شائقین کرکٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ صرف میچ ہی نہیں ہوتا بلکہ ایک طرح کا معرکہ ہوتا ہے جو میدان کے علاوہ دونوں ملکوں کے شائقین کے درمیان بھی شروع ہو جا تا ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک