ممبئی جاتے ہوئے شندے گروپ کے کارکنان کے قافلے کی گاڑیاں ٹکراگئیں
ممبئی: 5 اکتوبر (ورق تازہ نیوز)ایکناتھ شندے گروپ نے شیوسینا کی طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے ریاست بھر سے کارکنوں کو ممبئی بلایا ہے۔ بی کے سی میں شنڈے گروپ کے دسہرہ کے اجتماع کے لیے تقریباً پانچ لاکھ کارکن جمع ہوں گے۔ تاہم ممبئی آتے ہوئے شندے گروپ کے کارکنوں کے ساتھ حادثات، … Read more