کرکٹ ورلڈ کپ کا یہ تیسرا میچ ہے جو بارش کی وجہ سے متاثر ہوا ہے اس سے قبل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 7 جون کو شیڈول میچ بھی بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک