میاں -بیوی کے جھگڑوں سے تنگ پڑوسی نے ہی شوہرکوقتل کردیا
اورنگ آباد:(جمیل شیخ) ستارا علاقے میں ایک انوکھی مگر سنسنی خیز واردات پیش آئی میا ںبیوی کے ہمیشہ کے جھگڑے سے تنگ آکر پڑوسیوں نے شوہر کا کام ہی تمام کردیا۔مہلوک کا نام ببن کنڈلک مگرے بتایا جارہا ہے۔ پولس ذرائع کے مطابق ببن مگرے ایک سابق فوجی تھا۔ وہ ساتارا علاقے میں واقع سدا … Read more