راجناتھ کو پہلے باہر کا راستہ دیکھا‘ پھر شامل کیاگیا۔

تاخیر سے شامل کرنے کے متعلق سرکاری طور پر کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیاگیا ہے نئی دہلی۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ جمعرات کی رات دیر گئے کابینہ کی کور کمیٹی برائے سیاسی امور او ردیگر پیانل میں شامل کیاگیا ہے‘ اس سے قبل بی جے پی کے مذکورہ سینئر لیڈر نے وزیر داخلہ … Read more

نیتی ایوگ(پلاننگ کمیشن) میں منسٹرس کے بھر مار

اب تک حکومت کی جانب سے نیتی ایوگ میں نمائندگی صرف مودی کی تھی۔ نئی دہلی۔ ایکس افیشو کے طور پرہوم منسٹر امیت شاہ کا نام شامل کرتے ہوئے نیتی ایوگ کی نئی فہرست کو جمعرات کے روز وزیراعظم نریندر مودی نے منظور کردیا ہے‘ سال2015میں قائم کردہ پلاننگ کمیشن کو برخواست کرتے ہوئے تھینک … Read more

قومی سطح پر اعداد وشمار خطرناک دیکھے پر روزگار کے حالت عام سکیٹر میں کافی بہتر ہے۔

بے روزگاری کی آنچ کے باوجود بھاری جیت کیسے نیشنل سیمپل سروے افس(این ایس ایس اے) کی تازہ رپورٹمیں بتایا گیا ہے کہ 2017-18میں بے روزگاری کی سطح6.1فیصد کی ریکارڈ سطح پر چلی گئی ہے۔ سال2011-12میں یہ 2.2فیصد پر تھی۔ این ایس ایس اے کا دعوی ہے کہ بے روزگاری کے تناسب میں اضافہ کی … Read more

عدالت جانے کے لئے پرگیا ٹھاکر بیمار ہیں مگر تقریب میں جانے کے لئے صحت مند

جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ وہ ہائی بلڈ پریشر سے متاثر ہیں بھوپال سے ممبئی سفر کرنے کی حالت میں نہیں ہیں بھوپال۔مالیگاؤں 2008بم دھماکہ کیس میں اس ہفتہ دوسری مرتبہ بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیا سنگھ ٹھاکر پیش ہونے سے قاصر رہی۔جمعرات کے روز ان کے وکیل نے کہاکہ … Read more

پاکستان کی کرکٹ ٹیم عنقریب ہندوستان آئے گی ؟

نئی دہلی:کرکٹ ایڈمنسٹریٹرس کی کمیٹی نے اس سال ہونے والی ون ڈے سیریز میں پاکستانی خواتین ٹیم کی میزبانی کرنے کے معاملہ میں حکومت سے اجازت مانگی ہے۔ یہ سیریز آئی سی سی ویمنس چمپئن شپ کا حصہ ہے ، جو 2021 میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کیلئے اہم ہے۔ آپ کو … Read more

۔12 منحرف ارکان کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف کانگریس کی آج بھوک ہڑتال

اندرا پارک دھرنا چوک پر احتجاجی پروگرام ، ہائی کورٹ میں درخواست ، منگل کو سماعت : کنٹیا حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کے ٹی آر ایس میں انضمام کے خلاف کل 8 جون کو اندرا پارک دھرنا چوک پر بھوک ہڑتال کا آغاز ہوگا ۔ پردیش کانگریس … Read more

انضمام کے خلاف برہم کانگریس کارکن سڑکوں پر نکل آئے

عثمانیہ یونیورسٹی کیمپس ، اضلاع میں منحرف ارکان اسمبلی کی علامتی آخری رسومات حیدرآباد /7 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ اسمبلی میں موجود کانگریس کے 18 ارکان اسمبلی کے منجملہ دو تہائی یعنی 12 ارکان کے اپنی پارٹی سے انحراف اور حکمراں ٹی آر ایس میں شمولیت کے بعد ریاست مختلف مقامات پر … Read more

آندھراپردیش اسمبلی اجلاس کا چہارشنبہ سے آغاز

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) آندھراپردیش کی نئی اسمبلی کا 12 جون سے آغاز ہوگا ۔ پہلے دن نئے ارکان کو حلف دلایا جائے گا ۔ 13 جون کو اسپیکر کا ہوگا انتخاب 14 جون کو گورنر اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے ۔ بحیثیت چیر منسٹر جگن موہنریڈی اور بحیثیت قائد … Read more

منڈل پرجا پریشد انتخابات میں ٹی آر ایس کو سبقت

حیدرآباد /7 جون ( پی ٹی آئی ) تلنگانہ میں منعقدہ دیہی مجالس مقامی کے انتخابات میں حکمراں ٹی آر ایس نے سبقت حاصل کی ہے ۔ منڈل پرجا پریشد ( ایم پی پی ) کے بالواسطہ طور پر منعقدہ انتخابات میں اس کامیابی کے ساتھ ٹی آر ایس حریفوں پر اپنا غلبہ برقرار رکھی … Read more

عبدالحمید وقف بورڈ کے چیف ایگزیکیٹیو آفیسر مقرر

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) حکومت نے آر ڈی او ظہیرآباد عبدالحمید کو تلنگانہ وقف بورڈ کا نیا چیف ایگزیکیٹیو آفیسر مقرر کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں آج جی او آر ٹی 153 جاری کیا گیا ۔ عبدالحمید کی خدمات 2 سال کیلئے محکمہ مال سے ڈپیوٹیشن پر حاصل کی گئیں ۔ … Read more

انٹرمیڈیٹ اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) ریاست میں آج سے اڈوانس انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز ہورہا ہے جو 14 جون تک جاری رہے گا ۔ امتحان تحریر کرنے والے طلبہ کیلئے مخصوص روٹس پر آر ٹی سی بسوں کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔ طلبہ کو مقررہ وقت سے قبل ا متحانی … Read more

’ بِکنے والے بِک رہے ہیں ، خریدنے والے خرید رہے ہیں:راجہ سنگھ

حیدرآباد /7 جون ( سیاست نیوز ) بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے طنزیہ ریمارکس کرتے ہوئے کہا کہ بکنے والے بک رہے ہیں اور خریدنے والے خرید رہے ہیں ۔ اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی جانب سے کانگریس لیجسلیچر پارٹی کو ٹی آر ایس میں ضم کرنے کابلیٹن جاری کرنے … Read more

ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات

حیدرآباد۔7جون(سیاست نیوز) ریاست میں ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کا 10جون سے آغاز ہوگا جو کہ 24جون تک جاری رہیں گے ۔ ناظم سرکاری امتحانات مسٹر بی سدھاکر نے آج جاری کردہ اعلامیہ میں یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ ریاست میں ایس ایس سی اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے اوقات کار صبح … Read more

حوالہ ریاکٹ بے نقاب 1.2 کروڑ روپئے ضبط

حیدرآباد ۔ /7 جون (سیاست نیوز) ٹاسک فورس پولیس نے شہر میں بڑے حوالہ ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے کروڑہا روپئے کی نقد رقم ضبط کرلی ۔ پولیس نے یہ کارروائی علاقہ یوسف گوڑہ جوبلی ہلز پولیس اسٹیشن حدود میں کی ۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ٹاسک فورس ای رادھا کشن راؤ نے کہا کہ … Read more

بہن کی شادی پر ناراض بھائیوں کا دلھا ،دلہن پر حملہ

حیدرآباد ۔ /7 جون (سیاست نیوز) شہر کے مصروف ترین علاقہ ایس آر نگر میں پیش آئی سنسنی خیز واردات میں پسند کی شادی سے ناراض لڑکی کے رشتہ داروں نے شادی شدہ جوڑے پر برسرعام حملہ کردیا ۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی اور حملہ آور وہاں سے فرار ہونے … Read more

ای وی ایم نقل و حرکت کی جی پی ایس ٹریکنگ

الیکشن کمیشن جی پی ایس ٹریکنگ احکام سے منحرف، انتخابات کے بعد اپنا بیان بدل دیا نئی دہلی ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن آف انڈیا نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںک و منتقل کرنے والی تمام گاڑیوں کی نقل وحرکت کا پتہ چلانے کیلئے جی پی ایس ٹرینکنگ سسٹم اختیار کرنے کا حکم دیا … Read more

جے شنکر کو قریشی کا مکتوب، پاکستان علاقائی امن کا پابند : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد، 7جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے وزیر خارجہ محمود قریشی نے ہندوستان کے نومنتخب وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کو وزارت خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں قیام امن کی کوششوں کے لئے مصروف عمل ہے ۔ دی ایکسپریس ٹربیون نے سفارتی ذرائع … Read more

جموں میں عسکریت پسندی کے احیاء کا آئی ایس آئی کا منصوبہ ناکام

۔6 افراد گرفتار، اہم تنصیبات کی ویڈیوز اور فوٹوز برآمد جموں 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) جموں میں آئی ایس آئی کے عسکریت پسندی کے احیاء کے ایک بہت بڑے منصوبے کا پتہ چلا ہے اور اس سلسلہ میں 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن کے پاس سے جموں و کشمیر کی اہم … Read more

