انگلینڈ میں دونوں ٹیمیں 5 بار سامنا کر چکی ہیں۔ ان میں 2 میچ پاکستان نے جیتے اور 3 میں شکست کھائی۔ گزشتہ 10 سال میں دونوں ٹیموں کے درمیان 14 میچ کھیلے گئے ہیں جن میں پاکستان 5 اور بھارت 9 جیتا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک