ناندیڑ : 3 مئی (ورق تازہ نیوز) ضلع سرجن نیلکنٹھ بھوسیکر کی اطلاع کے مطابق آج ناندیڑ میں 1 بجے تک کل 5 پازیٹیومریض ملے ہیں
جن اس طرح ناندیڑ میں کل 31 مریض ہوگئے ہیں جن میں سے 3 کی موت ہوچکی ہے

اس سے قبل ناندیڑ میں صبح کی رپورٹ کے مطابق تین افراد کورونا پازیٹیو پائے گیا
تین نئے مریض میں دو پنجاب سے واپس آئے افراد شامل ہیں جن کا علاج سرکاری دواخانہ میں جاری ہے اور ایک خاتون مریضہ خانگی اسپتال زیر علاج ہے۔جو دیگلور ناکہ کے رحمت نگر کی ساکن بتائی جارہی ہے۔
