پرینکا چوپڑا کو ایرانی خواتین کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا

نام تو ان کا بھی بہت ہے جنھوں نے اپنی صلاحیتوں کی بنیاد پر بالی وڈ سے لے کر ہالی وڈ تک خوب نام کمایا ہے اور وہ ہیں بالی وڈ کی سپرسٹار پرینکا چوپڑا۔ پرینکا نے ایران میں جاری خواتین کی احتجاجی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ان خواتین کو کچلا … Read more

ثنا خان کے بعد ایک اور اداکارہ نے اسلام کے لیے شوبز کو کہا الوداع : دیکھئے کیا کہا

تھوڑے دن پہلے ہی زائرہ وسیم اور ثنا خان نے اسلام کے لیے فلم انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اسی راستے پر چلتے ہوئے بھوجپوری اداکارہ نے بھی یہی فیصلہ لیا ہے۔ معروف اداکارہ سحر افشا نے اسلام کے لیے فلم انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھوجپوری سینما کی خوبصورت اداکارہ سحر افشا … Read more

’ای-روپے‘ کے لیے ہو جائیے تیار، ریزرو بینک آف انڈیا نے ڈیجیٹل روپے پر کانسیپٹ نوٹ کیا جاری

ہندوستان میں جلد ہی ڈیجیٹل کرنسی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اس سلسلے میں ریزرو بینک آف انڈیا سرگرم دکھائی دے رہی ہے اور ٹیسٹنگ کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے۔ 7 اکتوبر یعنی جمعہ کے روز ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ڈیجیٹل روپے پر کانسیپٹ نوٹ جاری کر دیا ہے۔ … Read more

معمر شخص نے اس لڑکی کے ساتھ زبردست انداز میں ڈانس کیا، ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: عمر صرف ایک عدد ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ جو لوگ اس بات کو سمجھتے ہیں، وہ اپنی زندگی بھرپور طریقے سے گزارتے ہیں۔ جو لوگ عمر کے چکر میں پھنس جاتے ہیں وہ اپنی زندگی کا ہر لمحہ مشکل بنا دیتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت وائرل ہو رہی … Read more

13 سالہ لڑکاYouTuberسے ملنے کیلئےسائیکل پر 300کلومیٹرکاسفرکرکے پہنچا مگر۔۔۔۔

نئی دہلی: دہلی میں رہنے والے یوٹیوبر سے ملنے کے لیے پٹیالہ سے ایک 13 سالہ بچہ سائیکل چلا کر صرف 3 دن میں 300 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے دہلی پہنچ گیا۔ یہاں اسے YouTuber نہیں ملا کیونکہ وہ دبئی میں کسی کام سے تھا۔ لیکن بچے کے اہل خانہ، پٹیالہ پولیس اور … Read more

مندرمیں دیوی کی مورتی کی توڑ پھوڑ

ڈھاکہ( ایجنسی)۔ بنگلہ دیش میں، شرپسندوں نے ایک بہت پرانے ہندو مندر میں دیوی کی مورتی کو تباہ کر دیا۔اس واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ معلومات کے مطابق یہ واقعہ مغربی بنگلہ دیش میں نوآبادیاتی دور کے ایک مندر میں پیش آیا ہے۔معلوم ہوا ہے … Read more

اقلیتی وزارت، وقف بورڈ اور سنسر بورڈ کو حکومت ختم کرے آل انڈیا سَنت کمیٹی کی میٹنگ میں مطالبہ

دہلی :7/ اکتوبر (ایجنسیز) آل انڈیا سَنت سمیتی نے حکومت سے اقلیتی وزارت، وقف بورڈ اور فلم سنسر بورڈ کو ختم کرنے کے ساتھ ہی فلم ’آدی پرش‘ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ آج کی میٹنگ میں کاشی گیان واپی اور متھرا کے شری کرشن جنم بھومی مندر کے ایشو پر بھی تبادلہ … Read more

ناندیڑ:بزنس مین سنجے بیانی قتل معاملے میں ملزمین کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل

ناندیڑ: 7 اکتوبر (ورق تازہ نیوز)شہر کے معروف کنسٹرکشن بزنس مین سنجے بیانی کا 05 اپریل 2022 کو دو نامعلوم حملہ آوروں نے اسے ان کے ہی گھر کے سامنے گولی مار کر قتل کر دیاتھا۔ مذکورہ واقعہ کی مناسبت سے ائیرپورٹ پولس اسٹیشن میں کرائم رجسٹر نمبر۔ 119/2022 آرمس ایکٹ کی دفعہ 3/25 کے … Read more

بیدر کے تاریخی مدرسہ میں گھس کر پوجا کرنے والے 4 افراد گرفتار

بیدر(کرناٹک) : 7/ اکتوبر(ایجنسیز)کرناٹک پولیس نے جمعہ کے دن 4 افراد کو بیدر شہر کے تاریخی مدرسہ محمود گاواں میں گھس کر پوجا کرنے کے واقعہ میں گرفتار کرلیا۔مسلم تنظیموں نے نماز ِ جمعہ کے بعد احتجاج کی اپیل کی تھی لیکن انہوں نے اس گرفتاری کے بعد اپنا احتجاج واپس لے لیا۔ ایف آئی … Read more

اسرائیل سے تعلقات بحالی, ترکی نے 4 سال بعد تل ابیب میں سفیر مقرر کر دیا

تل ابیب: ترکی کے ’’ ٹی آر ٹی‘‘ ٹی وی چینل نے بتایا ہے کہ انقرہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے بعد ’’شاکر اوزکن ترنولر‘‘ کو تل ابیب میں اپنا پہلا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ٹی وی کے مطابق چار سالوں میں اسرائیل میں یہ پہلا ترک سفیر ہے۔ اسرائیلی … Read more

دس ہندوؤں کو ڈوبنے سے بچانے والے محمد مانک نے کہا ۔۔۔ اللہ کا نام لے کر دریا میں کود گیا : ویڈیو وائرل

بنگال کے جلپائی گوڑی میں وسرجن کے دوران جب پانی کی سطح اچانک بڑھ گئی اور لوگ ڈوبنے لگے تو محمد مانک نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر پانی میں چھلانگ لگا کر 10 سے زیادہ لوگوں کی جان بچائی۔ اس حادثے میں تقریباً 8 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ آپ مانک … Read more

دبئی میں پہلے مندر کا ہوا افتتاح : ویڈیو دیکھیں

دبئی میں نوتعمیر شدہ مندر ہندو برادری کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق منگل کو ایک تقریب کے بعد مندر کے دروازے ہندو برادری کے لیے کھول دیے گئے۔ خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا ہے کہ اس نوتعمیر شدہ ہندو مندر کا افتتاح امارات کے وزیر … Read more

قندھار شریف میں سیرتِ مصطفیٰ کوئز مقابلہ، امیدواروں سے شرکت کی اپیل

قندھار شریف:الحمدللہ شہر قندھار شریف(ناندیڑ ضلع) میں پہلی مرتبہ عيد میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر مدرسہ رفاعیہ نوریہ للبنات کے زیرِ اہتمام سیرتِ مصطفیٰ کوئز مقابلہ رکھا گیا ہے۔اس کی نوعیت اس طریقے سے ہے اس کوئیز مقابلے میں چوتھی کلاس کے عمر کے بچوں سے لیکر تیس سال کے عمر … Read more

ممبئی لوکل ٹرین میں خواتین میں زبردست مارپیٹ ٗویڈیو وائرل

ممبئی: ممبئی کی ایک لوکل ٹرین میں سوار خواتین کے درمیان سیٹ کے لئے جھگڑا ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے خواتین کے لئے محفوظ لوکل ٹرین کا یہ ڈبہ کسی دنگل کا منظر پیش کرنے لگا۔ اس دوران ڈیوٹی پر موجود ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل … Read more

ٹی 20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ ,اس بلے بازنے ڈبل سنچری بنائی

