آسٹریلیا کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری

اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 9 اوورز میں 44 رنز بنالئے تھے۔ وارنز 16 اور فنچ 26 ربز ہر کھیل رہے تھے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں