امریکہ میں پھر مندر میں توڑ پھوڑ، دیواروں پر نازیبا کلمات لکھے گئے، وزارت خارجہ نے واقعہ کی شدید مذمت کی
امریکہ میں ہندو مندر کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ کیلیفورنیا کے چِنو ہلس واقع ایک بی اے پی ایس (BAPS) ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی گئی اور دیواروں پر نازیبا کلمات لکھے گئے۔ گزشتہ کچھ مہینوں میں یہ اس طرح کا دوسرا معاملہ ہے۔ ‘باپس’ سوامی نارائنن مندر انتظامیہ نے اس … Read more