امریکہ میں کھیلے جا رہے اٹلانٹا اوپن ٹی-20 لیگ میں ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر رحکیم کارنوال نے دھماکہ دار بلے بازی کر کے تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔ انھوں نے 5 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں محض 77 گیندوں میں 17 چوکے اور 22 چھکوں کی مدد سے 205 رن بنا ڈالے۔ 29 … Read more

شندے-فڈنویس حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی غنڈہ گردی

ای ڈی حکومت کے دوران گجرات کے مفادات کا تحفظ اور مہاراشٹر کے ساتھ دھوکہ ممبئی:مہاوکاس اگھاڑی حکومت کے خلاف سازش کر کے اقتدار میں آنے والی شندے-فڈنویس حکومت کے دور اقتدار کے 100 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ ان 100 دنوں میں ایکناتھ شندے اور دیویندر فڈنویس کی ای ڈی حکومت کا پورا وقت … Read more

دبئی کے ہندو مندر میں 16 مختلف دیوتاؤں کی مورتیاں نصب ہیں۔ ٹرسٹی

دوبئی۔7؍ اکتوبر۔ ایم این این۔ دوبئی میں حال ہی میں کھولے گئے ہندومندر کے ٹرسٹی کے مطابق، دبئی میں نئے افتتاح شدہ ہندو مندر میں 16 مختلف دیوتا ؤں کی مورتیاں نصب ہیں۔ متعدد تقریبات اور سرگرمیوں کی میزبانی کے لیے ایک کمیونٹی سینٹر، اور ایک آؤٹ ریچ پروگرام پلیٹ فارم بھی ہےجو ابھی کھلنا … Read more

خانقاہ محفل منصوریہ کھنڈی پاڑہ، بھانڈوپ ممبئی میں میلاد النب ی ﷺ کے سلسلے میں زیارت موئے مبارک کا اہتمام کیا گیا

خانقاہ محفل منصوریہ کھنڈی پاڑہ، بھانڈوپ ممبئی میں میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں زیارت موئے مبارک کا اہتمام کیا گیا (پریس ریلیز) میلادالنبی کے سلسلے میں ایک پروقار محفل کا انعقاد خانقاہ محفل منصوریہ کھنڈی پاڑہ، بھانڈوپ ممبئی میں حضرت صوفی عبد النعیم عطاء شاہ قادری چشتی ابوالعلائی دامت برکاتہم علیہ کی جانب سے … Read more

وزیر اعلیٰ شندے پہلے ہی پارٹی چھوڑ چکے ہیں، وہ اس کا دعویٰ نہیں کر سکتے”ٹھاکرے نے الیکشن کمیشن میں جواب داخل کیا

ممبئی: مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے شیوسینا پارٹی پر اپنے اختیار کا دعوی کرتے ہوئے جمعہ کو الیکشن کمیشن میں جواب داخل کیا ہے۔ اس جواب میں ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ مہاراشٹر کے موجودہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور شیوسینا کے دیگر باغی ایم ایل اے پہلے ہی اپنی مرضی … Read more

گیانواپی کیس: ہندو فریق میں اختلاف، ہم ٹوٹے ہوئے بتوں کی پوجا نہیں کرتے،عدالت 11 اکتوبر کو سنائے گی فیصلہ

وارانسی:7.اکتوبر۔ وارانسی کی عدالت میں مبینہ شیولنگ کی کاربن ڈیٹنگ سے متعلق اتر پردیش کے گیانواپی-ما شرنگر گوری معاملے کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالت نے کچھ تکنیکی نکات پر وضاحت طلب کی اور اس معاملے میں اگلی تاریخ 11 اکتوبر مقرر کی ہے۔ اب منگل کو فریقین مسجد اپنے دلائل پیش کریں … Read more

مورتی وسرجن کے دوران پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور مارپیٹ کے واقعات

بلاسپور: چھتیس گڑھ کے بلاسپور میں مورتی وسرجن کے دوران پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور مارپیٹ کے معاملے میں پولس نے دونوں فریقوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ اس میں پانچ افراد کے خلاف نامزد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وسرجن گاڑی کو آگے بڑھانے پر دونوں فریقوں میں جھگڑا ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج … Read more

ایشوریہ رائے کی واپسی، ایک عظیم شہنشاہ کی زندگی پر مبنی فلم جو نئے ریکارڈ بنا رہی ہے

نامور انڈین ہدایتکار منی رتنم کی نئی فلم ’پونین سیلون:1‘ تمل زبان کی تاریخی پس منظر پر بنی ایک فلم ہے جس نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے۔ صحافی سدھا جی تلک بتا رہی ہیں کہ آخر ایک ہٹ فلم کا فارمولہ کیا ہے۔ ’پونین سیلون:1‘ کو انڈیا کے ایک عظیم شہنشاہ کی … Read more

پی ایف آئی معاملہ:دہلی ہائی کورٹ نے این آئی اے سے جواب طلب کیا

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ایک عرضی پر قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) سے جواب طلب کیا۔ درخواست میں ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے مبینہ ارکان کے خلاف یو پی اے کے تحت درج مقدمے سے متعلق ایف آئی آر کی کاپی فراہم کرنے کی مانگ … Read more

یہ شرم کی بات ہے…” ترنمول کانگریس نے گجرات میں مسلم نوجوانوں کی پٹائی پر NHRC سے شکایت کی

نئی دہلی: 7.اکتوبر۔ (ورق تازہ نیوز)مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس نے گجرات پولیس اہلکاروں کے ذریعہ مسلم مردوں کی مبینہ سرعام پٹائی کے بارے میں قومی انسانی حقوق کمیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ پارٹی کے ترجمان ساکیت گوکھلے نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا، "یہ شرم … Read more

مقدر کا پتھر‘: برطانوی تاریخ کی ’دلیرانہ چوری‘ جس میں ملوث افراد کو کبھی سزا نہیں دی گئی

برطانیہ کے ایک پولیس اہلکار نے جب ویسٹ منسٹر ایبی کے باہر موجود گاڑی میں بیٹھے ایک جوڑے کو گرمجوشی سے بغیر گیر ہوئے دیکھا تو ایک لمحے کے لیے بھی اس کے ذہن میں یہ خیال نہیں آیا کہ وہ برطانوی تاریخ کی سب سے دلیرانہ ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے۔ گاڑی میں … Read more

مسلم دوشیزاؤں کو بدنام کرنے کیلئے ہندو مردوں نے برقعہ پہن کر گربا کیا : ویڈیو وائرل

برقع میں گربا پرفارم کرنے والے مردوں کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ بہت سے نیٹیزین نے ان کی ذہنیت کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں چند مردوں کو برقع پہن کر خود کو مسلم خواتین ظاہر کرتے ہوئے گربا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ … Read more

فرقہ وارانہ جھڑپ کے معاملے میں مسلمانوں کے مکان منہدم

بھوپال: مدھیہ پردیش کے منڈسور میں نوراتری کے ساتویں روز 2 اکتوبر کو ایک تیز رفتار موٹر سائیکل کے مسئلہ پر 14 سالہ سلمان خان اور 32 سالہ شیولال پاٹیدار کے درمیان تنازعہ فرقہ وارانہ جھڑپ میں تبدیل ہوگیا جس کے بعد پولیس نے اس تنازعہ کے تین مسلم ملزمین کے مکانات منہدم کردیئے۔ نیوز … Read more

شندے نے شیوسینا کی انتخابی نشانی پر دعویٰ کیا،الیکشن کمیشن کو خط لکھا

ممبئی: اندھیری ایسٹ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے پیش نظر، مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے جمعرات کو الیکشن کمیشن کو شیو سینا کے انتخابی نشان دھنش اور تیر پر دعویٰ کرنے کے لیے ایک خط لکھا۔ تاہم اندھیری سیٹ پر حکمران اتحاد کی جانب سے بی جے پی اس سیٹ سے الیکشن … Read more