا کی سرخیوں میں رہنے والے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز محمد سمیع کو کلکتہ کی ایک عدالت نے اہلیہ کو باونس چیک دینے کے معاملے میں سمن جاری کرتے ہوئے 15جنوری کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔علی پور کے … Read more

پاکستان خود کو نہیں سنبھال سکتا ، کشمیر کیا سنبھالے گا ؟شاہد آفریدی

لندن :14۔نومبر(ایجنسیز)شاہد آفریدی نے اس مرتبہ اپنے بیان سے ہندوستان ہی نہیں بلکہ پاکستانی حکومت کو بھی گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سے پاکستان کے لوگ ہی نہیں سنبھل رہے ہیں، ایسے میں وہ کشمیر کو کیا سنبھالیں گے ۔پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر اپنے … Read more

گیندبازشاہین آفریدی نے وسیم اکرم کی یاد دلا دی

نوے کی دہائی کے اواخر میں ساؤتھ افریقہ کی ون ڈے ٹیم دنیا کی بہترین ون ڈے ٹیم تھی۔ گو پاکستان کے بھی حالات ایسے گئے گزرے نہیں تھے۔ دو ڈبلیوز کا شہرہ تھا۔ سعید انور سا اوپنر اور اعجاز احمد سا ون ڈاوْن تھا۔ مگر شان پولاک اور ایلن ڈونلڈ جب بولنگ کا جادو … Read more

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ون ڈے بارش کی نذ ر،سیریز 1-1سے برابر

دبئی ۔11نومبر. پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کا آخری اور فیصلہ کن مقابلہ بارش کی نذ ر ہوگیا ہے ۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 280 رنز کا ہدف دیا جس کے بعد کیویز نے اپنی … Read more

اس بالی ووڈ اداکار نے کوہلی پرتنقید کی

ممبئی:9۔نومبر۔ ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کو پسند کرنے پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دینے والے بیان کو لے کر بے شک وضاحت پیش کر دی ہو لیکن یہ معاملہ ابھی ختم ہوتا نظر نہیں آرہا۔ کرکٹ مداح ہی نہیں بلکہ بالی ووڈ کے لوگ بھی ان کے بیان … Read more

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47 رنز سے ہرا دیا

دبئی،8؍نومبر(پی ایس آئی)پہلے ایک روزہ میچ میں ٹرینٹ بولٹ کی شاندار ہیٹ ٹرک کے باعث نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بآسانی47 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کر لی۔کیوی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کینقصان پر 266 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 47 اعشاریہ 2 … Read more

ویراٹ کوہلی سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئے

نئی دہلی،۸؍نومبر(پی ایس آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا تنازعات سے پرانا رشتہ ہے۔ فیلڈ کے باہر ان کے اقوال و افعال سرخیاں بٹورتے ہیں۔ تاہم اس بار انھیں ایک تبصرے کے وجہ سے سوشل میڈیا پر بری طرح ٹرول کیا جا رہا ہے۔حال ہی میں انھوں نے اپنے ایک پرستار کو، اس … Read more

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا کارنامہ، 1اوور میں 43رنزبن گئے

—کرکٹ کی تاریخ میں بدھ کادن ہمیشہ ’منفرد یادگار ‘ بن کر رہے گا۔ اس دن ایک انوکھا کارنامہ رونما ہوا۔ ایک اوور میں 43 رنز بنائے گئے۔یہ اوور 6 بالز کی بجائے 8 بالز کا تھا کیوں کہ بالر نے اس اوور میں دو نو بالز بھی کرائی تھیں۔ایک اوور میں 43 رنز بنانے … Read more

ویراٹ کوہلی کے متنازعہ بیان سے ہنگامہ

ایک مداح کو وراٹ کوہلی کا جواب سے نیا تنازعہ ممبئی: 7نومبر ۔( ایجنسیز)ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے اپنے لئے ایک نئی مصیبت کھڑی کرلی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنا ایک ایپ لانچ کیا ہے ، جس میں ایک کمنٹ میں انہوں نے کہا کہ جن ہندوستانیوں کو دوسرے ملک … Read more

لکنھؤ ٹی ٹوئنٹی: ہندوستان نے وینڈیز کو دی 71 رنوں سے شکست

ہندوستان نے پہلے بلےبازی کرتے ہوئے 2 وکٹ گنوا کر 195 رن بنائے، جواوب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 20 اوور میں 9 وکٹ کے نقصان پر 124 ہی رن بنا سکی۔ لکھنؤ ٹی-20 میں ہندوستانی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 71 رونوں سے مات دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابل … Read more

پاکستان کو ٹی- 20 کرکٹ کی تاریخ کا منفرد اعزاز حاصل

دبئی:5نومبر ۔( ایجنسیز) پاکستانی کرکٹ ٹیم نے حالیہ یو اے ای کی سیریز میں آسٹریلیا کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف بھی وائٹ واش مکمل کرکے ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ سرفراز الیون اب ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں 5کلین سویپ مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی ٹیم … Read more

پاکستانی ٹیم کے بلے باز شعیب ملک نےمنفرد ریکارڈبنایا

دبئی. پاکستانی ٹیم کے بلے باز شعیب ملک نے ٹوینٹی ٹوینٹی کرکٹ میں بطور کھلاڑی اپنی فتوحات کی تعداد 201تک پہنچا لی ہے جو ایک منفرد ریکارڈ ہے ۔ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں بطور کھلاڑی سب سے زیادہ کامیابیاں حاصل کرنے والے کھلاڑی ویسٹ انڈیز کی کیرون پولارڈ ہیں جو242مرتبہ میچ جیتنے والی ٹیم کا حصہ … Read more

ویراٹ کوہلی کاریکارڈ بابراعظم توڑیں گے

دبئی :2نومبر(ایجنسیز) ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے تیز ایک ہزار رن بنانے کا ریکارڈ ہندوستان کے وراٹ کوہلی کے نام ہے۔ کوہلی نے اکتوبر 2015 میں صرف 27 اننگز میں یہ ریکارڈ بنایا تھا ، لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ ریکارڈ زیادہ دنوں تک ٹھہرنے والا نہیں ہے ، کیونکہ پاکستان کے … Read more

جموں و کشمیر کے تیز گیند باز محمد مدثرنے چار گیند پر چار وکٹ لۓ

جۓ پور۔رنجی ٹرافی ٹورنامنٹ کے دوسرے دن ہی اس سیزن کی پہلی ہیٹ ٹرک دیکھنے کو ملی ۔ یہ کارنامہ جموں و کشمیر کے تیز گیند باز محمد مدثر نے انجام دیا ، جنہوں نے راجستھان کے خلاف چار گیندوں میں چار وکٹ جھٹکے ۔ 30 سال کے تیز گیند باز مدثر نے اچھی شروعات … Read more

سر پر گیند لگنے سے سری لنکائی کھلاڑی بہیوش

سری لنکا کے بلے باز پاتھن نشان کے سر پر گیند لگنے سے زخمی ہو گئے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جانا پڑ ا۔ اس کے بعد سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان پریکٹس میچ کو منسوخ کرنا پڑگیا۔بیس سال کے نشانئا شارٹ لیگ پر کھڑے تھے جب آف اسپنر نشان پیرس کی گیند … Read more

آخری ونڈے میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست

تھیروونتا پورم :یکم نومبر ۔(ایجنسیز) ہندوستان نے آج یہاں کے گرین فیلڈ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹ سے مات دے کر پانچ میچوں کی ون ڈ ے سیریز پر 3-1 سے قبضہ کرلیا ہے۔ ہندوستانی گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو 31.5 … Read more

پاکستانی کھلاڑی کا بنایا ہوا ریکارڈ توڑنا ویراٹ کوہلی کیلئے بھی بہت مشکل

نٸ۔ہلی۔یکم۔نومبر ۔ان دنوں ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی کا بلا جم کر چل رہا ہے ۔ وہ آئے دن نئے نئے ریکارڈس بناتے جارہے ہیں ، مگر ایک ایسا ریکارڈ بھی پایا جاتا ہے ، جو 30 برس قبل بنایا گیا تھا ، مگر اب تک اس کو کوئی نہیں توڑ سکا ہے ۔ … Read more

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماں بن گئی

ہندوستان کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماں بن گئی ہیں۔ ثانیہ نے آج علی الصبح بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ثانیہ مرزا کا نکاح 2010 میں پاکستانی کرکٹرشعیب سے ہوا تھا۔ Excited to announce: Its a boy, and my girl is doing great and keeping strong as usual #Alhumdulilah. Thank you for the wishes and … Read more

پاکستانی بلے باز بابر اعظم بنے نمبر ون بلے باز’ قائم کئے کئی سنگ میل

دبٸ۔٣٠۔اکتوبر ۔آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں 68ناٹ آؤٹ ، 45اور50رنز کی اننگز کھیلنے والے zپاکستان ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم نے کئی سنگ میل قائم کرلئے ہیں ۔چوبیس سالہ بابر اعظم اب تک محدود اوور کی طرز کی کرکٹ میں 23 میچ کھیل چکے ہیں جس میں انہوں … Read more

دبئی ٹی -20: پاکستان نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک

دبئی، 29 اکتوبر. (پی ایس آئی) پاکستان نے یہاں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار دیر رات کھیلے گئے تیسرے ٹی -20 میچ میں آسٹریلیا کو 33 رنز سے ہرا دیا. اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے تین میچوں کی ٹی -20 سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی. پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے … Read more

کل چوتھے ونڈے میں ہند۔ونڈیز سبقت کےلئے کوشاں

ممبئی۔28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی کی گزشتہ دو میچوں میں سنچری اننگز بھی جیت نہیں دلا سکی ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پیر کو ہونے والے چوتھے ونڈے میں کامیابی درج کرنے اور سیریز میں برتری بنانے کیلئے ٹیم کو ان کے منصوبوں کو … Read more

فخر زمان نے سرفراز احمد کو جونٹی روڈز کی یاد دلادی

دبئی۔28 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں فخر زمان نے بین میک ڈورمیٹ کو رن آو¿ٹ کرکے جنوبی افریقہ کے لیجنڈ فیلڈرجونٹی روڈز کی یاد دلادی۔آسٹریلیا کو دبئی میں شکست دےکر پاکستان نے ٹی 20 سیریز میں مسلسل … Read more

مہندر سنگھ دھونی پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر

ICYMI: MS Dhoni has been dropped from India's T20I side. READ⬇https://t.co/NhxZ4MfwRF pic.twitter.com/xbsWKxx07U — ICC (@ICC) October 27, 2018 ممبئی:ہندوستانی سلیکشن کمیٹی نے پہلی مرتبہ سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین مہند ر سنگھ دھونی کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے باہر کردیا ہے اور ہند کے سب سے کامیاب سابق کپتان ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے … Read more