ہند۔پاک میچ سے قبل اشتہار پر ثانیہ مرزا بھڑک گئیں‘میڈیا کوآڑے ہاتھوں لیا
نئی دہلی:(ایجنسیز)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ّآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں ہونے والے میچ کو لے کر کافی ہنگامہ ہے۔ میچ کی تشہیر کو لے کر دونوں ممالک کی میڈیا میں کئی اشتہارات چل رہے ہیں۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اس طرح کے اشتہارات سے خوش نہیں ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا … Read more