وہ پانچ چیزیں جو سعودی خواتین ابھی بھی نہیں کر سکتیں
سعودی عرب میں کفالت کا ایک نظام ہے جس کے تحت ہر خاتون کا کوئی نہ کوئی مرد کفیل ہوتا ہے سعودی عرب میں آج سے خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی ہے اور اطلاعات کے مطابق سینکڑوں خواتین اپنی گاڑیاں لے کر سڑکوں پر نکل آئیں ہیں۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے … Read more