بھارت اور نیوزی لینڈ میچ، بارش کے باعث تاخیر کا شکار

ایونٹ میں اب تک دونوں ٹیمیں کوئی بھی میچ نہیں ہاریں۔ بھارت 2 اور نیوزی لینڈ نے 3 میچز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں