नांदेड:दारू सोडवण्याच्या विषारी औषधामुळे २ सख्ख्या भावांचा मृत्यू

नांदेड – दारू सोडवण्यासाठी आलेल्या २ सख्ख्या भावांना आपला जीव गमवावा लागला. हदगाव शहरातील एका भोंदू डॉक्टरकडे ते दारू साोडवायला आले होते. मात्र, त्या डॉक्टरने दिलेल्या विषारी औषधामुळे त्यांचा मृत्यू झाला. ही घटना गुरुवारी दुपारी २ च्या सुमारास घडली असली, तरी रात्री उशिरा उघडकीस आली. याप्रकरणी हदगाव पोलीस ठाण्यात संबंधित भोंदू डॉक्टरांविरुद्ध गुन्हा दाखल करण्यात … Read more

लोह्यात चिखलीकरांचे ‘कमळ’ फुलणार की चव्हाणांच्या ‘हाताची’ जादू कायम राहणार…?

नांदेड – लोहा नगरपालिकेच्या निवडणुकीचा प्रचार शिगेला पोहोचला आहे. भाजप विरुद्ध काँग्रेस अशी सरळ लढत असली तरी ‘धनुष्यबाण’ ही ‘हातात’ सज्ज आहे, तर ‘घड्याळाचे’ काटे जागेवरच थांबले आहेत. त्यामुळे आपोआपच ‘घडी’ ही ‘हाता’लाच बांधली जाईल असे चित्र आहे. म्हणून पुन्हा एकदा ‘सर्वजण मिळून’ चिखलीकर यांना घेरण्याच्या प्रयत्नात आहेत. एकंदरीत निवडणुकीला चांगलाच रंग भरला असून लोह्यात चिखलीकरांचे … Read more

اک تماشہ ہوا گلہ نہ ہوا

مراسلہ بابری مسجدکی بازیابی کیلئے قبا مسجد کے سامنے احتجاج!!! مکرمی،شہادت بابری مسجد کی چھبیسویں برسی کے موقع پر ’مسلم متحدہ محاذ‘کی جانب سے دیگلور ناکہ پر مسجد قباء کے روبرو منظم کیا گیا احتجاجی دھرنا اپنی نوعیت کا اب تک کا سب سے عجیب و غریب ’احتجاج‘ مانا جارہا ہے۔عام طور پرکسی مسئلہ یا … Read more

ناندیڑمیں یوم شہادت بابری مسجد پر مسلمانوں کاتاریخی احتجاج

ناندیڑ:6ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)6ڈسمبر 1992 ءکو مرکز میںبرسراقتدار کانگریس پارٹی کی آ نکھوں کے سامنے فرقہ پرستوں نے فیض آباد (ایودھیا) میں 700 سال قبل تعمیر بابری مسجد کوچند ہی منٹ میں شہید کردیاتھا ۔ جس کے بعدسارے ملک میں بڑے پیمانے پرفرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے تھے جس میں سینکڑوں مسلمان پولس فائرئنگ اور فرقہ … Read more

ناندیڑ: 15کنٹل گوشت گورکشکوں نے پکڑا‘ دو افراد گرفتار

حمایت نگر:6ڈسمبر(ورقِ تازہ نیوز)تیلنگانہ ریاست میں 7 ڈسمبر کورائے دہی عمل میں آرہی ہے اسی کے مدنظر حمایت نگر تعلقہ کے موضع پاو¿نا کے درمیانی سڑک سے جارہے 15کنٹلل گائے کے گوشت کو مہیندرا جیپ کے ساتھ گو رکشکوں نے پکڑ کر پولس کے سپرد کیا ہے ۔جبکہ گاڑی کے ساتھ ملزمین فرار ہوگئے ۔دریں … Read more

ناندیڑ:گؤ رکشکوں نے 15کنٹل گائے کا گوشت پکڑا

آج 6 ڈسمبر کو دوپہر کے وقت وی ایچ پی کارکنان اور گﺅرکشکوںنے پندرہ کنٹل گائے کاگوشت پکڑکر پولس کے حوالے کیا ہے ۔ حمایت نگر:6ڈسمبر(ورقِ تازہ نیوز)تیلنگانہ ریاست میں 7 ڈسمبر کورائے دہی عمل میں آرہی ہے اسی کے مدنظر حمایت نگر تعلقہ کے موضع پاو¿نا کے درمیانی سڑک سے جارہے 15کنٹلل گائے کے … Read more

