استنبول میں تعمیر کی گئی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد کا باہری منظر ، جس میں آج ادا کی گئی پہلی نماز میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی ۔ بتا دیں کہ اس مسجد میں 60ہزار افراد ایک ساتھ نماز ادا کر سکتے ۔ قابل ذکر ہے کہ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 2013 میں ہوا تھا ۔
#Istanbul #CamlicaMosque #LargestMosque #InAsia #BeautifulMosque #UrduNews