پالگھر موب لنچنگ: 3 قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم، 101 افراد ہو چکے ہیں گرفتار

پالگھر:(یو این آئی) مہاراشٹر میں مہا وکاس اگھاڑی کے زیر قیادت حکومت نے اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مطالبے پر پالگھر میں ہوئی حالیہ ’موب لنچگ‘ واقعہ کی پیر کے روز اعلی سطحی تحقیقات کے احکام دیئے۔ پرتشدد بھیڑ کی جانب سے کیے گئے اس حملے میں مہاراشٹر کے پالگھر کی دھانو … Read more

مہاراشٹرمیں ایک دن میں ریکارڈ552مریضوں کااضافہ ‘12اموات

ممبئی: مہاراشٹر میں کورونری شریانوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ ریاست میں ایک دن میں کورونا میں سب سے زیادہ مریض ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کوروناس کی تعداد میں 552 کا اضافہ ہوا ہے۔ ان دنوں میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ آج ریاست میں 12 کورونا متاثرین فوت … Read more

رمضان المبارک میں افطار اور تراویح کی نماز کو لے کر مہاراشٹر حکومت کی نئی ہدایات جاری

ممبئی : آئندہ ہفتہ سے شروع ہو رہے رمضان المبارک کے موقع پر اپنی نمازیں ، افطار اور تراویح کی نمازیں و دیگر عبادات اپنے اپنے گھروں میں ہی ادا کریں اور کوویڈ 19 بیماری کے پھیلاو کو روکنے کے لیے جو احتیاطی تدابیر بتائی جا رہی ہیں اور حکومت کی جانب سے جو احکامات دیے … Read more

فیس بک پر مبینہ ‘فرقہ وارانہ’ ریمارکس پر اعجاز خان گرفتار : 24 اپریل تک پولیس تحویل

اداکار اعجاز خان AjajaKhan# ایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ اس بار ، جبکہ پوری دنیا وبائی مرض کی لڑائی لڑ رہی ہے ، اداکار مبینہ طور پر "فرقہ وارانہ” تبصرے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے ہیں ۔ انھیں 18 اپریل کو ممبئی پولیس اسٹیشن (کھار) نے گرفتار کیا۔ اطلاعات کے مطابق … Read more

مہاراشٹرکے سرکاری دفاتر میں 20اپریل سے 10 فیصد حاضری

ناندیڑ: 18 اپریل: (ورق تازہ نیوز) ریاست مہاراشٹر کے سرکاری دفاتر میں افسروں اور ملازمین کی موجودگی کو10فیصدتک رکھنے کافیصلہ کیاگیا ہے ۔ا سلئے ملازمین کو روٹیشن طرز پر دفترمیںحاضررہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔جس کےلئے وزارتی سکریٹری ، متعلقہ دفتر کے سربراہ کو ضروری اقدامات کرنے کاحکمنامہ آج 18اپریل کو جاری کیاگیا ہے۔ریاست … Read more

اہم خبر۔ہندوستانی بحریہ کے 19 جوان ’کورونا وائرس پازیٹو پائے گئے

ممبئی۔ملک میں بڑھتے کورونا انفیکشن کے درمیان اس کا سایہ ہندوستانی بحریہ پر بھی پڑنے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ مغربی بحریہ کمان کے ساحل پر موجود لاجسٹک اور ایڈمنسٹریٹو سپورٹ بیس آئی این ایس آنگرے پر 19جوان کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ … Read more

بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کی حدود میں کورونا سے متاثرمزید دو مریض پائے گئے۔ دونوں مریض بیرونِ شہر سے بھیونڈی آئے تھے

بیرونِ شہر سے آنے والے افراد کی معلومات کارپوریشن کے طبی محکمہ کو دینے کی میونسپل کمشنر نے لوگوں سے اپیل کی بھیونڈی ( شارف انصاری ):- تھانہ،کلیان ڈومبیولی، الہاس نگر اور مرباڑ کی طرح بھیونڈی میں کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔گذشتہ12 اپریل کو بھیونڈی میں کورونا کا پہلا مریض … Read more