کانگریس جمہوریت کے تحفظ کیلئے عوامی عدالت سے رجوع ہوگی: محمد علی شبیر

کانگریس ارکان اسمبلی کا انضمام غیر دستوری، اسپیکر اور وزراء کے سی آر کے غلاموں کی طرح حیدرآباد۔ 7 جون (سیاست نیوز) قانون ساز کونسل میں سابق فلور لیڈر محمد علی شبیر نے کانگریس کے 12 ارکان اسمبلی کے ٹی آر ایس میں انضمام کے اسپیکر کے فیصلے کو غیر دستوری قراردیا۔ انہوں نے کہا … Read more

شادنگر کے 6 منڈلوں پر ٹی آر ایس قائدین کامیاب

فرخ نگر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مسلم قائدصدر منڈل پریشد منتخب شادنگر 7 / جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شادنگر اسمبلی حلقہ کے تمام چھ منڈلوں کی منڈل پریشد پریسیڈنٹ ( ایم پی پی ) کی کرسیوں پر ٹی آر ایس پارٹی کے قائیدین نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ بنائی۔ … Read more

نئی تعلیمی پالیسی

ہم یہ سمجھ رہے ہیں کہ کچھ روشنی ہوئی سورج کے غم میں چاند ستارے جو جل گئے نئی تعلیمی پالیسی ہندوستان میں تعلیمی اداروں کے لیے بنائے گئے اصولوں پر عمل آوری میں کوتاہیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے نئی تعلیمی پالیسی 2019 کا مسودہ تیار کیا ہے ۔ اس مسودہ کا … Read more

میچ منسوخ، پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا

برسٹل میں کھیلے جانے والا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے۔ میچ کی منسوخی کا باضابطہ اعلان مقامی وقت کے مطابق پونے چار بجے کیا گیا۔ اب دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا۔

لاپتہ ہوائی جہاز کی تلاش کا سلسلہ ہنوزجاری‘ تلاش کے لئے زمینی سپاہیوں کااستعمال

گوہاٹی۔ ارونا چل پردیش کے سیانگ ضلع کے تلاشی کرنے والے پانچ لوگوں کو زمین کے راستے سے پیر کے روز اے این 32ہوائی جہاز کی تلاش کے روانہ کیاگیا ہے‘ جنھیں اس کام کی مہارت حاصل ہے۔ پیر کے روز سے لاپتہ مذکورہ جہاز میں تیرہ لوگ سوار تھے۔اس ہوائی جہاز کی تلاش کا … Read more

خواتین کے ساتھ اکبر کا برتاؤٹھیک نہیں تھا‘ راجستھان بی جے پی صدر کا بیان

راجستھان بی جے پی کے صدر مدن لال سیانی نے دعوی کیاہے کہ اکبر بازار محض خواتین کے لئے جایاکرتاتھاتاکے بے ہودہ حرکتیں کرسکے۔ جئے پور۔ رجستھان بی جے پی کے صدر مدن لال سیانی نے جمعرات کے روم کہاکہ مغل بادشاہ اکبر کا عورتوں کے متعلق رویہ کافی ”مشکوک‘ اور ”نازیبا“ تھا۔ سیانی نے … Read more

ورلڈکپ میں ہند۔پاک میچ سے قبل بڑا نکشاف

لندن:(ایجنسیز)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کا مقابلہ 16 جون کو ہونا ہے اور اس میچ سے پہلے ہی ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کرکٹ کپتان سرفراز احمد نے ہندوستان کے خلاف وکٹ گرنے کا جشن الگ طریقہ سے منانے کی اجازت مانگی … Read more

آئی سی سی کی دھونی کے گلوز سے فوجی نشان ہٹانے کی ہدایت

بلیدان بیچ اسپیشل فورسز کی مخصوص علامت ہے جو پیرا شوٹ رجمنٹ کا حصہ ہے اور صرف پیراملٹری کمانڈوز کو یہ بیج پہننے کی اجازت ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

نمازیوں کی بیچ سے دوڑائی گئی چوری کی کار میں شب بسری کرتے تھے بدمعاش

جگت پور کا نامی مجرم 27چوری او رلوٹ کے معاملات میں شامل رہ چکا ہے جگت پوری۔ کھریجا کے بڑی مسجد کے سامنے عید کی نماز کے دوران برق رفتار سے کار دوڑانے والے ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ وہ جگت پوری تھانے کا نامی بدمعاش ہے جس پر پہلے سے ہی27چوری او رلوٹ … Read more

ڈی ولیئرز کی ورلڈ کپ کھیلنے کی خواہش کیوں پوری نہیں ہوئی؟

ڈی ولیئرز نے جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی، ہیڈ کوچ اوٹیس گبسن اور سلیکٹرز کے کنوینر لِندا زونڈی سے رابطہ کر کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خواہش کا اظہار کیا تھا، لیکن اُنہیں بتایا گیا کہ ایسا ممکن نہیں ہو گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں … Read more