ناندیڑ کورونا اپڈیٹ 3 مئی دوپہر ایک بجے تک : مزید دو مریض ملے کل تعداد 31

ناندیڑ : 3 مئی (ورق تازہ نیوز) ضلع سرجن نیلکنٹھ بھوسیکر کی اطلاع کے مطابق آج ناندیڑ میں 1 بجے تک کل 5 پازیٹیومریض ملے ہیں جن اس طرح ناندیڑ میں کل 31 مریض ہوگئے ہیں جن میں سے 3 کی موت ہوچکی ہے اس سے قبل ناندیڑ میں صبح کی رپورٹ کے مطابق تین … Read more

ممبئی میں کورونا اموات کی شرح 9 سے کم ہوکر 3.5 ہوگئی: اسلم شیخ

ممبئی میں سب سے زیادہ 76ہزار ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 1364مریض صحت یاب ہوئے دیگر ریاستوں کے مہاجر مزدوروں کو ان کے وطن بھیجنے کے لئے معلومات یکجا کرنے کا عمل شروع ہے ممبئی کووڈ19 کے وبا کے بحران پر قابو پانے کے لئے مہاوکاس اگھاڑی حکومت نے ابتدا سے ہی جنگی پیمانے پر کام … Read more

ادھوٹھاکرے کی رہائش گاہ پر تعینات مزید تین پولیس اہلکار کورونا سے متاثر

 ممبئی، 2مئی (یو این آئی) مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی رہائش گاہ ماتوشری کے باہر تعینات مزید تین پولیس اہلکارکورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر پائے گئے ہیں۔سنیچر کو جاری رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔ تینوں پولیس اہلکاروں کو یہاں سانتاکروز میں ایک ہوٹل میں کورینٹائن کیا گیا ہے۔ اپریل مہینہ میں ماتوشری میں … Read more

مسلم قبرستانوں میں کرونا سے مرنے والوں کی تدفین روکنے کیلئے غیر مسلم شخص کی سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل ، پٹیشن کی سخت مخالفت کی جائے گی، گلزار اعظمی

ممبئی ۲ مئی (پریس ریلیز) ممبئی کے مضافات باندرہ میں رہائش پذیر ایک غیر مسلم شخص نے گذشتہ کل سپریم کورٹ آف انڈیا میں ایک پٹیشن داخل کرکے باندرہ میں واقع مسلم کوکنی قبرستان ، کھوجہ سنت جماعت قبرستان اور کھوجہ عشری جماعت قبرستان میں کرونا کی وجہ سے مرنے والے لوگوں کی میت دفنانے … Read more

مہاراشٹر کی نو قانون ساز کونسل سیٹوں پر 21مئی کو الیکشن

ممبئی/نئی دہلی،یکم مئی(یواین آئی)مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی نو سیٹوں کےلئے الیکشن 21مئی کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن نے ان سیٹوں کےلئے الیکشن کو جمعہ کو منظوری دےدی ہے۔ملک میں کورونا انفیکشن کی روک تھام کےلئے نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان سیٹوں پر الیکشن پر روک لگا دی گئی تھی لیکن کل مہاراشٹر کے … Read more

ایوت محل میں بڑی تعداد میں مریضوں کے پائےجانے سےتشویش

ممبئی : 29 اپریل (یو این آئی)ممبئی سے 670 کلو میٹر دوری پر واقع، علاقہ ودربھ کے ایک اہم ضلع ایوت محل میں گزشتہ تین دنوں سے کو ویڈ-19 کے شکار مریضوں کی تعداد میں اچانک اور قابل لحاظ تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جس نے ایک طرف ضلعی انتظامیہ، پولس اور محمکہ صحت کے … Read more

تبلیغی جماعت سے وابستہ انڈونیشیائی اراکین کی پولیس کسٹڈی ختم،عدالتی تحویل بھیجے گئے

ممبئی۔ 28 اپریل مرکز نظام الدین کے معاملے کو لے کر کر انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت سے وابستہ  12  احباب جن میں 6 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں، جو کہ7 مارچ سے نوی ممبئی کے مختلف علاقے میں قیام پذیرتھے، ملک میں اچانک لاک ڈاؤن کا اعلان اور پھر نظا م … Read more

عرفان خان کی طبیعت بگڑی، ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں بھرتی

ممبئی۔ پچھلے کچھ عرصے سے کینسر جیسی مہلک مرض سے جوجھ رہے اداکار عرفان خان  کو ایک بار پھر طبیعت بگڑنے کے بعد ممبئی کے کوکیلابین اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ کچھ دنوں پہلے ہی عرفان کی ماں کا انتقال ہوا تھا۔ لاک ڈاون کی وجہ سے وہ اپنی ماں کی آخری رسوم میں شامل … Read more

انسانوں کی طرح مویشی بھی اب قرنطینہ میں

مویشیوں میں افریقن بیماری ‘ لمپی اسکین’ کی علامات ممبی : 82 اپریل (یو این آئی)کورونا وائرس کے سبب جس طرح انسانوں کو قرنطینیہ میں رکھا جا رہا ہے، اس کی نوبت اب مویشیوں پر بھی آ گئی ہے، ‘لمپی اسکین'(Lumpy Skin ) نامی ایک بیماری کی علامات پائے جانے کے سبب اب انھیں بھی … Read more

چوری کے ایک ملزم کی رپورٹ مثبت آنے پر جج سمیت 22 افراد قرنطینیہ میں۔

ممبئی : 27 اپریل (یو این آئی)چوری کے الزام میں گرفتار ایک شخص کی کوویڈ-19 رپورٹ مثبت آنے کے سبب بشمول ایک جج، عدالتی ملازمین اور پولس اہلکاروں سمیت کم از کم 22 افراد کو قرنطینیہ میں بھیج دیا گیا ہے۔آج یہاں سرکاری ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ایک شخص کو 21 اپریل کو … Read more

بھیونڈی میں کورونا کا قہر جاری ہے ، مریضوں کی تعداد 21 ہوگئی

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی میں کورونا کا قہر لگاتار جاری ہے ۔ اتوار کے روز کورونا کے چار نئے مریض پائے گئے ۔جس میں دو دیہی اور دو شہر کے مریض شامل ہیں ۔ جنھیں علاج کے لئے اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے ۔ ان مریضوں کے ملنے … Read more

مہاراشٹر میں کرونا سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 8000 سے زیادہ، 342 ہلاکتیں

ممبئی، 26 اپریل (یواین آئی)مہاراشٹرمیں عالمی وباکرونا وائرس (کووڈ۔19) کے اتوار کو ریاست میں 440 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثروں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 8068 ہوگئی جو ملک میں سب سے زیادہ ہے۔ مہاراشٹر کے محکمہ صحت کی طرف سے آج دی گئی اطلاع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں انفیکشن … Read more

ایوت محل ریڈ زون کی سمت گامزن‘ ایک ہی دن میں16افراد کورونا پازیٹیو

ایوت محل :26 اپریل(اکرم چوہان)ضلع ایوت محل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے آج اتوار کو مزید 16 افراد کی رپورٹمثبت آئی ہے۔ لہذا مثبت مریضوں کی تعداد اب پچاس ہوگئی ہے۔ آج دوپہر مزید 9افراد کی رپورٹ پازیٹیو آنے سے یہاںپر مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا … Read more

بھیونڈی : کانگریس صدر شعیب گڈو نے رمضان کے لئے ضروتمندوں میں راشن کی رمضان خصوصی کٹ تقسیم کی

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کی سیاسی جماعتوں میں کانگریس پارٹی کے صدر شعیب گڈو نے عالمی وباء کی اس گھڑی میں بھیونڈی کے عوام میں مستقل طور پر کام کر رہے ہیں ۔ جب سے لاک ڈاؤن شروع ہوا ہے تب سے وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ شہر میں مستحق لوگوں کو کھانا … Read more

وزیر اعلی مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے کا آج عوام کو کورونا وائرس سے متعلق خطاب : پڑھئے اہم نکات

ممبئی: 26 اپریل (ورق تازہ نیوز) آج اکشے ترتیہ ہے ، رمضان بھی شروع ہوچکا ہے۔ مہاتما بسویشور کی سالگرہ ہے۔ مجموعی طور پر ، مختلف مذاہب اور فرقوں کے تہوار اور عظیم سنتوں کی برسیاں ہے۔ میں آپ سب کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں پہلے تمام مذہبی لوگوں کا شکریہ ادا کرنا … Read more

مہاراشٹر میں کرونا وائرس کے 7628 معاملے، 323 ہلاکتیں

ممبئی، 25 اپریل (یواین آئی) مہاراشٹر عالمی وبا کرونا وائرس کووڈ۔19 کے آگے بے بس نظر آرہا ہے۔ ریاست میں سنیچرکو 811 نئے معاملے سامنے آگئے اور مجموعی طورسے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 7628 ہوگئی۔ اس دوران بائیس مریضوں کی موت سے اس انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 323 ہوگئی ہے۔ … Read more

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن میں توسیع کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے: راجیش ٹوپے کی وضاحت

راجیش ٹوپے نے بتایا ہے کہ لاک ڈاؤن میں اضافہ کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔ ٹوپے نے کرونا کے پس منظر پر اے بی پی ماجھا سے بات کی۔ ممبئی : 25 اپریل (ورق تازہ نیوز) کچھ میڈیا میں اطلاعات ہیں کہ ریاست میں لاک ڈاؤن 18 مئی تک بڑھ … Read more

 ریاست میں آج 394 نئے کورونا مریض : کل تعداد 6817 : ضلع کے لحاظ سے مکمل اعداد و شماد دیکھئے : 24 اپریل 2020

ریاست میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6817 ہوگئی ہے۔ آج ایک دن میں کورونا کیسز کی تعداد میں 394 کا اضافہ ہوا ہے اور ممبئی میں 242 مریض پائے گئے ہیں۔ دن میں اب تک 18 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ممبئی: ریاست میں آج کورونا کے 394 نئے مریضوں کا اندراج کیا گیا۔ … Read more

پالگھر موب لنچنگ: سادھو قتل معاملہ کے 2 ملزمین کا بی جے پی سے تعلق!

ممبئی۔مہاراشٹر کے پالگھر میں ہوئی موب لنچنگ واقعہ کو کچھ لوگوں نے فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش ہوئی کہ مسلمانوں نے دو سادھوؤں اور ایک ڈرائیور کو قتل کر دیا۔ لیکن دھیرے دھیرے اس پورے معاملے سے پردہ اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ پہلے تو مہاراشٹر … Read more

ماہِ صیام میں کوئی خصوصی رعایت نہیں

عبادتوں پر پابندی اور خریداری کے اوقات میں بھی کوئی تبدیلی نہیں: پولیس کمشنر پرم بیر سنگھ ۔ ممبئی : 24 اپریل (یو این آئی)رمضان المبارک کے پیش نظر ممبئی شہر و مضافات میں مسلمانوں کے لیے مساجد میں نمازوں کی ادائیگی اور افطار و دیگر ضروری خریداری کے لیے کسی بھی قسم کی کوئی … Read more

مہاراشٹر کابینی وزیر جیتندر اوہاڑکووڈ19مثبت پائے گئے ،ریاست میں تشویشناک حالات

ممبئی،24اپریل (یواین آئی )مہاراشٹر کے وزیر برائے ہاوسنگ جتیندر اوہاڑ کو حال میں تیز بخار کے سبب اسپتال داخل کیا گیا تھا اور گزشتہ ان کے ٹیسٹ میں کووڈ 19مثبت سامنے آیا ہے ،سرکاری ذرائع نے اس کی تصدیق کردی ہے۔اوہار اور ان کے اہل خانہ نے ایک حفاظتی گارڈ کے مثبت پائے جانے کے … Read more

