فیض العلوم اردوہائی اسکول کی موظف صدرمعلمہ شاہد ہ کریم رحلت کرگئیں
اورنگ آباد:۴/جون ۔فیض العلوم اردوہائی اسکول وجونیئرکالج ناندیڑ کی موظف صدرمعلمہ شاہدہ کریم زوجہ جعفرعلی صدیقی (مرحوم)متوطن نعمانیہ نگر،ناندیڑ،حال مقیم ابراہیم پارک،محمودپورہ، اورنگ آبادآج دوپہر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئیں۔ نمازجنازہ ۳/جون بروزپیر بعد نماز ظہرجامع مسجد بڈی لین اورنگ آباد میں پڑھی جائے گی اورتدفین چیتہ خانہ قبرستان عمل میں آئے … Read more