چلچلاتی گرمی سے نجات کے لیے مانسون کی آمد، دو دن پہلے کیرالہ میں دستک دی
دہلی: پورا شمالی ہندوستان گرمی سے جھلس رہا ہے۔ شدید گرمی سے راحت کی خبر آگئی ہے۔ جی ہاں، کیرالا میں مانسون پہنچ چکا ہے۔ آئی ایم ڈی نے باضابطہ طور پر اس کا اعلان کیا۔ کیرالا میں مانسون وقت سے دو دن پہلے پہنچ گیا ہے۔ کیرالا کے کئی شہروں میں شدید بارش ہوئی … Read more