احتجاجی جلسہ میں ہپی کلب کے والینٹرس کی عمدہ خدمات

ناندیڑ:6ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)بابری مسجد کے یوم شہادت کے ضمن میں آ ج 6 ڈسمبر کوصبح دس تادوپہر دوبجے تک یگلورناکہ مین روڈ پر مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کی جانب سے عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیاگیاتھا جس میں انتظامات کے لئے ہپی کلب ناندیڑ کے والینٹرس نے عمدہ خدمات انجام دیں ۔کلب کے ذمہ دار … Read more

زیادتی کے خلاف سکھ برادری کا دفتر ضلع کلکٹر کے روبرو دھرنا

ناندیڑ:۶؍ دسمبر(عبدالرحمٰن):پربھنی شہر سے متصل بلسادیہات میں انتظامیہ کی جانب سے یکم دسمبر کو ناجائز قبضہ جات کے خلاف انہدامی کارروائی کی گئی۔سرکاری زمین پر قبضہ کا الزام لگا کر انتظامیہ کی جانب سے سکل دھاری سکھ سماج کے کئی مکانات کو مسمار کردیا گیا۔اسی زمین پر واقع گرودوارہ کو منہدم کردینے اور مذہبی جھنڈہ’ … Read more

بھیونڈی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ عصمت دری؛ لڑکی حاملہ ملزم گرفتار

بھیونڈی (شارف انصاری):- شہر پولیس اسٹیشن کی حد میں کلیان روڈ کے نہروں نگر نئی بستی میں رہنے والی پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ دانت کی دیسی دوا فروخت کرنے والے حکیم کا اپنے ساتھیوں کی مدد سے عصمت دری کرنے کا سنسنی خیز معاملہ روشنی میں آیا ہے ۔ مسلسل ہورہی عصمت دری کی … Read more

بھیونڈی میں بابری مسجد کی برسی منائی گئی کئی مقامات پر دوپہر کے بعد اذان دی گئی

بھیونڈی (شارف انصاری):- پاور لوم صنعت کی نگری بھیونڈی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ہزاروں مسلمانوں نے 6 دسمبر کو پرامن طریقے سے بابری مسجد شہادت کی 26 ویں برسی منائی۔ بابری مسجد کی 26 ویں برسی پر شہر کے کچھ مساجد اور کئی چوک پر دوپہر کے بعد اذان دی گئی ۔ جس میں … Read more

 اردھاپورمیں یوم شہادت بابری مسجد کے موقع پر بندمنایاگیا

اردھاپور:6؍ڈسمبر ( شیخ زبیر ) بابری مسجد کی شہادت کو آج 26 سال مکمل ہورہے ہیں اس وقت کے وزیر اعظم نے مسلمانان ہند سے یہ وعدہ کیا تھا کے بابری مسجد کو اسی مقام پر دوبارہ تعمیر کر کے دیا جائیگا۔لیکن آج تک یہ وعدہ وعدہ ہی رہا۔آج بھی مسلمان اس ملک میں بابری … Read more

ناندیڑ:مجلس اتحادالمسلمین کابابری مسجد کی دوبارہ تعمیر کامطالبہ

ناندیڑ:6ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)آج صبح گیارہ بجے ضلع صدر فیروز لالہ کی قیادت میں مجلس اتحادالمسلمین نے ضلع کلکٹر آفس پہنچ کر ضلع کلکٹرارون ڈونگرے کے معرفت صدر جمہوریہ ہند کو میمورنڈم پیش کیا ہے جس میں کہاگیاکہ 6 ڈسمبر 1992 کوبابری مسجد کی شہادت ہوئی وہ دن ہمارے لئے سیاہ دن تھا۔بابری مسجد کی شہادت … Read more

یوم شہادت بابری مسجد: ناندیڑ احتجاجی دھرنا ویڈیو

Live: Nanded : Today Dharna At Degloor Naka 6 December video link- Live Dharna Video دیگلور ناکہ پولس چوکی پر ڈپٹی کلٹر کلکرنی اور ایس پی سنجے جادھو کو مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کے ذمہ داران میمورنڈم پیش کرتے ہوئے۔ بابری مسجد یوم شہادت کے موقع پر دیگلور ناکہ پر مسلم متحدہ محاذ کی جانب … Read more

2019ءمیں مہاراشٹر ریاستی حکومت کی عام تعطیلات

2019ءمیں مہاراشٹر ریاستی حکومت کی عام تعطیلات ۱) یوم جمہوریہ بدھ 26جنوری ۲) شیواجی جینتی منگل 19جنوری ۳)مہاشیوراتری پیر4مارچ ۴)ہولی (دوسرا دن) جمعرات21مارچ ۵)گڑی پاڑوا ہفتہ6اپریل ۶)رام نومی ہفتہ 13اپریل ۷)مہاویر جینتی بدھ 17اپریل ۸)گڈفرائی ڈے جمعہ19اپریل ۹)یوم مہاراشٹر بدھ یکم مئی ۰۱) بودھ پورنیما ہفتہ 18مئی ۱۱)رمضان عید بدھ5جون ۲۱)بقرعید(عیدالاضحی) پیر12اگست ۳۱)یوم آزادی جمعرات … Read more

