ممبئی:7مارچ۔(ورق تازہ نیوز) آئیڈیل فاو¿نڈیشن کے تعلیمی شعبہ” کوکن ٹیلینٹ فارم”,کے زیر اہتمام خطئہ کوکن کے اضلاع رتناگیری سندھو درگ ،،رائےگڑھ ، تھانہ و پالگھر کے جونئیر کالج کے طلبائ طالبات کے مابین فائنل مباحثہ کا انعقاد 31مارچ 2019 بروز اتوار بوقت 3:30 دوپہر کو کریمی لائبریری انجمن السلام ،چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینل ممبئی میں منعقد کیا گیاہے۔لہذا تمام اہل ذوق حضرات’ ممبئی شہر کے اطراف و اکناف میں رہنے والے ‘تمام تعلیمی اداروں کی ذمہ داران سے گزارش ہئے کے اس پروگرام میں شرکت فرماکر طلبائ کی ہمت افزائی کریں۔اور ہمیں شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔اس طرح کی اطلااع میڈیا انچارج اخلاق ناگوٹھنے نے دی ہے ۔