مجھے معاف کرو، میں ہار گیا : جتیندر اوہاڈ

تھانے (آفتاب شیخ) ہندوستان میں کورونا نے نو یا دس مارچ کو انٹری کی مجھےیا د ہے کہ میں اس وقت ڈپارٹمنٹ کے کاموں میں بہت زیادہ الجھا ہوا تھا کام بہت تھا میرے ساتھیوں وساتھی افسران نے مجھے کہا بھی کہ صاحب تھوڑا احتیاط برتو ، طبیعت کا خیال رکھو تو میں ان سے … Read more

مہاراشٹر میں کورونا متاثرین کی تعداد3000سے تجاوز’ 187اموات

ممبئی 16اپریل(یو این آئی)مہاراشٹرمیں گذشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس(کووڈ-19)کے 165نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 3000سے تجاوز کر گئی جو ملک بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ریاست کے محکمہ صحت نے بتایا کہ جمعرات تک مہاراشٹر میں کورونا کے 3081معاملے درج کئے گئے اور اس سے187اموات بھی ہوئیں۔ نئے معاملوں … Read more

مہاراشٹر سے ایک اچھی خبر: کورونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں میں خاطر خواہ اضافہ : کل 295 مریض صحتیاب : بچوں سے لیکر بوڑھوں تک کا شمار

ممبئی: 16 اپریل (ورق تازہ نیوز) ۔ ریاست میں کورونا ٹیسٹ کے لئے اب تک کل 52 ہزار مشتبہ مریضوں کے نمونے لیب میں بھیجے گئے ہیں۔ جس میں سے اب تک 48،989 کورونا ٹیسٹ کے نمونے منفی آئے ہیں جبکہ 2916 مثبت پائے گئے ہیں۔ ان میں سے تقریبا 60 سے 70 فیصد کی … Read more

کوروناسے فوت مسلم شخص کی لاش لینے سے رشتہ داروں کا انکار

مول نیواسی(اصل شہری) مسلم منچ پونے نے تدفین کی پونے:15 اپریل: (ورق تازہ نیوز) :مہلک کرونامرض کوویڈ 19 کی وباءکے دوران شہر پونے کے ایک مسلمان ماجد باغبان کی کورونا سے اسپتال میں مو ت ہوگئی ۔ افسوس کی بات ہے کہ اس شخص کی لاش کو حاصل کرنے سے اس کے رشتہ داروں کے … Read more

بھیونڈی تعلقہ میں کورونا سے متاثر دوسرا مریض ملنے سے تشویش

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے مریضوں سے اب تک بھیونڈی محفوظ تھی لیکن گذشتہ دنوں ایک کورونا مریض کے ملنے کے بعد اس کے گھر کے 5 افراد کو کورنٹائن کیا گیا ہے جن کی رپورٹ ابھی آنا باقی ہے اسی درمیان بھیونڈی تعلقہ کے پڑگھا بوریولی میں ایک … Read more

’چلو گھر کی اور‘ مہم چلا کر ممبئی میں مہاجر مزدوروں کو مشتعل کرنے والا ونئے دُوبے گرفتار

ممبئی میں منگل کو ہزاروں مہاجر مزدوروں کو جمع ہونے کے لیے اکسانے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ شخص لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے مہم چلا رہا تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ لاک ڈاؤن-2 کے اعلان کے چند گھنٹوں کے اندر ہی ممبئی کے باندرا اسٹیشن پر … Read more

ممبئی میں مہاجر مزدوروں کا احتجاج : اسپیشل ٹرین کے متعلق گمراہ کن خبر دینے پر ٹی وی صحافی راہول کلکرنی گرفتار

ممبئی ، 15 اپریل (ایجنسیز) ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ ایک مراٹھی ٹیلی ویژن صحافی کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے جس نے رپورٹنگ کی تھی کہ مہاجر مزدوروں کیلئے اسپیشل جن سادھارن ٹرینیں شروع ہوں گی ، جس کی وجہ سے منگل کے روز مضافاتی علاقے باندرا میں لاک ڈاؤن … Read more

باندرہ معاملے پر شاہ کی ٹھاکرے سے گفتگو

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کورونا عالمی وبا کے پیش نظر پورے ملک مین نافذ مکمل لاک ڈاؤن کے درمیان مہاراشٹر کے باندرہ میں سوشل ڈسٹینسِنگ قائم کرنے کی ہدایات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں عوام کے اپنے آبائی ریاستوں کو جانے کے لیے … Read more

 لاک ڈاون:ممبئی میں مزدوروں کااحتجاج ،پولیس کالاٹھی چارج

ممبئی: ممبئی کے باندرہ ریلوے اسٹیشن پرلوگوں کی زبردست بھیڑ امنڈ پڑی ہے۔ لاک ڈاون کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ ریلوے اسٹیشن پر جمع ہوگئے۔ لوگ گھر بھیجےجانےکو لےکر ریلوے اسٹیشن پر ہنگامہ کرنے لگے، جس کے بعد پولیس نے بھیڑ پرلاٹھی چارج کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ پہلے پولیس نے لوگوں کو سمجھانے … Read more

جمعیۃعلماء ممبئی : بلا تفریق مذہب ھندو ومسلم بھائیوں میں (7,612) راشن کی کٹیں (40,000) کھانے کی پیکٹیں اور (4,55700) نقد روپیوں کی تقسیم

جمعیۃعلماء شمال مغربی زون ممبئی کی طرف سے بلا تفریق مذہب ھندو ومسلم بھائیوں میں (7,612) راشن کی کٹیں (40,000) کھانے کی پیکٹیں اور (4,55700) نقد روپیوں کی تقسیم، جسکا مجموعی تخمینہ نوے لاکھ (90,00000) روپئے ہے۔ خدمت خلق کو اپنی زندگی کا مشن بنائیں۔مولانا محمد اسلم القاسمی صدر جمعیۃعلماء شمال مغربی زون ممبئی۔ ممبئ … Read more

کورونا وائرس:دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون سڑک پر اتری

ناگپور۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ، دنیا کی سب سے چھوٹی خاتون ، جیوتی آمے ، مہاراشٹر کے ناگپور کی سڑکوں پر آگئیں اور لوگوں سے کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے گھروں میں رہنے کی اپیل کی۔ جیوتی صرف 62.8 سینٹی میٹر لمبی ہے۔ پیر کے روز ، انہوں … Read more

مہاراشٹر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 150ہوئی

ممبئی،13 اپریل(یواین آئی)مہاراشٹر کے وسطی ممبئی میں ایشیا کی سب سے بڑی جھوپڑ پٹی دھاراوی علاقے میں کورونا وائرس کے انفیکشن سے ایک شخص کی موت ہوگئی،جس سے ریاست میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر 150ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا کے پازیٹو معاملوں کی تعداد 1982 سے 2064ہوگئی ہے،جبکہ 217کو علاج کے … Read more

تھانے ایسٹ کوپری علاقہ گرین زون قرار: میونسپل کمشنر نے تمام رسائی کے راستے بند کرنے کا حکم جاری کیا : شہر میں ریڈ زون ، آرینج اور گرین زون بنانے  کا بھی حکم ، ممبرا میں 62 عمارتوں کو سیل کردیا گیا

تھانے (آفتاب شیخ) تھانے شہر کے ایسٹ میں واقع کوپری علاقہ میں کورونا کا ایک بھی معاملہ نہیں ملا ہے اس لیے تھانے میونسپل کمشنر وجے سنگھل نے کوپری گاؤں کو گرین زون قرار دیکر کوپری گاؤں تک رسائی کی تمام سڑکوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور کوپری میں کسی بھی فرد … Read more

بھیونڈی میں کرونا کی دستک ، جماعت سے آیا شخص کورونا سے متاثر

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- مزدورو اکثریتی شہر بھیونڈی میں بھی کورونا وائرس نے بالآخر دستک دے ہی دی۔ یہاں کے ایک 65 سالہ شخص میں کورونا مثبت پائے جانے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے جسے علاج کے لئے تھانہ ڈسٹرکٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ جس کے بعد کورونا مریض کے … Read more

بھیونڈی میں 13 لاکھ روپئے کی شراب اور گٹکھا ضبط پانچ اسمگلر گرفتار ، پابندی کے باوجود کر رہے تھے اسمگلنگ

محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اور پولیس نے کی الگ الگ کاروائی بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی میں 13 لاکھ روپئے کی غیر قانونی شراب اور گٹکھا ضبط کیا گیا ہے ۔ جس میں سے محکمہ فوڈ اینڈ ڈرگس نے اوچت پاڑہ علاقے میں چھاپہ ماری کر آٹھ لاکھ کا ممنوعہ گٹکھا ضبط کیا … Read more

مہاراشٹر میں لاک ڈاؤن 30 اپریل تک جاری رہے گا : ادھو ٹھاکرے کا اعلان

ممبئی:11 اپریل: (ورق تازہ نیوز) آج وزیراعظم نریندر مودی سے ویڈیو کانفرسنگ کے بعد ریاست کے وزیر اعلی اودھو ٹھاکرے نے سوشل میڈیا پر لائیو آکر ریاست کو خطاب کرتے ہوئے کھلے الفاظ میں بتایا کہ ہم یہ لاک ڈاؤن جاری رکھیں گے. اوڈیشہ پنجاب دہلی پہلے ہی لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کر … Read more

بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ کی کامیاب جدو جہد شہر کے اکلوتے سرکاری اندرا گاندھی میموریل اسپتال کو چار وینٹی لیٹر کی فراہمی

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- شہر کے اکلوتے سرکاری اسپتال آنجہانی اندرا گاندھی میموریل سب ڈسٹرکٹ اسپتال کو بھیونڈی کے رکن اسمبلی رئیس شیخ کی کامیاب کوششوں سے چار وینٹی لیٹر فراہم کئے گئے ہیں ۔ جس کی نہ صرف عوام بلکہ کارپوریشن انتظامیہ اور اسپتال کے عملے نے بھی رکن اسمبلی رئیس شیخ کی … Read more

کورونا وائرس سے مہاراشٹر میں 110 افراد کی موت، 1574 متاثر

دہلی، 11 اپریل (یواین آئی) تیزی سے پھیل رہے عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) نے ملک میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 13 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 110 ہو گئی ہے اور اب تک 1574 افراد … Read more

ممبئی:قانون کی دھجیاں اڑا کر پکنیک منانے گئے امیر زادوں کےخلاف مقد مہ درج

ممبئی۔پورے ہندوستان میں اس وقت کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر لاک ڈاؤن ہے اور سب سے زیادہ حالات مہاراشٹر میں خراب ہیں جہاں اب تک کورونا انفیکشن سے تقریباً 100 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 1364 لوگ اب تک اس وائرس کی زد میں آ چکے ہیں۔ خصوصی طور پر … Read more

8-4-2020 کورونا:ریاست مہاراشٹر کے 43 اضلاع کی تفصیلی رپورٹ جانئے

ریاست کے تمام 43اضلاع کی تفصیلات پر نظر ڈالتے ہیں۔حسب ذیل خاکہ میں تمام اضلاع کی تفصیلات درج ہے ۔کتنے مریض پائے گئے ‘ کتنے متاثر ہوئے ‘کتنے کورائنٹائن ہوئے ہیں اور اب تک کتنے لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔

تبلیغی جماعت سے وابستہ 8غیر ملکی افراد کے خلاف مقدمہ درج

ناگپور،08اپریل(یو این آئی)تبلیغی جماعت سے وابستہ آٹھ غیر ملکیوں پر مہاراشٹر کے ناگپور ضلع میں فارنرز ایکٹ اور ٹورسٹ ویزا رولز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ، سبھی آٹھ افراد شہر کی ایک مسجد میں قیام پذیر تھے۔ یہ لوگ تبلیغی جماعت دہلی میں شامل ہوکر یہاں پہنچے … Read more