اب سے کچھ دیر پہلے تک آسٹریلیا نے 28 اوورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 190 رنز بنالئے تھے۔ اسٹیو اسمتھ 10 رنز بناکر محمد حفیظ کی بال پر آؤٹ ہوئے جبکہ جبکہ وارنر کا اسکور 82 رنز تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک