میرٹھ: پانچ افراد کے قتل میں تین نامزد اور کئی نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر، مقتول کے بھائی نے بتایا آنکھوں دیکھا حال
میرٹھ: یوپی کے میرٹھ شہر میں ایک المناک واقعہ پیش آیا جس میں پانچ افراد، جن میں ایک مرد، اس کی بیوی اور تین بیٹیاں شامل ہیں، کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر تحقیقات شروع کر دیں۔ یہ واقعہ گزشتہ رات میرٹھ کے لِساڑی گیٹ … Read more