ہلدوانی تشدد: اتراکھنڈ ہائی کورٹ سے 22 ملزمین کی ڈیفالٹ ضمانت منظور، مولانا ارشد مدنی نے فیصلے کو قابل استقبال قرار دیا نئی دہلی: ہلدوانی تشدد معاملے میں پولیس زیادتی کے شکار 22 ملزمین کی ڈیفالٹ ضمانت عرضی پر آج اتراکھنڈ حکومت کی 2 رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت پر رِہائی … Read more
WARAQU-E-TAZA
’پرائم منسٹر نہیں کرائم منسٹر‘، اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سراپا احتجاج اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کے خلاف ان کے ہی ملک میں لوگوں کے درمیان کافی ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس کا نمونہ ایک سروے میں دیکھنے کو ملا، جس میں تقریباً 3 چوتھائی اسرائیلی شہریوں کا کہنا … Read more
ناندیڑ : جواں سال عبدالرشید کاانتقال‘ آج صبح تدفین
ناندیڑ:12 مارچ ( ورق تازہ نیوز) جناب محمد خواجہ صاحب کے جواں سال فرزند عبدالرشید کا 11مارچ کو شب تقریباد س بجے اچانک انتقال ہوگیا ۔ انکی نماز جنازہ 12 مارچ کو صبح گیارہ بجے شہیداں کربلا ہتائی میں ادا کی جائے گی ۔ جلوس جنازہ خان فنکشن ہال مسجد ابوحنیفہ کے پاس س صبح … Read more
پربھنی:افطار کے وقت دل کا دورہ پڑنے سے حاجی سید نعیم کا انتقال
پربھنی ۔ن( ورق تازہ نیوز)نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ سید عمران ندوی امام مسجد قباء ناندیڑ کے حقیقی مامو جان حاجی سید نعیم ولد حاجی سید ابراہیم صاحب باغبان ساکن پربھنی باغبان گلی کا 11/مارچ کو اچانک بوقت افطار دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ان کا انتقال ہوگیا۔ انکی … Read more
ہر مسجد میں مندر تلاش کیا گیا تو ہندوستان بھی افغانستان بن جائے گا‘، موجودہ حالات پر سابق اے ایس آئی چیف کا تلخ تبصرہ
اتر پردیش کے سنبھل واقع شاہی جامع مسجد کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔ ہندو فریق وہاں نماز پر پابندی اور پوجا کی اجازت چاہتا ہے۔ اس مسجد کا جب سروے کیا گیا تھا تو وہاں تشدد بھی پیدا ہوا تھا اور پھر ایسا ہنگامہ شروع ہوا جس نے علاقے کے لوگوں کو دہشت میں ڈال … Read more
مذہب کے نام پر تنازع پیدا کرنے والے وزیر کو وزیر اعلیٰ تنبیہ کریں
گوشت کی دکانوں کے لیے سرٹیفکیٹ دینے کا نیا کاروبار؟ وزیر کو یہ اختیار کس نے دیا؟ شندے حکومت کے فیصلے فڑنویس معطل کر رہے ہیں، حکومتی کشمکش میں عوام کا سب سے زیادہ نقصان ممبئی: کانگریس کے سینئر لیڈر نانا پٹولے نے ریاستی حکومت کے ایک وزیر پر مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام عائد … Read more
ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں بیئر و شراب کی دکانوں کے لیے ’این او سی‘ لازمی: اجیت پوار
شراب کی دوکانیں بند یا جاری رکھنے کے لیے 75 فیصد ووٹنگ لازمی حکومت کا غیر قانونی شراب فروشی کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ ممبئی: مہاراشٹر میں ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے کمرشل اسپیس میں بیئر یا شراب کی دکانیں کھولنے کے لیے اب متعلقہ سوسائٹی کی منظوری لازمی ہوگی۔ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے … Read more
یاجوج ماجوج اور انھیں ’روکنے والی‘ دیوار کا تصور کیا ہے؟
وہ جو دیوار نہ چاٹ سکے۔۔۔‘ انسانوں میں لالچ اور مکاری کے موضوع پر یہ تمثیلی افسانہ مصنف انتظار حسین کا ہے۔ اس کے مرکزی کردار یاجوج اور ماجوج ہیں۔جس دیوار کو وہ چاٹ چاٹ کر ختم کرنا چاہتے ہیں، اسے ادب میں سد سکندری کہا جاتا ہے۔ مجازی معنوں میں کہیں تو ایسی دیوار … Read more
5 سالہ لڑکی کو بَلی چڑھانے کا واقعہ۔ ایک شخص نے معصوم کا خون مندر کی سڑھیوں پر چڑھادیا
بوڈیلی(گجرات) (ایجنسیز) انسانی بَلی کے مشتبہ کیس میں ایک شخص نے ایک 5 سالہ لڑکی کا گلا کاٹ کر اس کا قتل کردیا اور اُس کا خون ایک مندر کی سڑھیوں پر چڑھادیا۔یہ واقعہ گجرات کے ضلع چھوٹا اُدئے پور میں پیش آیا۔ ملزم لالہ تاڑوی نے متاثرہ لڑکی کو آج صبح قبائیلی اکثریتی ضلع … Read more
……اورنگ زیب ؒ کی قبرکوقانون کے دائرے میں رہتے ہوئے منہدم کرنا ممکن ٗ لیکن…‘،
ممبئی: سماجوادی پارٹی کے معروف لیڈر اور مہاراشٹر کی سیاست کا ایک بڑا نام ابو عاصم اعظمی نے جب سے مغل بادشاہ اورنگ زیب کی تعریف میں بیان دیا ہے، ریاست کا سیاسی پارہ بڑھا ہوا ہے۔ لگاتار ابو عاصم اعظمی کی تنقید ہو رہی ہے اور ساتھ ہی اورنگ زیب کی قبر کو منہدم … Read more
موسم میں تبدیلی کے پیش نظر محکمہ موسمیات کا انتباہ، پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کا الرٹ
نئ دہلی:(ایجنسیز)9 مارچ سے ملک میں ایک نیا ویسٹرن ڈسٹربنس داخل ہو چکا ہے۔ اس کا اثر آنے والے 24 گھنٹے میں دیکھنے کو ملے گا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پیر کو پہاڑی علاقوں میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔ آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفر آباد … Read more
مدھیہ پردیش میں فرقہ وارانہ تشدد۔ 3 کاروں اور 12 دوپہیہ گاڑیوں کو آگ لگادی گئی
مدھیہ پردیش کے مہو ٹاؤن میں فرقہ وارانہ تشدد۔ 3 کاروں اور 12 دوپہیہ گاڑیوں کو آگ لگادی گئی اتوار کی رات پیش آئے واقعہ میں 4 افراد زخمی ہوئے۔مہو / اندور (پی ٹی آئی) مدھیہ پردیش کے مہو ٹاؤن میں انڈین کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی چمپئنس ٹرافی فائنل میں جیت پر نکالی … Read more
مسلمان، ہولی کے دن باہر نہ نکلیں، بی جے پی رکن اسمبلی کی اپیل پر تنازعہ پٹنہ:(ایجنسیز( بہار میں بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے مسلمانوں سے ”اپیل“ کی ہے کہ وہ اس ہولی پر جو جاریہ ماہ رمضان میں جمعہ کو پڑرہی ہے‘ گھروں کے اندر“ رہیں اور ہندوؤں کو کسی خلل … Read more
عوام کو سبز باغ دکھانے والا بجٹ: حکومت کی انتخابی چال
مہا یوتی حکومت کا بجٹ حقیقت سے دور، کھوکھلے وعدوں کا پلندہ:امول ماتیلے ممبئی: این سی پی شرد پوار کے ترجمان اور ممبئی یوتھ ونگ کے صدر ایڈوکیٹ امول ماتیلے نے مہا یوتی حکومت کے بجٹ کو انتخابی جھانسہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ محض الفاظ کی بازیگری ہے، جبکہ عملی اقدامات ندارد … Read more
ٹھیکیداروں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج ریاستی حکومت کے ٹھیک یداروں اور کارکنوں کا ضلع کلکٹر کے دفتر تک مارچ
ٹھیکیداروں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج ریاستی حکومت کے ٹھیکیداروں اور کارکنوں کا ضلع کلکٹر کے دفتر تک مارچ تھانے (آفتاب شیخ) مہاراشٹر اسٹیٹ کنٹریکٹرز فیڈریشن کے ممبران، جنہوں نے ریاستی حکومت کے مختلف بنیادی ڈھانچے کے منصوبے مکمل کیے ہیں، طویل عرصے سے بقایا ادائیگیوں کے منتظر ہیں۔ اس تاخیر کے خلاف، فیڈریشن … Read more
MPCC Urdu News 10 March 25
کسانوں، خواتین اور عوام سے دھوکہ! کوئی سمت، ہدف یا پالیسی نہ رکھنے والا کھوکھلا بجٹ: ہرش وردھن سپکال مہاراشٹر اب نہیں رکے گا، بی جے پی-یوتی حکومت ریاست کو قرض میں ڈُبونے اور تباہ کرنے جا رہی ہے! کسان قرض معافی اور زرعی پیداوار کی کم از کم قیمت پر کوئی اعلان نہیں، کسانوں … Read more
NCP Urdu News 10 March 25
’اب مہاراشٹر نہیں رکے گا… اب ترقی نہیں رکے گی…‘ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا عزم زرعی، صنعتی، تجارتی، تعلیمی، صحت، سیاحت، بنیادی سہولتوں اور سماجی ترقی کے لیے اہم بجٹ پیش، ’ترقی یافتہ مہاراشٹر‘ کے خواب کو حقیقت بنانے کا منصوبہ ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ اجیت پوار نے … Read more
EPS-95 پنشنرز کے لیے کم از کم 7,500 روپے پنشن کا مطالبہ ایم پی نریش م ہسکے نے پارلیمنٹ میں حکومت سے فوری اقدام کرنے پر دیا زور
EPS-95 پنشنرز کے لیے کم از کم 7,500 روپے پنشن کا مطالبہ ایم پی نریش مہسکے نے پارلیمنٹ میں حکومت سے فوری اقدام کرنے پر دیا زور (تھانے (آفتاب شیخ ملک بھر میں لاکھوں EPS-95 (ملازمین پنشن اسکیم 95) کے پنشنرز محض 1,000 روپے ماہانہ پنشن پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جو مہنگائی کے … Read more
رمضان اور روایتی مشروبات: ’روح افزا پاکستان اور انڈیا سے بھی پرانا ہے‘ رمضان کے آتے ہی سحر و افطار کا تذکرہ زبان زدِ خاص و عام ہو جاتا ہے اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان ماہ رمضان کا احترام کرتے ہوئے روزہ رکھتے ہیں۔ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی پکوڑے اور سموسے … Read more
waraquetaza
Hi , Start using our VoIP service, designed to save costs and improve communication for businesses like yours. We offer: Reliable technology 24/7 support Would you like me to prepare a detailed quote outlining a VoIP solution tailored to your business needs? Best regards, Mark Snyder VoIP Specialist VoIP Connect LLC – We Deliver Value … Read more
خبردار!ہندوتوا گروپس کی جانب سے اے آئی کی مدد سے سوشل میڈیا پر مسلم لڑکیوں اور خواتین کی نیم عریاں تصاویرکے سینکڑوں صفحات دستیاب
نئی دہلی:( ایجنسی )کئی ہندو توا گروپس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ مسلم خواتین کی نیم عریاں تصاویر، ویڈیوز اور پوسٹس کا سیلاب لادیا ہے، جس کا مقصد مسلم طبقہ کو نشانہ بنانا ہے۔ ”دی کوئنٹ“ میں شائع ایک رپورٹ کے بموجب انسٹا گرام اور فیس بک … Read more
غزہ کے رہائشیوں کو منتقل کرنے کا ٹرمپ کا منصوبہ ‘شکل اختیار کر رہا ہے’:اسرائیلی وزیر چار مارچ کو قاہرہ میں منعقدہ غیر معمولی عرب سربراہ اجلاس میں غزہ کے لیے مصری منصوبے کی منظوری کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلئیل سموٹریچ نے آج اتوار کو نئے بیانات دیے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ … Read more
بہار میں جے ڈی یو بنی بی جے پی کے لیے دردِ سر
بی جے پی کی بہار یونٹ کے صدر دلیپ اگروال نے حال ہی میں کہا کہ اکتوبر-نومبر 2025 میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے بعد این ڈی اے کی قیادت کون کرے گا، اس کا فیصلہ بی جے پی کرے گی۔ تاہم، چند ہی گھنٹوں میں انہوں نے اپنی بات پلٹ دی اور کہا کہ … Read more
‘میں اس گنگا کے گندے پانی میں نہیں نہاؤں گا‘: راج ٹھاکرے مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے مہاکمبھ میں اسنان کرنے والوں کے سلسلے میں متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو توہم پرستی سے باہر نکلنا چاہیے۔ میں اس گنگا کے گندے پانی کو کبھی نہیں چھوؤں … Read more
ناندیڑ:مسجد وزیر آباد میں افطار پارٹی،ضلع ایس پی ابھیناش کماراور مختلف مذاہب کے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت
ناندیڑ:جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ہر سال رمضان المبارک میں دعوتی افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی سلسلے میں 9( مارچ کو مسجد وزیر آباد میں ایک پُروقار افطار پارٹی منعقد کی گئی، جس میں مہمانِ خصوصی کے طور پر ضلع ایس پی ابھیناش کمار، پولس انسپکٹر وزیر آباد پولیس اسٹیشن جناب … Read more
شاہ رخ خان نے ٹیکس کیس میں کامیابی حاصل کی، ٹریبونل نے ان کے حق میں فیصلہ سنایا
شاہ رخ خان ٹیکس کیس: اداکار شاہ رخ خان نے انکم ٹیکس حکام کے ساتھ تنازع میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل (ITAT) نے ان کے حق میں فیصلہ سنایا ہے۔ یہ تنازع ان کی فلم آر اے ون کے ٹیکس سے متعلق تھا، جو 2011 میں ریلیز ہوئی تھی۔ محکمۂ … Read more
یوپی میں اونچی آواز میں اذاں، امام مسجد کے خلاف کیس درج
سنبھل(یوپی) (ایجنسی) پولیس نے ضلع سنبھل کے چنڈوسی علاقہ کی ایک مسجد کے امام کے خلاف کیس درج کیا اور لاؤڈ اسپیکر ضبط کرلیا۔ الزام ہے کہ اس مسجد سے اونچی آواز میں اذاں دی جارہی تھی۔ سرکاری بیان کے بموجب ہفتہ کی رات محلہ پنجابیاں کی مسجد میں اذاں اونچی آواز میں دی جارہی … Read more
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار آج پیش کریں گے 2025-26 کا بجٹ
اجیت پوار کے بجٹ پر کسانوں، صنعتکاروں، تاجروں سمیت پورے مہاراشٹر کی نظریں مرکوز شیشراؤ وانکھیڑے کے بعد سب سے زیادہ بجٹ پیش کرنے کا اعزاز اجیت پوار کو حاصل ہوگا ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ و منصوبہ بندی اجیت پوار پیر (آج) 10 مارچ 2025 کو ریاست کا 2025-26 کا … Read more