کیا وزیراعلیٰ نے مہاراشٹر میں بھی ای وی ایم مینیج کیا ہے؟: اشوک چوہان
مہاڈ میں جن سنگھرش یاترا کے دوران رائے گڑھ ضلع کانگریس کے رنگ گیا مہاڈ: (ورق تازہ نیوز) ریاست میں ابھی اسمبلی کا الیکشن نہیں ہوا ہے، اس کے باوجود وزیراعلیٰ دیوندر فڈنویس کا یہ دعویٰ کہ ریاست کا اگلا وزیراعلیٰ میں ہی ہونگا، یہ شک پیدا کرتا ہے کہ ای وی ایم کے تعلق … Read more