’ایچ ایم پی وی‘ کے بڑھتے معاملوں کے روک تھام سے متعلق اقدام کے لیے بامبے ہائی کورٹ میں عرضی داخل

ممبئ:7/ جنوری ( ایجنسیز)چین میں پھیلے ہیومن میٹانیومو وائرس (ایچ ایم پی وی) سے متاثر مریضوں کی تعداد ہندوستان میں بھی بڑھنے لگی ہے۔ موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ میں منگل کو ایک وکیل کے ذریعہ عرضی داخل کی گئی ہے۔ عرضی میں اس نئے وائرس سے … Read more

صرف ایک بار لڑکی کا پیچھا کرنا پوکسوکے تحت جرم نہیں: بمبئی ہائی کورٹ

ناگپور: بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ نے فیصلہ دیا ہے کہ صرف ایک بار کسی لڑکی یا متاثرہ کا پیچھا کرنا، تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 354-ڈی اور جنسی جرائم سے بچوں کے تحفظ(پی او سی ایس او) ایکٹ کے تحت تجویز کردہ تعاقب کے مترادف نہیں ہوگا۔عدالت نے دو لڑکوں کو … Read more

ناندیڑ۔:پاسپورٹ درخواست گذاروں کو پریشانی ,آفس اسٹاف کے خلاف میمورنڈم

ناندیڑ۔ ۷ جنوری ( نامہ نگار ):ناندیڑ شہر کے ہیڈ پوسٹ آفس میں تقریباً ۸ سال قبل اپریل ۸۱۰۲ میں پاسپورٹ سویدھا کیندر کا آغاز عمل میں آیا تھا۔ کانگریس پارٹی کے سابق کارپوریٹر اور ترجمان منتجب الدین نے ناندیڑ میں پاسپورٹ آفس کی منظوری کے لیے اس وقت کے رکن پارلیمنٹ اشوک چوہان ، … Read more

مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملہ، 3 یہودی ہلاک

یروشلم: مغربی کنارے کے ایک قصبے میں 2 مسلح افراد نے کار اور ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔کار اور مسافر بس پر فائرنگ میں 3 اسرائیلی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 60 سال کی 2 خواتین اور 40 سالہ ایک مرد … Read more

چین: 10 دنوں میں ایچ ایم پی وی کیسز 529 فیصد بڑھ گئے، ووہان میں سبھی اسکول بند، ڈبلیو ایچ او نے مانگی رپورٹ

وہان کورونا کے بعد پھر ایک وائرس نے چین میں قہر برپا کر دیا ہے اور دیگر ممالک بھی فکر میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اس مرتبہ ’ہیومن میٹانیومووائرس‘ (ایچ ایم پی وی) دنیا کو خوفزدہ کر رہا ہے جو کہ بچوں میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ چین میں بگڑ رہے حالات کا … Read more

این سی پی-ایس پی کی جانب سے خواجہ غریب نواز کی خدمت میں چادر پیش، سماجی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کا پیغام

ممبئی۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی- ایس پی نے مذہبی رواداری اور سماجی یکجہتی کے فروغ کے عزم کے ساتھ اجمیر شریف میں خواجہ غریب نواز حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے عرسِ مبارک کے موقع پر چادر پیش کیا ہے۔ یہ چادر پارٹی کے اقلیتی شعبہ کے قومی صدر سراج مہدی کے ذریعے … Read more

تھانے میں سڑکوں کی ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت تمام مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی

تھانے میں سڑکوں کی ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت تمام مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی تھانے (آفتاب شیخ) تھانے میونسپل کارپوریشن اور ایم ایم آر ڈی اے کے زیرِ نگرانی سڑکوں کی ترقیاتی منصوبوں میں درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ میونسپل کمشنر سوربھ راؤ … Read more

الیکشن کمیشن نے کیا دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 5 فروری کو ایک مرحلہ میں ووٹنگ

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ای وی ایم سے چھیڑ چھاڑ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان باتوں میں کوئی دم نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ عدالتوں نے بھی مانا ہے کہ ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جا سکتا۔ تاہم، انتخابات کے دوران بار بار … Read more

ایچ ایم پی وی وائرس پر نگرانی اور چوکسی بڑھانے کی ہدایات

نئی دہلی: صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو ملک میں ہیومن میٹانیومو وائرس (ایچ ایم پی وی ) کی صورتحال کا جائزہ لیا اور ریاستوں کو نگرانی اور چوکسی بڑھانے کی ہدایت دی۔ صحت کی مرکزی سکریٹری محترمہ پونیا سلیلا سریواستو نے کل ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ … Read more

تبت میں شدید زلزلے سے 9 افراد ہلاک، دہلی سمیت ہندوستان کے کئی حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

دہلی-این سی آر میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے (Delhi NCR Earth Quake) محسوس کیے گئے ہیں۔ بہار، آسام، مغربی بنگال سمیت کئی مقامات پر زمین لرز اٹھی۔ زلزلے کا مرکز نیپال کا لوبوچے تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 7.1 تھی۔ اس کا اثر ہندوستان میں دہلی، بہار، آسام اور مغربی بنگال تک … Read more

بھکاریوں کی جانکاری لاؤ اور انعام پاؤ‘ مہم کے تحت 6 لوگوں کو انتظامیہ نے دیے 1000-1000 روپے

اندور:6/ جنوری ۔ ( ایجنسیز)مدھیہ پردیش کے اندور میں انتظامیہ کی جانب سے شہر کو پورے طور پر بھکاریوں سے پاک کرنے کے لیے ایک انوکھی پہل کی گئی ہے۔ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی شخص بھکاریوں کے بارے میں معلومات فراہم کرے گا اسے 1000 روپے کا انعامی رقم دیا جائے … Read more

ہیومن میٹانمووائرس:ملک کو محتاط رہنے کی ضرورت : ڈاکٹر نریش پروہت

جالندھر: ڈاکٹر نریش پروہت وزٹنگ پروفیسر اسکول آف پبلک ہیلت بابا فرید یونیورسٹی آف ہیلت سائنسس فرید کوٹ، ہریانہ نے پیر کے روز کہا کہ ہیومن میٹانمووائرس (ایچ ایم پی وی) عالمی سطح پر پھیل رہا ہے اس لیے ملک کو اس وقت محتاط رہنے ضرورت ہے۔ وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر پروہت نے کہا … Read more

انڈیا گیٹ کا نام بدل کر ’بھارت ماتا دوار‘ رکھنے کا مطالبہ، بی جے پی لیڈر جمال صدیقی نے پی ایم مودی کو لکھا خط

نئی دہلی :6/ جنوری ۔ ( ایجنسیز)بی جے پی اقلیتی محاذ کے قومی صدر جمال صدیقی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں راجدھانی دہلی واقع ’انڈیا گیٹ‘ کا نام بدل کر ’بھارت ماتا دوار‘ رکھنے کی گزارش کی گئی ہے۔ ظاہر ہے ہندوستان میں کئی شہروں، ریلوے اسٹیشنوں اور … Read more

بیٹی کی سالگرہ پر ماں باپ کی خودکشی

حیدرآباد: بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر ماں اور باپ میں جھگڑا ہوگیا اور دونوں نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پولیس ذرائع کے بموجب امین پوررا کی ہلز کالونی کے 36 سالہ سندیپ جو سافٹ ویر انجینئر تھا کل رات ان کی بیٹی کی سالگرہ پارٹی منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سندیپ اور ان کی … Read more

’لاڈکی بہن یوجنا سے 20 لاکھ خواتین کے نام کاٹنے کی ہو رہی سازش‘، مہاراشٹر حکومت پر کانگریس کا حملہ

ممبئی:6/ جنوری ۔ ( ایجنسیز)مہاراشٹر اسمبلی انتخاب میں مہایوتی یعنی بی جے پی قیادت والی این ڈی اے حکومت کی کامیابی کے اسباب میں سے ایک اہم سبب ’لاڈکی بہن یوجنا‘ کو مانا جاتا ہے۔ بڑی تعداد میں ریاست کی خواتین نے اس منصوبہ کو ذہن میں رکھ کر بی جے پی اور اس کی … Read more

پونے کے شری شیواجی مراٹھا سوسائٹی لا کالج کے طلبہ سے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی ملاقات

آئین اور قانون کے بارے میں بیداری لانے کے لیے قانون کے طلبہ کو پہل کرنی چاہیے ممبئی: جمہوریت کو مضبوط کرنے اور مہذب معاشرے کی تشکیل کے لیے ضروری ہے کہ شہریوں میں ملک کے آئین اور قوانین کے تئیں بیداری پیدا کی جائے۔ اس شعور کو فروغ دینے کے ساتھ سماج کے کمزور، … Read more

میونسپل کارپوریشن پر ممبرا کے حصے کے پانی کی چوری کا الزام مرضیہ پٹھان نے کمشنر دفتر کے سامنے کیا احتجاج

"دو بار گلاب دیں گے، تیسری بار براہ راست خالی ہنڈے پھینکے گے”: مرضیہ پٹھان کا انتباہ تھانے (آفتاب شیخ) پانی کی کمی کے مسئلے پر کئی احتجاجوں کے باوجود تھانے میونسپل کارپوریشن پر ممبرا کے ساتھ مسلسل ناانصافی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے میونسپل کمشنر سوربھ راؤ کے دفتر کے باہر احتجاجی دھرنا … Read more

ریّانش کھامکر نے تاریخ رقم کی، انڈیا بک آف ریکارڈز میں درج ہو ا نام تھانے کا 6 سالہ ریّانش بنا 15 کلومیٹر سمندری فاصلہ عبور کرنے و الا سب سے کم عمر تیراک

ریّانش کھامکر نے تاریخ رقم کی، انڈیا بک آف ریکارڈز میں درج ہوا نام تھانے کا 6 سالہ ریّانش بنا 15 کلومیٹر سمندری فاصلہ عبور کرنے والا سب سے کم عمر تیراک تھانے (آفتاب شیخ) تھانے کے اسٹارفش اسپورٹس فاؤنڈیشن کے 6 سالہ تیراک ریّانش دیپک کھامکر نے وجےدُرگ کے عرب سمندر میں مالپے جیٹی … Read more

چین کے بعد ہندوستان میں ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس کی دستک،ابتک تین کیسیز  پازیٹو

ایچ ایم پی وی وائرس نے چین میں قہر برپا کرنے کے بعد اب ہندوستان میں بھی پیر پسارنا شروع کر دیا ہے۔ آج صبح میں خبر آئی تھی کہ بنگلورو میں 8 ماہ کی ایک بچہ ایچ ایم پی وی پازیٹو پائی گئی ہے، اور دوپہر ہوتے ہوتے ایچ ایم پی وی کے 3 … Read more

ممکنہ معاہدہ: حماس نے 34 یرغمالیوں کی اسرائیلی فہرست سے اتفاق کرلیا

امریکی اور عرب ثالث اس وقت غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر رہے ہیں۔ اس تناظر میں حماس کے ایک عہدیدار نے اتوار کو رائٹرز کو بتایا کہ حماس نے اسرائیل کی طرف سے پیش کی گئی 34 یرغمالیوں کی ایک فہرست پر اتفاق کرلیا ہے تاکہ … Read more

یمن سے داغے میزائل کو روکنے کی کارروائی میں اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز یمن سے داغے گئے میزائل کو روکنے کی تصدیق کی ہے۔لعربیہ/الحدث کے نامہ نگار نے مزید کہا کہ میزائل کو روکنے کی کوششوں کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں دھماکے ہوئے ہیں۔ انہوں نےکہا کہ میزائل حملے کے بعد تل ابیب کے شمال میں بالخصوص حضیرہ اور دارالحکومت کے … Read more

شمالی شام میں خونریز جھڑپیں، دو نوں میں مزید 100 افراد جاں بحق

شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) اور ترکیہ کے وفادار گروپوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں کئی ہفتوں سے جھڑپیں جاری ہیں۔ العربیہ اور الحدث کے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ ایس ڈی ایف نے شمالی شام میں منبج کے دیہی علاقوں اور تشرین ڈیم پر کئی حملوں کا سامنا کیا اور … Read more

مہا کمبھ میلہ کی اراضی وقف بورڈ کی ملکیت، پریاگ راج کے مقامی مسلمانوں کا سنسنی خیز دعویٰ

پریاگ راج: اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ میلہ کے آغاز سے صرف ایک ہفتہ پہلے اُس زمین کے بارے میں ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے جہاں یہ عظیم الشان میلہ منعقد ہو گا۔ پریاگ راج کے مسلمانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ زمین جہاں مہا کمبھ میلہ منعقد کیا جانے والا … Read more

روٹری کلب آف تھانے کی جانب سے یوم صحافت کا انعقاد

تھانے کے صحافیوں کو اعزازات سے نوازا گیا روٹری کلب آف تھانے کی جانب سے یوم صحافی کا انعقاد تھانے (آفتاب شیخ) ہر سال 6 جنوری کو یوم صحافت اس دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب باؔل شاستری جابھیکر نے 1832 میں پہلا مراٹھی اخبار "درپن” جاری کیا تھا۔ ممبئی اور تھانے جیسے … Read more

7 برقی پنکھوں (فیانس) کی پتیوں (بلیڈس) کو روکتے ہوئے ایک عجیب وغریب کارنامہ انجام دیا

حیدرآباد: تلنگانہ کے ایک شخص نے ایک منٹ میں اپنی زبان سے 57 برقی پنکھوں (فیانس) کی پتیوں (بلیڈس) کو روکتے ہوئے ایک عجیب وغریب کارنامہ انجام دیا ۔ اس طرح انہوں نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنی جگہ بنالی۔ دم بخود کرنے والے اسٹنٹ (کرتب) کا مظاہرہ کرنے والے سوریا پیٹ کے کرانتی کمار … Read more

انڈیا کو سڈنی میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، ڈبلیو ٹی سی کے فائنل میں پہنچنے کا خواب چکنا چور

سڈنی میں کھیلے جانے والی بورڈر گواسکر ٹرافی کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر دس سال بعد یہ ٹرافی جیت لی ہے۔ اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلین ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ فائنل میں آسٹریلیا کی … Read more

دہلی: لیفٹیننٹ گورنر نے عظیم الحق کو مقرر کیا دہلی وقف بورڈ کا سی ای او، عآپ پر لگایا تاخیر اور لاپرواہی کا الزام

دہلی میں اسمبلی انتخاب کے پیش نظر جاری سیاسی سرگرمیوں کے درمیان لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے دہلی وقف بورڈ کے سی ای او کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے عظیم الحق کے نام پر مہر لگا دی ہے۔ وقف بورڈ کے سی ای … Read more

ٹرمپ کی حلف برداری کےبعد اسرائیل کا غزہ کی امداد کم کرنے کا فیصلہ

ایک اسرائیلی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل حماس کو وسائل سے محروم کرنے کی کوشش میں اس ماہ کے آخر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد غزہ کے لیے انسانی امداد کو محدود کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اسرائیل کی طرف سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں لیے جانے … Read more