ٹک ٹاک!

گھر والوں کو خبر بھی نہیں اور ان کی بیٹیوں کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔نوجوان لڑکوں ا ور لڑکیوں کے درمیان جنسی جملوں کا تبادلہ ہوتا ہے اور نیم و عریاں لباس کی نمائش کی جاتی ہے۔ شروع میں جنسی جملوں اور فحش لباس کے لیے پیشہ ور عورتوں … Read more

اہم خبر: مسافر جہاز حادثے کا شکار، عملہ سمیت تمام 157 افراد کی ہلاکت کا خدشہ، جانیں کہاں

اتھیوپین ایئرلائنس کا مسافر جہاز حادثے کا شکار، عملہ سمیت تمام 157 افراد کی ہلاک کا خدشہ، جانیں کہاں! اتھوپیا کی راجدھانی ادس ابابا سے کینیا کے نیروبی جا رہا ایک مسافر بردار طیارہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔ پلین کریش میں 8 کرو ممبر سمیت تمام افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ اتھوپیا … Read more

شری شری روی شنکر کی اسعد اویسی پر تنقید ۔کیا کہا پڑھئے

نئی دہلی ۔اجودھیا تنازع میں ثالثی کو لے کر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کے ذریعہ کمیٹی پر اٹھائے گئے سوال پر روحانی گرو شری شری روی شنکر نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ اس کی مخالفت کریں گے ، کیونکہ ان … Read more

मुख्यमंत्र्यांना दे धक्का, भाजपाचे सहयोगी खासदार संजय काकडेंचा काँग्रेस प्रवेश

पुणे – भाजपचे सहयोगी खासदार संजय काकडे यांचा काँग्रेस प्रवेश अखेर निश्चित झाला आहे. स्वत: खासदार काकडे यांनीच या संदर्भात माहिती दिली. पुणे लोकसभा लढवण्यासाठी जे जे इच्छुक उमेदवार आहेत, ते सर्वपक्षीय इच्छुक उमेदवार पुणे कट्टावर एकत्र आले होते. त्यावेळी बोलताना काकडे यांनी ही माहिती दिली. लवकरच आपण काँग्रेसमध्ये प्रवेश करणार असून, काँग्रेस अध्यक्ष राहुल … Read more

محبت کی سمجھوتہ ایکسپریس چلی اور پاکستانی دلہن ہندوستانی دلہے کو مل گئی

نئی دہلی ۔ہندوستان اور پاکستان کے مابین جاری کشیدگی کے درمیان پنجاب کے ایک شخص نے اپنی پاکستانی دلہن کے ساتھ شادی کرلی ہے ۔ دونوں کی لو اسٹوری 2016 میں اس وقت شروع ہوئی تھی جب 27 سال کی کرن چیما ایک شادی میں شریک ہونے کیلئے پٹیالہ آئی تھیں ۔کرن پاکستان کے پنجاب … Read more

اورنگ آباد: قحط زدہ علاقوں میں پانی سپلائی کرنے والے ٹینکروں پر خصوصی نظر‘دستہ تشکیل

اورنگ آباد:‘(جمیل شیخ):قحط زدہ علاقوں میں پانی سپلائی کرنے والے ٹینکروں کی پھیریوں پر نظر رکھنے کا فیصلہ انتظامیہ نے کیا ہے تاکہ اس معاملے میں بدعنوانیاں نہ ہونے پائیں۔ اس ضمن میں ڈویژنل کمشنر نے ایک خصوصی دستہ تشکیل دیا ہے۔اس سال علاقہ مراٹھواڑہ میں قحط پڑچکا ہے۔ اسی طرح اورنگ آباد اور جالنہ … Read more

اورنگ آباد: ہیلمیٹ کی سختی کے نام پر ٹرافک پولس عوام کو ہراسا ں نہ کریں

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): غیر قانونی کاروبار اور رشوت ستانی کو ختم کرنے کے لئے شہر میں متعدد طریقے پولس کے توسط سے استعمال کئے جارہے ہیں ان میں ہیلمیٹ بھی شامل ہے۔ ہیلمیٹ کی سختی اور قانون کے خلاف ورزی کے نام پر پولس کی جانب سے ہراسانی کا سلسلہ جاری ہے۔ اور عوام کی … Read more

اورنگ آباد: میڈیکل اسٹورکاشٹرتوڑ کر نقد سمیت اشیاء لے کر فرار

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):گذشتہ شب شاہ گنج علاقے میں میڈیکل اسٹور کا شٹر توڑکر نامعلوم چور نقد رقم اور دیگر اشیاء لے کر فرار ہوگئے یہ معاملہ سٹی چوک پولس اسٹیشن میں درج کیاگیا ہے۔ شاہ گنج علاقے میں پروین اگروال نامی شخص کی میڈیکل اسٹور ہے گذشتہ رات معمول کے مطابق اگروال نے اپنی میڈیکل … Read more

بقایہ جات ادا نہ ہونے کی صورت میں پانی سپلائی میں ہوسکتی ہے دیری

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):میونسپل انتظامیہ جائیکواڑی ڈیم سے پانی حاصل تو کرتا ہے لیکن انتظامیہ نے گزشتہ ۵ برسوں سے پانی پٹی ادا نہیں کی لہذا متعلقہ ڈپارٹمنٹ نے اب پانی میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہر اورنگ آباد میں پانی سپلائی کرنے کے لئے میونسپل انتظامیہ کو یہ پانی جائیکواڑی ڈیم سے حاصل … Read more

اورنگ آباد: مریضوں کی پریشانی دور کرنے ایم ایل اے اتول ساوے کا گھاٹی اسپتال کو ۰۱ا سٹریچرس بطور امداد

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):ایم ایل اے اتول ساوے نے گھاٹی اسپتال انتظامیہ کو مریضوں کے لئے ۰۱اسٹریچرس ڈونیٹ کئے اور انتظامیہ سے تعاون کیا۔ گھاٹی اسپتال میں وہیل چیئرس اور اسٹریچرس کی کمی کے سبب مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے اور انتظامیہ کا درد سر بھی بڑھ چکا ہے۔ اور حال ہی میں ایک حاملہ … Read more

اورنگ آباد: آرٹی ای کے تحت 25 فیصد کوٹے کے داخلے جلد از جلد مکمل کئے جائیں

ضلع پریشد ایجوکیشن آفیسر سے این ایس یو آئی کا مطالبہ اورنگ آباد:(جمیل شیخ):ضلع میں موجود اسکولوں میں آرٹی او کے تحت۵۲ فیصد کوٹے کے داخلے مکمل داخلے مکمل کئے جائیں ضلع پریشد ایجوکیشن آفیسر سے یہ مطالبہ این ایس یو آئی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ … Read more

دسویں اور بارہویں امتحانات میں 292 طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): دسویں اور بارہویں امتحانات میں ۲۹۲طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ یہ اطلاع ڈویژنل بورڈ سے موصول ہوئے۔ سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے رکھے گئے دسویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے دوران اس سال بھی سختی سے مہم چلائی گئی تاکہ طلبہ کو کاپی کرنے سے … Read more

اورنگ آباد: بیڑ بائے پاس روڈ پر دلخراش حادثہ میں بیوی ہلاک‘شوہر زخمی

حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار‘کیس درج اورنگ آباد:(جمیل شیخ): بیڑ بائے پاس پرگذشتہ روز پھر ایک دلخراش حادثہ پیش آیا ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آجانے کے سبب ایک بیاہتا کی موت واقع ہوگئی جبکہ اس کا شوہر شریک اسپتال ہے۔ بیڑ بائے پاس ٹریفک سسٹم درست نہ ہونے … Read more

آج شام پانچ بجے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوگا

نئی دہلی ۔10۔مارچ ۔الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اتوار کو شام پانچ بجے پریس کانفرنس بلائی ہے ۔ مانا جارہا ہے کہ شام پانچ بجے ہونے والی اس پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن اگلے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرسکتا ہے۔ خیال رہے کہ موجودہ لوک سبھا کی مدت تین جون کو ختم … Read more

اہم خبر: آج شام 5 بجے ہوگا لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

میڈیا ذرائع کے مطابق آج شام تک لوک سبھا انتخابات کا بگل بج جائے گا، خبروں کے مطابق الیکشن کمیشن آج شام 5 بجے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرے گا. قومی آوازبیورو الیکشن کمیشن کی طرف سے لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے سے پہلے سابق چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر … Read more

आज शाम पांच बजे चुनाव आयोग की प्रेस कॉन्फ्रेंस, लोकसभा चुनाव की तारीखों का हो सकता है एलान

आज शाम पांच बजे चुनाव आयोग की प्रेस कॉन्फ्रेंस, लोकसभा चुनाव की तारीखों का हो सकता है एलान https://abpnews.abplive.in/india-news/election-commission-to-address-important-press-conference-today-likely-to-announce-poll-dates-for-2019-loksabha-elections-1085915 -Shared via ABP Live App

لگتا ہے چور نے رافیل سے متعلق دستاویزات واپس کر دیے، چدمبرم کا طنز

پی چدمبرم نے اٹارنی جنرل وینو گوپال کے رافیل طیارہ سودہ سے متعلق دستاویزات چوری ہونے سے متعلق اپنے بیان سے پلٹ جانے پر طنز کر تے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے چور نے دستاویزات واپس لوٹا دئے ہیں۔ قومی آوازبیورو نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر اورسابق وزیر داخلہ پی چدمبرم نے اٹارنی … Read more

اسداویسی یوپی کے اس حلقہ سے بھی لوک سبھا انتخابات لڑیں گے؟

نئی دہلی۔ایس پی۔بی ایس پی اور رالود کے اتحاد نے جہاں یوپی میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کو دلچسپ بنا دیا ہے، وہیں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم ) کے اعلان نے بھی سب کا دھیان یوپی کی طرف کھینچ لیا ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے قومی … Read more

ہاضمہ بہتر،وزن کم ،بند ناک کھولنے کیلئے یہ چند دانے استعمال کریں

کھانے میں لذت کا اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ یہ مرچ کھانے کی خواہش میں بھی اضافہ کرتی ہے ، گھر کے باورچی خانے سے بڑے بڑے ہوٹل والے اور خوانچہ فروش بھی کھانوں میں کالی مرچ کا استعمال کرتے ہیں۔کالی مرچ ذائقہ بڑھانے سمیت غذاؤں میں اہم جزو کی حیثیت سے استعمال ہوتی ہے۔۔کالی … Read more

8 اہم فوائد جو میٹھا چھوڑنے سے ہوتے ہیں

ریفائن شکر یا چینی کو زندگی سے نکال باہر کرنا کوئی آسان کام نہیں کیونکہ ہر ایک کو ہی کسی نہ کسی وقت میٹھا کھانے کی خواہش ہوتی ہے جبکہ مٹھاس کی جسم کو ضرورت بھی ہوتی ہے تاہم قدرتی میٹھا (پھل وغیرہ) اس مقصد کے لیے زیادہ بہتر ہوتا ہے۔ تاہم اگر آپ کسی … Read more

انیل امبانی پر حکومت کی ایک اورمہربانی‘ 648 کروڑ کاکنٹراکٹ دیا

نئی دہلی۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انیل امبانی کی کمپنی ریلائنس انفراسٹرکچر کو گجرات کے راجکوٹ میں گرین فیلڈ ایرپورٹ بنانے کا کنٹراکٹ مل گیا ہے۔ ایرپورٹ راجکوٹ کے ہیراسر میں بنایا جائے گا۔ کمپنی نے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے۔ امبانی کو ملے اس ٹھیکہ کی قیمت 648 کروڑ … Read more

نیرومودی لندن کے پاش اپارٹمنٹ میں مقیم،ہیروں کی تجارت بھی جاری

  لندن ۔ /9 مارچ۔ ہندوستان سے مفرور ہیروں کے تاجر نیرومودی جو پنجاب نیشنل بنک 13,500 کروڑ روپئے کی دھوکہ دہیکیس میں ملوث ہے اس وقت لندن میں مقیم ہونے کا پتہ چلا ہے ۔ وہ لندن کے ویسٹ انڈ علاقہ میں 8 ملین پا¶نڈ کے شاندار پاش اپارٹمنٹ میں رہ رہا ہے اور … Read more

بھیونڈی :خواتین کے مخصوص امراض کے چیک اپ اور علاج سے متعلق میڈیکل کیمپ کا انعقاد 

بھیونڈی (شارف انصاری ):- آج یہاں شہر کے کلیان روڈ پر فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن بھیونڈی نے انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے اشتراک سے خواتین کے مخصوص امراض کے چیک اپ اور علاج سے متعلق میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ۔ اس کیمپ میں آج مختص سو خواتین کا چیک اپ کیا گیا اس چیک … Read more

بھیونڈی :كاريوالی گرام پنچایت کا رشوت خور تلاٹھی اینٹی کرپشن کے شکنجے میں

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- خریدی گئی زمین کا پھیرپھار کر کاغذات دیئے جانے کے بدلے میں 30 ہزار روپئے کی رشوت مانگنے والے تلاٹھی کو انٹی کرپشن نے دھر دبوچا ہے ۔ اینٹی کرپشن کے ذریعہ رشوت خور تلاٹھی کے اوپر سانتی نگر پولیس اسٹیشن میں رشوت خوری کا فوجداری مقدمہ درج کرایا گیا … Read more

بھیونڈی :اسٹو پھٹنے سے شوہر، بیوی اور بچی شدید طور پر جھلسی

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھادوڑ علاقے میں واقع پارس پاڑہ سترو ترے چال میں رہنے والے پاور لوم مزدور کے گھر میں صبح کھانا بناتے وقت اسٹو سے بھڑکی آگ سے بیوی، بچی سمیت شوہر شدید طور پر جھلس گئے ہیں۔ موقع پر پہنچی پولیس نے شدید طور پر جھلسے خاندان کے تینوں افراد … Read more

ناندیڑ:آج علماءو حفاظ اور اہل مکاتب و مدارس کیلئے خصوصی نشست

ناندیڑ: 9مارچ ( ورق تازہ نیوز) جمعیت قلب ساز ناندیڑ کی اطلاع کے مطابق عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پیر طریقت جانشین قطب دکن حضرت الحاج مولانا حافظ شاہ محمد نورالحق صاحب قریشی قاسمی دامت برکاتہم اودگیر کی سرپرستی میں اولیاءمشائخین اور وابستگان سلسلہ چشتیہ صابریہ کے سلسلے کی اہم کڑی مجالس … Read more

ناندیڑ:شہر کی46 سڑکوں کی مرمت کیلئے پانچ کروڑ کے فنڈ کو منظوری

ناندیڑ:9مارچ :(ورق تازہ نیوز)گزشتہ کئی دنوں سے شہر کی سڑکوں پر گڑھے ہوگئے ہیں اس معاملے پرشہریان میں شدیدناراضگی پائی جاتی ہے۔ اسلئے میونسپل کارپوریشن اسٹینڈئنگ کمیٹی نے شہر کی 46سڑکوںکے گڑھوں کو بند کرنے کومنظوری دی ہے ۔جس سے شہر کی سڑکیں دوبارہ بہتر ہوجائیں گی ۔شہر کی تما م ہی اہم سڑکوں کی … Read more

آل دیوبند مسابقہ خطابت 2019 کا اختتام محمد سفیان مہاراشٹری بنے بیسٹ اسپیکر 2019

دیوبند ۹ مارچ: دیوبند اسلامک اکیڈمی اینڈ ریسرچ سینٹر اور تنظیم ابنائے مدارس ویلفیئر ایجوکیشنل ٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ دس دنوں سے جاری مرحلہ وار آل دیوبند مسابقہ خطابت ۲۰۱۹ کا فائنل راؤنڈ گزشتہ شب پورے تزک و احتشام کے ساتھ محمود ہال دیوبند میں منعقد ہوا، بعد نماز مغرب پہلی نشست کا آغاز … Read more