اسلام آباد: پلوامہ حملے کی ذمہ داری لینے والی دہشت گردانہ تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مولانا مسعود اظہر سے جڑا ایک نیا آڈیو سامنے آیا ہے ۔ اس آڈیو میں دہشت گرد مسعود اظہر کی لکھی ہوئی سٹیٹمنٹ کو اس کے ترجمان سیف اللہ نے بڑھا ہے ۔
آدیو میں دہشت گرد مسعود اظہر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میں ابھی زندہ ہوں ۔ پوری دنیا میں میرے مرنے کی خبر چل رہی ہے ۔ معلوم نہیں جب یہ آڈیو آپ تک پہنچے پتہ نہیں میں اس وقت تک زندہ رہوں گا یا نہیں کیونکہ میں موت کے سائے میں جارہا ہے ۔ پچھلے کافی وقت سے جیش محمد ہر بدھ کو ایک آڈیو جاری کرتا ہے ۔ اس بار بھی دہشت گردانہ تنظیم کی جانب سے ایک آڈیو جاری کیا گیا ہے ۔
#MasoodAzhar #PulwamaAttack #NewAudio #UrduNews #India #Pakistan #LOC #POK