تھانے – کورونا سے متاثر دو پولیس اہلکار صحتیاب ہوکر اسپتال سے فارغ کردیے گئے اسپتال کے باہر ان کے ساتھیوں نے ان کا پرتپاک استقبا ل کیا

تھانے (آفتاب شیخ)تھانے پولیس کمشنریٹ کے دو پولیس افسران جن کا کویڈ 19 ٹیسٹ گزشتہ دنوں مثبت آیا تھا، علاج کے بعد صحت یاب ہوگئے اور انہیں جمعرات کے روز اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ اسپتال کے باہر ان کے ساتھیوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ایک سینئر پولیس آفیسر نے کہا دو دیگر … Read more

ادھوحکومت کا مرکز سے مطالبہ ،دیگر ریاستوں کے مکینوں کے لئے ٹرینیں شروع کی جائیں

ممبئی 23اپریل (یواین آئی )مہاراشٹر کی ادھوٹھاکرے کی قیادت میں متحدہ اتحاد کی حکومت نے گزشتہ تین دن میں دوسری بارمرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے پھنسے ہوئے دیگر ریاستوں کے مزدوروں اورملازمت پیشہ افراد کوان کے وطن جانے کے لیے ممبئی اور پونے سے خصوصی ٹرینیں شروع کی … Read more

پال گھر ماب لنچنگ :ملزمین میں ایک بھی مسلمان نہیں

ممبئی۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا اور گجرات کی سرحد پر پال گھر علاقہ میں گزشتہ ہفتہ پیش آئے ماب لنچنگ کے واقعہ پر سیاست جاری ہے۔ دوسری طرف آج مہاراشٹرا کے وزیر داخلہ انیل دیشمکھ نے اس واقعہ میں فرقہ وارانہ زاویہ کی تمام کوششوں اور سازشوں کو یہ کہتے ہوئے ختم کردیا … Read more

بریکنگ نیوز: مہاراشٹربھر 15مئی تک ساڑھے پانچ لاکھ کورونا متاثرین کی تعداد کا خدشہ

ممبئی 22۔ (ورق تازہ نیوز)مہاراشٹرمیں 15 مئی تک کی کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ساڑھے پانچ لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ مرکزی کورونا وائرس جائزہ کمیٹی نے آج ظاہر کیا ہے۔انگریزی اخبار دی ہندو میں میں اس تعلق سے خبر بھی شایع ہوئی ہے۔ جبکہ 30 اپریل تک ممبئی کورونا متاثرین کی تعداد 42 … Read more

ریاست میں 472 نئے مریض: کل 4676 : اضلاع کے لحاظ سے اعداد وشمار دیکھئے REPORT OF COVID-19 CASES Date: 21 April 2020 Time: 10:00 AM Analytics: Medical Education and Drugs Department Data: Public Health Department Government of Maharashtra

*The patient number given in this table are as per the addresses provided by the patients , patients can be the residence of other areas. Data taken from the press note of Public Health Department dated -20/04/2020 eference: Source:Report is prepared on the basis of information published by World Health Organization Daily Situation Report, Ministry … Read more

بھیونڈی شہر میں ملیں 2 نئے کورونا مریض

ایک ہفتے میں مریضوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 5 ، بھیونڈی تعلقہ میں 3 مریضوں کی تعداد ملا کر پہنچی 8 بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی میں عالمی وبا کورونا نے اپنا پیر پھیلانا شروع کردیا ہے ۔گذشتہ 1 ہفتہ میں کورونا کے 5 افراد مثبت ملنے سے شہریوں میں حفاظت کو لے … Read more

ممبئی: شاہین باغ کے مظاہرین کو کورونا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ

ممبئی :20.اپریل۔ناگپاڑہ جنکشن مورلینڈ روڈ پر ممبئی باغ میں سی اے اے، ا ین آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں شامل متحرک اراکین کی کرونا طبی جانچ پر ناگپاڑہ پولیس نے یہ واضح کیا ہے کہ پولیس کسی کو بھی طبی جانچ کیلئے زبردستی نہیں کر رہی ہے۔ پولیس نے … Read more