بھیونڈی:سڑک کے درمیان میں درخت گرنے سے 3 افراد زخمی

بھیونڈی (شارف انصاری)آج دوپہر میں ڈھائی بجے اشوک نگر کی مرکزی سڑک پر اس وقت ایک سرسبز درخت اچانک سے عین سڑک کے بیچ میں گر پڑا ۔ جب ایم ایم آرڈی اے کے ٹھیکیدار کی طرف سے گٹر بنانے کے لئے جے سی بی مشین سے کھدائی کا کام کر رہے تھے ۔درخت گرنے … Read more

फेसबुकवर फोटो टाकून तरुणीला धमकावल्याप्रकरणी तरुणावर गुन्हा दाखल

नांदेड – शहरातील शिवनगर विमानतळ येथे फेसबुकवर फोटो टाकून धमकावल्याप्रकरणी तरुणाविरुद्ध गुन्हा दाखल करण्यात आला आहे. अल्पवयीन तरुणीला माझ्यासोबत लग्न कर असे म्हणत फेसबुकवर फोटो टाकून धमकी दिली होती. तरुणावर बाल लैंगिक अत्याचार कायद्यानुसार गुन्हा नोंदविण्यात आला आहे.अमोल अशोक सोनोली (विश्वनाथनगर नांदेड), असे आरोपीचे नाव आहे. हा तरुण मागील एक वर्षापासून पीडित तरुणीचा पाठलाग करत … Read more

شیخ الیاس کانگریس اقلیتی شعبہ کے ضلع جوائنٹ سکریٹری نامزد

ناندیڑ۔5دسمبر :کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کے ضلع صدر و اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئر مین شمیم عبداللہ نے کانگریس کمیٹی اقلیتی شعبہ کے ناندیڑ ضلع جوائنٹ سکریٹری عہدہ پر شیخ الیاس کی نامزدگی کی ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر و سابقہ چیف منسٹر اشوک چوہان نے شیخ الیاس کو نامزدگی کا مکتوب پیش کرکے اُنھیں پارٹی … Read more

شہادت بابری مسجد کے خلاف احتجاجی جلسہ میں شرکت کی اپیل

مسلم متحدہ محاذ ضلع ناندیڑ کی جانب سے بتاریخ ۶؍ دسمبر ۲۰۱۸ئ؁ ، بروزِ جمعرات ٹھیک ۳۰:۱۰ تا ۱ بجے تک شہادتِ بابری مسجد کے خلاف عظیم الشان احتجاجی جلسہ عام کا انعقاد بمقام روبر مسجد قباء ، مین روڈ ، دیگلور ناکہ ، ناندیڑ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اِس سے قبل مسلم … Read more

مسلم متحدہ محاذ کے جلسے کی تائید سے پاپولرفرنٹ آف انڈیادستبردار

ناندیڑ:5؍ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز )گذشتہ کئی برسوں سے پاپولرفرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ناندیڑ کلکٹر آفس پر بابری مسجد کی بازیابی کیلئے دھرنا کیا جاتا رہا ہے ۔ گذشتہ دو سال سے SDPIاس دھرنے کا انعقاد کر رہا ہے اور پاپولرفرنٹ آف انڈیا SDPI کی تائید و حمایت کرتی آرہی ہے ۔ اس سال … Read more

ناندیڑضلع انتظامیہ نے مسلمانوں کو کلکٹرآفس کے روبرواحتجاج کی اجازت نہیں دی

 یوم شہادت پر دیگلورناکہ پر احتجاجی جلسہ عام ناندیڑ:5ڈسمبر۔(ورق ِ تازہ نیوز)کل 6ڈسمبر کو بابری مسجد کی 26 ویں برسی کے موقع پر مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کے بینرتلے 6ڈسمبر 2018ءبروز جمعرات کو ضلع کلکٹر آفس کے روبرو تمام سیاسی و ملی تنظیموں کی جانب سے متحدہ طور پر احتجاجی دھرنا دینے کاطئے کیاگیاتھااور اس … Read more

14ہزار 111 مسلم بچوں کا خسرہ اور روبیلہ ٹیکہ لگانے سے انکار

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):کیا آپ ہمارے بچوں کی ذمہ داری لیتے ہیں کہ وہ ٹیکہ لگانے کے بعد کسی بھی قسم کی جان لیوا بیماری کاشکار تو نہیں ہوگا اور کیا ہمارے بچوں کی جان تو نہیں چلی جائے گی۔یہ ٹیکہ نہیں لگوایا گیا تو کیا نقصان ہے کیا اس سے پہلے کبھی ایسے ٹیکے لگائے … Read more

بھیونڈی:ٹورینٹ پاور کا بجلی میٹر بدلنے کی این سی پی کی مانگ کو وزیر توانائی نے منظور کرلیا

راشٹروادی کے قائد خالد گڈو کی کامیاب نمائندگی سے بھیونڈی پاورلوم صارفین بڑی جیت بھیونڈی ( شارف انصاری):-کئی ماہ سے مسلسل ٹورینٹ کمپنی کی من مانی اور عوام پر جاری ظلم و ستم کے رویہ کے خلاف راشٹروادی کانگریس کی مہم اپنے کامیاب انجام تک اس وقت پہنچی جب ۱۳ نومبر کو راشٹروادی کانگریس کے … Read more

एमआयएम, भाजप आणि शिवसेना एकसारखीच; पण आंबेडकरांची साथ हवी: अशोक चव्हाण

अमरावती- येणाऱ्या निवडणुकीत आघाडी संदर्भात भारिपचे अध्यक्ष प्रकाश आंबेडकर यांच्यासोबत चर्चा सुरू आहे. मात्र, एमआयएम सोबत काँग्रेसची आघाडी होणे अशक्य आहे. तर एमआयएम, भाजप आणि शिवसेना काँग्रेससाठी सारखेच आहेत, असे प्रतिपादन काँग्रेसचे प्रदेशाध्यक्ष अशोक चव्हाण यांनी केले. जनसंघर्ष यात्रेनिमित्त चव्हाण अमरावतीत आले होते. त्यावेळेस ते बोलत होते.गेल्या साडेचार वर्षात जनतेचा हिरमोड झाला आहे. त्यामुळे काँग्रेस … Read more

नांदेड:पोलीस ठाण्यातच पती-पत्नीने विष घेतले; पतीचा मृत्यू

नांदेड – मुखेड शहरातील वाल्मिक नगरमधील पती-पत्नीने सततच्या भांडणांमुळे विष पिऊन आत्महत्या केल्याची घटना समोर आली आहे. धक्कादायक बाब म्हणजे या दोघांनी पोलीस ठाण्यातच विष घेतले होते. या घटनेत पतीचा मृत्यू झाला असून पत्नीला शासकीय रुग्णालयात दाखल करण्यात आले आहे.सततच्या भांडणामुळे पत्नी आश्विनी शिवशंकर पाटील या २७ नोव्हेंबरला सायंकाळी ४ वाजता मुखेड पोलीस ठाण्यात तक्रार … Read more

جمعیةعلماءکے علاقائی ضلعی و شہری صدور و نظماءاعلیٰ کو اطلاع

ممبئی:5ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)جمعیة علماءہند کی ابتدائی ممبر سازی کی میعاد30 نومبر 2018کو ختم ہوگئی ہے۔ جمعیةعلماءہند کے ناظم عمومی حضرت مولانا عبد العلیم فاروقی صاحب مد ظلہ العالی نے انتخابات کے لئے درج ذیل تاریخوں کا تعین کیاہے ۔ مثنیٰ اوررقم ِکوٹہ جمع کرنے کی آخری تاریخ 15 دسمبر2018 اور مقامی اور وارڈ یونٹوں کا … Read more

ناندیڑ شہر میں فائرئنگ۔تاجر زخمی

ناندیڑ۔۵۔دسمبر۔(ورق تازہ نیوز)۔کل رات چار دسمبر کو شہر کے گرو کرپا مارکیٹ روڈ تا قدیم مونڈھا روڈ پر ایک تاجر پر نامعلوم افراد نے فائرئنگ کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی۔اس واقعہ میں تاجی زخمی ہوگیا۔تفصیل کے مطابق گرو کرپا مارکیٹ میں تاجر آتش پاٹنی کی دوکان ہے۔کل شب ۹ تا ۱۰ بجے وہ … Read more

ناندیڑ کے ہلال نگر سے سات بیل ضبط‘دوافرادگرفتار

ناندیڑ:4ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز) شہر کے ہلال نگر دیگلور ناکہ علاقہ سے دیہی پولس نے سات بیل ضبط کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ پولس کاکہنا ہے کہ یہ بیل ذبح کیلئے رکھے گئے تھے ۔ پولس کی اسپیشل ٹیم کے پی ایس آئی گوند کھیرے ‘ ار انکی معاونین گزشتہ دنوں پیٹرولنگ … Read more