بارش کے باعث سری لنکا، بنگلہ دیش میچ میں تاخیر

کرکٹ ورلڈ کپ کا یہ تیسرا میچ ہے جو بارش کی وجہ سے متاثر ہوا ہے اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7 جون کو شیڈول میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading